
23/07/2024
السلام علیکم!
یہ اللہ پاک کا خاص فضل و کرم ہے جو ہمیں مسلمان پیدا کیا اور اچھے اور برے کاموں کا شعور عطا کیا۔ اپنی ڈھیروں رحمتوں کے نزول کے ساتھ ساتھ ان گنت نعمتوں سے نوازا جن کا شمار بھی ممکن نہیں۔ ہم ان عنایات پر ہر پل اللہ پاک کا شکر ادا کریں تو بھی کم ہے۔ یا اللہ پاک ہمیں معاف فرما دے اور اپنا شکر گزار بندہ بنا لے۔ آمین