K News Hd

K News Hd K News HD Plus is one the leading news channels of pakistan bringing you the latest current affairs

29/09/2022

*کل صبح ساڑھے نو بجے تمام آڈیو لیک کر دی جائے گی*

25/09/2022

*مریم اورنگزیب کہا کرتی تھی کہ لوگوں میں جاو گے تو لوگ جوتے ماریں گے*
*یہاں عوام نے جو اس کی کتے والی کی ہے توبہ توبہ*

19/08/2022

سرور بٹ ایڈووکیٹ کو کاشف راجپوت کا پیغام
تم وکیل ہو تو کیا بدمعاشی کرو گے ؟

10/08/2022

گوجرہ میں یوم عاشورا کے موقع پر جلوسوں کا سلسلہ جاری
Special Report K News HD Plus

10/08/2022

عالم اسلام کے طرح گوجرہ میں بھی 9 محرم الحرام کے حوالے سے مجالس عزاداری کا سلسلہ جاری

تخت لاھور کس کے پاس رھے گا حمزہ شہباز یا  پرویز الہی صوبے کے 14 اضلاع کے 20 حلقوں میں عام انتخابات سے قبل پنجاب کے ضمنی ...
17/07/2022

تخت لاھور کس کے پاس رھے گا
حمزہ شہباز
یا پرویز الہی
صوبے کے 14 اضلاع کے 20 حلقوں میں عام انتخابات سے قبل پنجاب کے ضمنی انتخابات کا بڑا معرکہ آج ہوگا—

پنجاب اسمبلی کے 20 حلقوں کے ضمنی انتخابات میں آج ووٹ ڈالے جائیں گے۔
صوبے کے 14 اضلاع کے 20 حلقوں میں عام انتخابات سے قبل پنجاب کے ضمنی انتخابات کا بڑا معرکہ شروع
ضمنی انتخابات میں 175 امیدوار آمنے سامنے ہیں عوام ووٹ کے ذریعےآج اپنا فیصلہ کریں گے۔

https://youtu.be/v4kmUkuE3Go*عمران ریاض اٹک پولیس اسٹیشن میں کس حال میں*😰
06/07/2022

https://youtu.be/v4kmUkuE3Go

*عمران ریاض اٹک پولیس اسٹیشن میں کس حال میں*😰

Imran Riaz Police Station kis Hall Main Video Ah G*i _ senior journalist

https://youtu.be/BuYFEWJw778*عمران ریاض خان گرفتار**صحافی عمران ریاض کو اسلام آباد ٹول پلازہ سے گرفتار کر لیا گیا ہے*
06/07/2022

https://youtu.be/BuYFEWJw778

*عمران ریاض خان گرفتار*

*صحافی عمران ریاض کو اسلام آباد ٹول پلازہ سے گرفتار کر لیا گیا ہے*

Imran Riaz ko Griftar kar liya Gaya Islamabad Tool Plaza say _ senior journalist

16/06/2022

مظفرگڑھ ڈی پی او ندیم عباس کی ہدایات پر ڈی ایس پی کا سرچ آپریشن

16/06/2022

فیمس سوشل میڈیا اسٹار عروج فاطمہ کے نیوز ایچ ڈی پلس کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے

Dunya News Breakingڈاکٹر عامر لیاقت حسین رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ہیں ہسپتال زرائع
09/06/2022

Dunya News Breaking

ڈاکٹر عامر لیاقت حسین رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ہیں ہسپتال زرائع

‏"بریکنگ نیوز"الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے منحرف اراکین ہو نااہل قرار دے دیا۔ منحرف اراکین کو ڈی سیٹ کرنے کا حکم۔ الی...
20/05/2022

‏"بریکنگ نیوز"
الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے منحرف اراکین ہو نااہل قرار دے دیا۔ منحرف اراکین کو ڈی سیٹ کرنے کا حکم۔ الیکشن کمیشن نے محفوظ فیصلہ سنا دیا

Address

Link Road Model Town
Lahore
54000

Telephone

+923248413854

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when K News Hd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to K News Hd:

Share