JB Creatives

JB Creatives Motivational, Inspirational, Emotional, Educational And Funny Videos

11/05/2026

ابھی ایسے الفاظ ایجاد نہیں ہوئے جو احساس کو بیان کر سکیں ، احساس کی دنیا الفاظ کی دنیا سے بہت آگے ہے

11/05/2026

اچھے دوست کبھی بوڑھا نہیں ہونے دیتے !
اولاد وصیت پوچھتی ہے ، رشتے دار حیثیت پوچھتے ہیں ۔۔
لیکن اچھے دوست خیریت پوچھتے ہیں

11/05/2026

وہ کون سا گوشت ہے جو کھانا حلال ہے مگر بیچنا حرام ہے ؟؟؟

10/05/2026

حلال کا راستہ سست ہوتا ہے جبکہ حرام تیز رفتار ہوتا ہے ، حلال اپنے ساتھ برکت اور فراوانی لاتا ہے جبکہ حرام مصیبت اور دکھ کا باعث بنتا ہے

09/05/2026

دعائیں کروائی نہیں جاتی دعائیں لی جاتی ہیں ، کسی کا مشکل وقت میں ساتھ دے کر ، تو کسی کی مسکراہٹ کی وجہ بن کر

09/05/2026

ہمارا تعلق ایسے معاشرے سے ہے جہاں اختلاف رکھو تو بدتمیزی ، سچ بولو تو بے ادبی ، چپ رہو تو منافقت اور حقائق بتاؤ تو ناراضگی تصور کی جاتی ہے

08/05/2026

اگر لوگ تمہیں چھوڑنے کے بعد واپس آئیں تو یاد رکھنا کہ وہ تمہارا نعم البدل تلاش کرنے میں ناکام رہے ہیں

08/05/2026

جب گھر کے فیصلے کرنے کیلئے باہر کے بندے کی ضرورت پڑ جائے تو سمجھ لیں کہ آپ کا خاندان تباہ ہو چکا ہے

07/05/2026

بزدلی وہ زنجیر ہے جو انسان کو خوف و ڈر کا اسیر بنا دیتی ہے ، اور یہی خوف اسے کامیابی کے سنہرے مواقع سے محروم کر دیتا ہے !

06/05/2026

پراپرٹی لین دین کے لیے جو گرین سرٹیفکیٹ کا سلسلہ شروع ہوا ہے اس کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے ؟
معاملات بہتر ہوں گے یا ذلالت پروگرام شروع ہو گا ؟

06/05/2026

اگر زندگی بھر کا حساب لگایا جائے تو "غیروں" کے مقابلے میں "اپنے" زیادہ خطرناک ثابت ہوتے ہیں

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JB Creatives posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category