Îñf0RMãti0Ñ PõiÑt

یہ ایک حقیقی واقعے کی تصویر ہے۔۔۔ اس لیے ہر انسان لازمی پڑھے وہ خود ایک اعلیٰ عہدے پر فائز سرکاری ملازم تھااس کے تین بیٹ...
16/02/2025

یہ ایک حقیقی واقعے کی تصویر ہے۔۔۔ اس لیے ہر انسان لازمی پڑھے

وہ خود ایک اعلیٰ عہدے پر فائز سرکاری ملازم تھا
اس کے تین بیٹے تھے ، تینوں سونے کا چمچ منہ میں لیے پیدا ہوئے اور شاہانہ زندگی گزرتی رہی

وقت تیزی سے گزرا
اور اس کے نام کے ساتھ (ریٹائرڈ ) لگ گیا
عہدے کی مدت ختم ہوئی
ریٹائرڈ ہو گئے اور اب زندگی کا سفر انتہاء کی طرف چل پڑا۔۔۔۔

بیٹوں نے باپ کے عہدے سے خوب لطف اٹھایا..

کہتے تھے ہمیں کیا فکر ہے
ہمارا باپ 22 گریڈ کا افسر ہے...
ہمارے کام خود بخود بنیں گے
اور بنتے بھی رہے
ایک ٹیلی فون کال پر سب کچھ قدموں میں حاضر ہو جاتا تھا

پھر وہ دن آ گیا ۔۔۔۔۔

جب بیٹے یہ بھول گئے کہ یہ وہی باپ ہے
جس کے نام و عہدے کی وجہ سے لوگ ہمیں سر سر کہتے تھے

باپ کسی بیماری کی وجہ سے چلنے پھرنے اور بولنے سے معذور ہو گیا
بیٹے کہنے لگے اب تو باپ کی کمزوری دیکھی نہیں جاتی

ایک بیٹے نے کہا کہ ابا کی جائیداد و مال کی تقسیم کرتے ہیں
نہ جانے کب مر جائے
اب تو شرم آتی ہے بتاتے ہوئے کہ
لوگ کیا کہیں گے
جب دوست آتے ہیں
تو سامنے یہ بوڑھا پڑا ہوتا ہے

چلو ایک نوکر مستقل ان کے ساتھ رہنے کے لیے رکھ لیتے ہیں جو ان کا خیال رکھے
بیس ہزار ماہانہ دے دیں گے

نوکر آ گیا اور اسی گھر کے ایک کمرے میں باپ کو فرش پر گدا لگا دیا گیا
نوکر کو کہا کہ اسکا پورا خیال رکھنا
ہمیں کوئی شکایت نہ ملے
بیٹوں کی شادیاں ہوئیں
ایک نے گرمی کی چھٹیاں گزارنے فرانس کا پروگرام بنایا
اور دوسرے نے لندن
اور تیسرے نے پیرس کا
اور ہر جگہ اپنا تعارف 22 گریڈ کے افسر کے بیٹے ہونے سے شروع کرتے۔
نوکر کو تاکید کی کہ ہماری 3 ماہ بعد واپسی ہوگی
تم بابا کا پورا خیال رکھنا اور وقت پر کھانا دینا
جی اچھا صاحب جی !

سب چلے گئے وہ باپ اکیلا گھر کے کمرے میں لیٹا سانس لیتا رہا
نہ چل سکتا تھا
نہ خود سے کچھ مانگ سکتا

نوکر گھر کو تالا لگا کر بازار سے بریڈ لینے گیا تو اس کا ایکسیڈنٹ ہو گیا لوگوں نے اسے ہاسپٹل پہنچایا
اور وہ قومے سے ہوش میں نہ آ سکا

بیٹوں نے نوکر کو صرف باپ کے کمرے کی چابی دے کر باقی سارے گھر کو تالے لگا کر چابیاں ساتھ لے گئے تھے

ملازم اس کمرے کو تالا لگا کر چابی ساتھ لے کر گیا تھا کہ ابھی واپس آ جاؤں گا
اب بوڑھا ریٹائرڈ سرکاری افسر کمرے میں لاک ہو چکا تھا
اور وہ چل پھر نہیں سکتا تھا
کسی کو آواز نہیں دے سکتا تھا
لہذا
تین ماہ بعد جب بیٹے واپس آئے اور تالا توڑ کر کمرہ کھولا گیا
تو لاش کی حالت وہ ہو چکی تھی جو تصویر میں دکھائی دے رہی ہے

محترم خواتین و حضرات
عبرت کا مقام ہے یہ واقعہ
ہم کس طرح اپنی اولاد کے لئے حلال و حرام کی پرواہ

کئے بغیر ان کا مستقبل سنوارنے کے لئے تن من دھن کھپاتے ہیں
اور زیادہ سے زیادہ دولت جائیدادیں بنا کر ان کا مستقبل محفوظ کرنے کی کوشش کرتے ہیں

اور سوچتے ہیں کہ یہ اولاد کل بڑھاپے میں میری خدمت کرے گی

اعلیٰ ترین غیر ملکی سکولوں میں دنیاوی تعلیم دلواتے ہیں
اور دین اسلام کی تعلیم
دلوانے کو توہین سمجھتے ہیں جس میں سکھایا جاتا ہے کہ والدین کی خدمت میں عظمت ہے

ہر انسان جو بوتا ہے اسی کا ہی پھل پاتا ہے

ہمیں بھی سوچنے سمجھنے کی اشد ضرورت ہے کہ ہم اپنی اولاد کو کیا تعلیم دلوا رہے ہیں
کہیں ہمارا حال بھی ایسا تو نہیں ہونے والا

سوچئے گا ضرور....

CM Magnificent Punjab Tourism Internship Program پنجاب حکومت کی جانب سے مرد اور خواتین کے لیے شاندار انٹرنشپ پروگرام کا ...
27/01/2025

CM Magnificent Punjab Tourism Internship Program

پنجاب حکومت کی جانب سے مرد اور خواتین کے لیے شاندار انٹرنشپ پروگرام کا اعلان کیا گیا ہے۔
جس کےلئے فریش گریجویشن پاس آپلائی کرسکتے ہیں۔
ماہانہ وظیفہ: 60,000 روپے
عمر کی حد: 21۔ سال سے 28 سال تک

مزید تفصیلات جاننے اور آپلائی کرنے کے لیے ابھی کلک کیجیے:

https://mpip.punjab.gov.pk/

آپلائی کرنے کی آخری تاریخ 05 فروری 2025 ہے۔

History of Pythagoras فیثا غورث (Pythagoras) نے تاریخ کا سب سے عجیب و غریب فرقہ بنایا۔ فیثا غورث کے بارے میں آپ جانتے تو...
25/01/2025

History of Pythagoras

فیثا غورث (Pythagoras) نے تاریخ کا سب سے عجیب و غریب فرقہ بنایا۔ فیثا غورث کے بارے میں آپ جانتے تو ہوں گے؟
ہاں وہی فیثا غورث جس نے فیثا غورث تھیورم (Pythagorean Theorem ) بنایا تھا جو ہم نے 6 کلاس میں پڑھا تھا۔ a2 + b2 = c2

فیثا غورث قائمتہ الزاویہ مثلث (right angle triangle) پر اپنے تھیورم کی وجہ سے مشہور ہے۔ اس کی نمبرز کے ساتھ دلچسپی بچپن سے ہی شروع ہو گئی تھی۔ چھوٹی عمر میں ہی وہ مصر چلے گئے اور 22 سال پادریوں سے خفیہ علم سیکھتے رہے۔ اسے یقین ہو گیا تھا کہ نمبرز ہی کائنات کو سمجھنے کی چابی ہیں۔ مصر کے بعد فیثا غورث کو قیدی بنا کر بائبل (عراق) میں لایا گیا۔ وہاں پر اس نے پادریوں اور نجومیوں سے علم سیکھا، جنہوں نے اسے اعلیٰ ریاضی اور خفیہ علوم سکھائے۔ وہ ریاضی کا جادوگر بن گیا تھا۔ لیکن اس کا روحانی پہلو بھی بڑھ رہا تھا۔ اپنے گھر سموس، یونان (Samos)، واپس آ کر فیثا غورث نے ایک سکول بنایا جو نصف دائرہ یا سیمی سرکل کہلاتا تھا۔ وہ فلسفے، ریاضی اور پاکیزہ زندگی پر بات کرنے کے لیے طلبہ کو خود منتخب کرتا تھا۔ لیکن وہ نہیں جانتے تھے کہ وہ ایک فرقے میں شامل ہو رہے ہیں جس کے بہت سخت قوانین اور وفاداری کی سخت ٹیسٹ ہیں۔ فیثا غورث کے سکول میں داخل ہونے کے لیے طلبہ کو عجیب امتحانات پاس کرنا پڑتے تھے۔
وہ امتحانات یہ تھے؛
👈 5 سال خاموشی کی قسم کھانا
👈 تمام جائیداد کو ترک کر دینا
👈 خاندان سے رابطہ ختم کر دینا
👈 فیثا غورث کے اقوال کو زبانی یاد کرنا

صرف انتہائی وفادار لوگ اس سکول میں داخل ہو سکتے تھے۔
فیثا غورثی فرقے کا ایک سخت درجہ بندی کا نظام تھا
وہ درجہ بندی اس طرح سے تھی؛
👈 اکوسماتکوئی (Akousmatikoi): (سننے والے)؛ یہ رسم و رواج اور پاکیزگی پر توجہ دیتے
👈 میتھاماتکوئی (Mathematikoi): (سیکھنے والے)؛ یہ سائنس اور فلسفے میں مشغول رہتے تھے۔

طلباء کو خاموشی، اطاعت اور رازداری کے سخت قوانین کی پیروی کرنی پڑتی تھی۔
فیثاغورثی طرز زندگی بہت سخت تھا؛
👈 سبزی خور غذا (کوئی دالیں نہیں)
👈 صرف سفید کپڑے پہننا
👈 صبح اٹھتے وقت بستر پر سے جسم کے نشانات کو مٹانا

فیثا غورث کے مطابق ریاضی اور موسیقی روح کی پاکیزگی کےآلات ہیں۔ اس کو یقین تھا کہ مکمل اعداد (whole numbers) کا تناسب موسیقی، تعمیرات اور بذات خود کائنات کو کنٹرول کرتا ہے۔ لیکن اس کے نظریے کو اس وقت دھچکا لگا جب ایک ممبر ہیپاسس (Hippasus) نے غیر ناطق اعداد (irrational numbers) دریافت کیے۔ ہیپاسس نے یہ دریافت کیا کہ دو کا جزر ( 2√ ) مکمل اعداد (whole numbers) کہ تناسب سے ظاہر نہیں کیا جا سکتا۔ ان غیر ناطق اعداد (irrational numbers) نئے فیثا غورث کے مکمل اعداد (whole numbers) پر یقین کو خطرے میں ڈال دیا تھا۔ کہا جاتا ہے کہ فیثا غورث اتنے غصے میں آگیا تھا کہ اس نے ہیپاسس کو اس دریافت کی وجہ سے پانی میں ڈبو دیا تھا۔
جیسے جیسے فیثاغورث کا فرقہ زیادہ انتہا پسند ہوتا گیا اسے شدید رد عمل کا سامنا کرنا پڑا۔ غصے سے بھرے ہجوم نے فیثا غورث کے سکول کو جلا دیا اور بہت سے ارکان کو قتل کر دیا۔ فیثا غورث وہاں سے بھاگ گیا اور چھپ گیا تھا۔ اس کا 75 سال کی عمر میں انتقال ہوا لیکن اس کے پیروکار اس کی تعلیمات کو پھیلاتے رہے۔
فیثا غورث کی خیالات نے صدیوں تک مغربی فلسفے کو شکل دی۔ افلاطون اس کے روح اور ریاضی کے نظریات سے بہت متاثر تھا اور ارسطو نے اس کے میٹا فزکس کے نظریات پر لکھا۔
منقول

08/11/2024

جب اللہ ہمیں اُس چیز سے آزماتا ہے جسے کھونے کا ہم سوچ بھی نہیں سکتے، تو پھر صبر کرنے پر اللہ ہماری مدد ایسے وسیلوں سے کرتا ہے جن کا ہم نے کبھی گمان بھی نہیں کیا ہوتا۔ بس توکل رکھو اللہ پر اور مشکل وقت میں ہمیشہ صبر کرنا سیکھیں

💮🌺🌼💞

University of Child Health Sciences (UCHS), LahoreAllied Health Sciences Programs Admission Session 2024-25Sector: GovtL...
07/11/2024

University of Child Health Sciences (UCHS), Lahore
Allied Health Sciences Programs Admission Session 2024-25
Sector: Govt
Last Date to Apply: 29 November, 2024
Details: https://uchs.edu.pk/school-of-allied-health-sciences/
Apply Online: https://uchs.edu.pk/apply-online/

👉To get daily Jobs, Admissions, scholarship & internship information so follow us on these links

WhatsApp Channel
https://whatsapp.com/channel/0029Va7fnzYCXC3P6x6MmQ19
page
https://www.facebook.com/profile.php?id=100091140694223&mibextid=ZbWKwL
WhatsApp Group
https://chat.whatsapp.com/GTSMKsYJjPD2XFzr6sYat3

وزیر اعلی پنجاب کا صوبہ کے مخصوص اضلاع میں سبزیوں کی کاشت اور پیداوار بڑھانے کا خصوصی پیکیج
24/10/2024

وزیر اعلی پنجاب کا صوبہ کے مخصوص اضلاع میں سبزیوں کی کاشت اور پیداوار بڑھانے کا خصوصی پیکیج

🔳نیشنل بینک آف پاکستان میں  بطورِ جنرل بینکنگ افسر سرکاری نوکریاں⛔ جاب لوکیشن ; علی پور اٹک بھلوال بھمبر آزاد کشمیر بٹ ش...
24/10/2024

🔳نیشنل بینک آف پاکستان میں بطورِ جنرل بینکنگ افسر سرکاری نوکریاں
⛔ جاب لوکیشن ; علی پور اٹک بھلوال بھمبر آزاد کشمیر بٹ شاہ بنیر ددیال دولت پور گجر خان ہری پور حیدراباد جھنگ جہلم کراچی کھاریاں کوہاٹ کوٹلی کچ لاک لاہور مانسہرہ مردان میر علی میرپور مظفرگڑھ نارووال نوشہرہ پشاور رحیم یار خان رائیونڈ راولپنڈی سمندری سرگودھا ٹھٹھہ

⭕ General banking officer (OG-III)

Qualification: Graduation
Experience: Not Required /Fresh
Age: 18-26yrs
⚠️Last Date: 01 November 2024

👉To get daily Jobs, Admissions, scholarship & internship information so follow us on these links

WhatsApp Channel
https://whatsapp.com/channel/0029Va7fnzYCXC3P6x6MmQ19
page
https://www.facebook.com/profile.php?id=100091140694223&mibextid=ZbWKwL
WhatsApp Group
https://chat.whatsapp.com/GTSMKsYJjPD2XFzr6sYat3

♨️ پاکستان نیوی میں بطور سیلر شمولیت اختیار کریں۔ Batch A-2025(S)❶ ڈائریکٹ انٹری سیلر (آئی ٹی برانچ)تعلیم: میٹرک کم از ...
22/10/2024

♨️ پاکستان نیوی میں بطور سیلر شمولیت اختیار کریں۔ Batch A-2025(S)

❶ ڈائریکٹ انٹری سیلر (آئی ٹی برانچ)
تعلیم: میٹرک کم از کم 65 فیصد نمبروں کے ساتھ
❷ میرین
تعلیم: میٹرک کم از کم 60 فیصد نمبروں کے ساتھ
عمر کی حد: 17 سے 21 سال
❸ نیوی م
تعلیم: میٹرک کم از کم 60 فیصد نمبروں کے ساتھ
عمر کی حد: 16 سے 20 سال
❹ نائب خطیب
تعلیم: میٹرک بمعہ کسی منظور شدہ مدرسہ سے درسے نظامی میں فارغ / فاضل سند
عمر کی حد: زیادہ سے زیادہ 35 سال
❺ ایم ٹی ڈی / ڈرائیور
تعلیم: میٹریک (موٹر کار / جیپ لائسنس ہولڈر

اس کے علاوہ، شیف، میوزیشن، سینٹری ورکر / خاکروب اور پی ٹی برانچ میں بھی بھرتیوں کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں۔

ڈومیسائل: تمام پاکستانی شہریت کے حامل مردوں کیلئے۔

آن لائن درخواستیں جمع کروانے کی آخری تاریخ: 03 نومبر 2024 ہے۔

آن لائن رجسٹریشن کے لیے پاکستان نیوی کی ویب سائٹ www.joinpaknavy.gov.pk وزٹ کریں

👉To get daily Jobs, Admissions, scholarship & internship information so follow us on these links

WhatsApp Channel
https://whatsapp.com/channel/0029Va7fnzYCXC3P6x6MmQ19
page
https://www.facebook.com/profile.php?id=100091140694223&mibextid=ZbWKwL
WhatsApp Group
https://chat.whatsapp.com/GTSMKsYJjPD2XFzr6sYat3

میزان بینک میں آسامیاںکال سنٹر آفیسر ملتان اور کراچیتعلیم: بچلیر BA/BSCعمر: 30 سالآخری تاریخ 15 نومبر👉To get daily Jobs,...
22/10/2024

میزان بینک میں آسامیاں
کال سنٹر آفیسر
ملتان اور کراچی
تعلیم: بچلیر BA/BSC
عمر: 30 سال
آخری تاریخ 15 نومبر

👉To get daily Jobs, Admissions, scholarship & internship information so follow us on these links

WhatsApp Channel
https://whatsapp.com/channel/0029Va7fnzYCXC3P6x6MmQ19
Facebook Pag
https://www.facebook.com/profile.php?id=100091140694223&mibextid=ZbWKwL
WhatsApp Group
https://chat.whatsapp.com/GTSMKsYJjPD2XFzr6sYat3

پنجاب دہی رانی پروگرام آج ہی اپنے علاقے کے سوشل ویلفیئر آفس درخواست جمع کروائیں مریم بنے گی بے سہارا غریب لاچار ماں باپ ...
21/10/2024

پنجاب دہی رانی پروگرام آج ہی اپنے علاقے کے سوشل ویلفیئر آفس درخواست جمع کروائیں مریم بنے گی بے سہارا غریب لاچار ماں باپ بیٹیوں کا سہارا اپنے بچوں کی شادی کی کے لئے رجسٹریشن کروائیں مزید معلومات کے لئے فری ہیلپ لائن نمبر 1312 سے معلومات لیں

Registration Deadline: 21st October to 5th November 2024

Apply Online 👇
cmp.punjab.gov.pk

👉To get daily Jobs, Admissions, scholarship & internship information so follow us on these links

WhatsApp Channel
https://whatsapp.com/channel/0029Va7fnzYCXC3P6x6MmQ19
page
https://www.facebook.com/profile.php?id=100091140694223&mibextid=ZbWKwL
WhatsApp Group
https://chat.whatsapp.com/GTSMKsYJjPD2XFzr6sYat3

JS Bank Limited          Female Personal Banking Consultant Qualification: Graduation Experience: FreshRemote JobLast da...
21/10/2024

JS Bank Limited
Female Personal Banking Consultant

Qualification: Graduation
Experience: Fresh
Remote Job

Last date: 31st October 2024

Apply Online 👇
https://www.jsbl.com/jobs/female-personalbanking-consultant/

👉To get daily Jobs, Admissions, scholarship & internship information so follow us on these links

WhatsApp Channel
https://whatsapp.com/channel/0029Va7fnzYCXC3P6x6MmQ19
page
https://www.facebook.com/profile.php?id=100091140694223&mibextid=ZbWKwL
WhatsApp Group
https://chat.whatsapp.com/GTSMKsYJjPD2XFzr6sYat3

*`"الفاظ"` 🕊*"الفاظ" کی اپنی ہی ایک دنیا ہوتی ہے، ہر "لفظ" اپنی ذمہ داری نبھاتا ہے، ▪️کچھ لفظ "حکومت" کرتے ہیں،▪️کچھ "غل...
21/10/2024

*`"الفاظ"` 🕊*

"الفاظ" کی اپنی ہی ایک دنیا ہوتی ہے، ہر "لفظ" اپنی ذمہ داری نبھاتا ہے،

▪️کچھ لفظ "حکومت" کرتے ہیں،
▪️کچھ "غلامی"
▪️کچھ لفظ "حفاظت" کرتے ہیں،
▪️اور کچھ "وار"
*ہر لفظ کا اپنا ایک مکمّل وجود ہوتا ہے، جب سے میں نے لفظوں کو پڑھنے کے ساتھ ساتھ سمجھنا شروع کیا،*
تو سمجھ آیا،......🌘
لفظ صرف معنی نہیں رکھتے،
یہ تو دانت رکھتے ہیں ، جو کاٹ لیتے ہیں،
♦️ یہ ہاتھ رکھتے ہیں،
جو "گریبان" کو پھاڑ دیتے ہیں،

♦️ یہ پاؤں رکھتے ہیں،
جو"ٹھوکر" لگا دیتے ہیں،

*اور ان لفظوں کے ہاتھوں میں "لہجہ" کا اسلحہ تھما دیا جائے،*⚡
*تو یہ وجود کو "چھلنی" کرنے پر بھی قدرت رکھتے ہیں،*

اپنے لفظوں کے بارے میں "محتاط" ہو جا ئیں....🍂
انہیں ادا کرنے سے پہلے سوچ لو کہ یہ کسی کے "وجود' کو سمیٹیں گے،
یا کرچی کرچی بکھیر دیں گے،
کیونکہ،
*یہ تمہاری "ادائیگی" کے غلام ہیں، اور تم ان کے بادشاہ ،*

*اور "بادشاہ" اپنی رعایا کا ذمہ دار ہوتا ہے، اور اپنے سے "بڑے بادشاہ" کو جواب دہ بھی،🫧🥀*

Address

Lahore

Telephone

+923014009566

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Îñf0RMãti0Ñ PõiÑt posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Îñf0RMãti0Ñ PõiÑt:

Share