PTI Swat

PTI Swat By profession, I am a doctor.”

🌹بے شک عزت اور ذلت اللّٰہ تعالیٰ کی طرف سے ہے ۔۔
https://youtube.com/?si=n0SsT3vDSoKnjAmj

Imran Khan is our Red line inshallah!
“I am a worker of Pakistan Tehreek-e-Insaf. وادی کالام میں ہر قسم سیاحتی معلو مات یا ٹریکنگ کرنے کیلئے رابطہ کرے ۔اور یا اگر پاکستان میں جھاں سے بھی گروپ آنا چھا تے ہیں تو ہم آپ کو pick کرینگے 4 دن 5 دن یا 10 دن جسمیں ٹریکنگ بھی ہونگے ....on WhatsApp br

other Akif majeed from Gujarat. 03133766797....and Dr Nasir Ahmad saleem from kalam swat. .03177102008 contact

13/06/2026
12/06/2026

پٹواری مہینے میں 8700 کما کے بڑے فخر سے کہتے ہیں کہ ہم بھی امیر ہیں۔۔۔

12/06/2026
12/06/2026

پہلے دفعہ غلام میڈیا پر عمران خان کے ہسپتال منتقلی کی خبریں چلی ہے۔

08/06/2026

“ملک میں اس وقت آئین و قانون کی نہیں، عاصم لاء کی حکمرانی ہے۔ عاصم منیر تاریخ کا ظالم ترین ڈکٹیٹر اور ذہنی مریض ہے۔ اس کے دور میں جتنا ظلم ہوا اس کی مثال نہیں ملتی۔ اس کے دور میں عورتوں کا لحاظ کیا گیا، نہ بچوں اور بزرگوں پر رحم کھایا گیا۔ ‏عاصم منیر اپنی کرسی کی ہوس میں کچھ بھی کر سکتا ہے۔ اس وقت ملک میں صرف ایک شخص عاصم منیر کا حکم چل رہا ہے، جس کی وجہ سے ملک سے اخلاقیات کا جنازہ نکل گیا ہے۔
میرا قوم کے نام پیغام ہے کہ جو قومیں "یا موت یا آزادی" جیسا دو ٹوک اور بے باک نظریہ اپناتی ہیں انھیں حقیقی آزادی کے حصول اور ترقی سے کوئی نہیں روک سکتا۔ ایسی اصول پسند قومیں ہی سرخرو ہوتی ہیں۔ “
- عمران خان، 4 نومبر 2025

ڈیڑھ سال بعد آج ایک بار پھر آزادکشمیر میں راولا کوٹ کا علاقہ لہولہان ہے، ایک بار پھر ملک پر قابض مافیا نے اپنی فورسز اور عوام کو آمنے سامنے لا کھڑا کیا ہے، ایک بار پھر معصوم اور پُرامن شہریوں کو صرف سیاسی مطالبات پر گولیوں کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

08/06/2026

9 مئی، 26 نومبر سانحہ ڈی چوک، سانحہ مرید کے اور اب راولاکوٹ آزاد کشمیر میں فسطائیت کی کردار ایک ہی ہیں، جن کی بربریت اور آمریت پرامن اور نہتے شہریوں کی جان لے رہی ہے، ان گھناؤنے کرداروں کا احتساب ضرور ہوگا۔


🚨 200 سے زائد شہادتوں کی اطلاعات موصول ہو رہی ھیں۔
9 مئی، 26 نومبر سانحہ ڈی چوک، سانحہ مرید کے اور اب راولاکوٹ آزاد کشمیر میں فسطائیت کی کردار ایک ہی ہیں، جن کی بربریت اور آمریت پرامن اور نہتے شہریوں کی جان لے رہی ہے، ان گھناؤنے کرداروں کا احتساب ضرور ہوگا۔
💔🥲💔 ゚

08/06/2026

“اگر اب کی بار نہتے شہریوں کے قتلِ عام پر جوڈیشل کمیشن بنا کر شفاف تحقیقات نہ کی گئیں تو خدانخواستہ اگلا واقعہ اس سے بھی بڑا ہو گا کیونکہ ظلم و بربریت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ آج ملک میں سب کچھ عاصم لاء کے تحت ہو رہا ہے۔ ساری عدالتیں فوجی عدالتوں میں بدل چکی ہیں، جیسے فوجی عدالتوں کو چلایا جاتا ہے ویسے ہی عام عدالتوں کو بھی چلایا جا رہا ہے۔”
- عمران خان، 17 اکتوبر 2025

ڈیڑھ سال بعد آج ایک بار پھر آزادکشمیر میں راولا کوٹ کا علاقہ لہولہان ہے، ایک بار پھر ملک پر قابض مافیا نے اپنی فورسز اور عوام کو آمنے سامنے لا کھڑا کیا ہے، ایک بار پھر معصوم اور پُرامن شہریوں کو صرف سیاسی مطالبات پر گولیوں کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

08/06/2026

افسوس کشمیر میں بھی سیدھی سنائیپر کا استعمال ،بے شمار لوگ شہید ۔ کب تک خاموش رہنگے پاکستانیوں پہلے ڈی چوک پھر مرید کے اور اب کشمیر میں 500 سے زائد شہادتیں

خلائی مخلوق کی کاروائی شروع ہوگئی
07/06/2026

خلائی مخلوق کی کاروائی شروع ہوگئی

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Swat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to PTI Swat:

Share