Hafiz Muhammad MaSood Ahmad

Hafiz Muhammad MaSood Ahmad Teacher, Author, Research Scholar, Founder & Chairman Rah e Falah Foundation Pakistan

30/12/2024
🌟Thank you to Bahria University Islamabad and the organizers of the 6th Iqbal Conference for the awesome gifts and the r...
29/12/2024

🌟Thank you to Bahria University Islamabad and the organizers of the 6th Iqbal Conference for the awesome gifts and the recognition of my online paper presentation. I truly appreciate the honor and your kind gesture.🌟






یااللہ! تمام بیماروں کو صحتِ کاملہ عطاء فرما۔ 🤲
28/12/2024

یااللہ! تمام بیماروں کو صحتِ کاملہ عطاء فرما۔ 🤲

❤️سيدنا كريم❤️ 💐صلَّى الله عليه وآله وسلم💐
28/12/2024

❤️سيدنا كريم❤️
💐صلَّى الله عليه وآله وسلم💐

مدارس میں یہ رہنے والے بچے ہیں بہت اچھےکلام رب کے پڑھنے والے بچے ہیں بہت اچھےمدارس میں انہیں الفت محبت ہی سکھاتے ہیںوفا ...
28/12/2024

مدارس میں یہ رہنے والے بچے ہیں بہت اچھے
کلام رب کے پڑھنے والے بچے ہیں بہت اچھے

مدارس میں انہیں الفت محبت ہی سکھاتے ہیں
وفا میں آگے بڑھنے والے بچے ہیں بہت اچھے

یہ اٹھتے ہی کلام رب کے آگے بیٹھ جاتے ہیں
تہجد میں یہ اٹھنے والے بچے ہیں بہت اچھے

یہ ننھے ننھے ہاتھوں کو دعاؤں میں اٹھاتے ہیں
دعائیں سب کو دینے والے بچے ہیں بہت اچھے

یہ سارا دن کلام رب سناتے اور سنتے ہیں
عمل پیارا یہ کرنے والے بچے ہیں بہت اچھے

محبت سے رہیں سارے محبت بانٹنے والے
کسی سے بھی نہ لڑنے والے بچے ہیں بہت اچھے

مجھے اظہر محبت ہے مدارس کے ستاروں سے
مری نظروں کو بھانے والے بچے ہیں بہت اچھے

اَللَّهُمَّ صَلِّ عَلَی مُحَمَّدٍ وَّ عَلَی آلِ مُحَمَّدٍ، کَمَا صَلَّيْتَ عَلَی إِبْرَاهِيمَ وَعَلَی آلِ إِبْرَاهِيمَ إ...
27/12/2024

اَللَّهُمَّ صَلِّ عَلَی مُحَمَّدٍ وَّ عَلَی آلِ مُحَمَّدٍ، کَمَا صَلَّيْتَ عَلَی إِبْرَاهِيمَ وَعَلَی آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّکَ حَمِيْدٌ مَجِيْدٌ

اَللَّهُمَّ بَارِکْ عَلَی مُحَمَّدٍ وَّ عَلَی آلِ مُحَمَّدٍ، کَمَا بَارَکْتَ عَلَی إِبْرَاهِيمَ وَعَلَی آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّکَ حَمِيْدٌ مَجِيْدٌ

میاں جواد رضوی صاحب کی محبت انہوں نے حرم شریف میں فقیر کو یاد رکھا اللہ کریم ہم سب کو بار بار حرمین طیّبین کی باادب حاضر...
27/12/2024

میاں جواد رضوی صاحب کی محبت انہوں نے حرم شریف میں فقیر کو یاد رکھا
اللہ کریم ہم سب کو بار بار حرمین طیّبین کی باادب حاضری نصیب فرمائے آمین ثم آمین

اَللّٰہُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِکْ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدِ نِ النَّبِیِّ الْاُمِّیِّالْحَبِیْبِ الْعَالِی الْقَدْر...
26/12/2024

اَللّٰہُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِکْ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدِ نِ النَّبِیِّ الْاُمِّیِّ
الْحَبِیْبِ الْعَالِی الْقَدْرِالْعَظِیْمِ الْجَاہِ وَعَلٰی اٰلِہٖ وَصَحْبِہٖ وَسَلِّمْ

26/12/2024

سرکار کا پیارا ۔۔۔۔۔صدیق ہمارا

صلی اللہ علیہ والہ وسلم و رضی اللہ تعالٰی عنہ
بمقام: آستانہ عالیہ آبِ شفاء شریف شاہدرہ لاہور

علامہ انس اور علامہ احمد رضا ملاقات کے لیے تشریف لائے اللہ کریم ان محبتوں کو سلامت رکھے
26/12/2024

علامہ انس اور علامہ احمد رضا ملاقات کے لیے تشریف لائے
اللہ کریم ان محبتوں کو سلامت رکھے

25/12/2024

باہم محبت پیدا کرنے والا عمل

24/12/2024

حضرت سیدنا امام زین العابدین رضی اللہ تعالٰی عنہ نے حضرات شیخین کریمین کے مقام و مرتبہ کے متعلق کیا ارشاد فرمایا۔۔۔ اس مختصر کلپ میں سماعت فرمائیں

نیکی کی بات دوسروں تک پھیلانے کے لیے اس کلپ کو آگے شیئر کر دیں ۔۔۔ جزاک اللہ خیرا

Address

Lahore

Telephone

+923333399673

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hafiz Muhammad MaSood Ahmad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hafiz Muhammad MaSood Ahmad:

Share