knowledge of Islam

knowledge of Islam Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from knowledge of Islam, Digital creator, Lahore.

12/02/2025
سوڈان میں جب کوئی مسلمان فوت ہو جاتا ہے تو وہاں کے مسلمانوں کی خوبصورت روایت ہے کہ کسی عزیز کو دفنانے کے بعد اس کی قبر ک...
04/06/2023

سوڈان میں جب کوئی مسلمان فوت ہو جاتا ہے تو وہاں کے مسلمانوں کی خوبصورت روایت ہے کہ کسی عزیز کو دفنانے کے بعد اس کی قبر کے گرد گھنٹوں قرآن پاک کی تلاوت کی جاتی ہے اور ہمارے ہاں تدفین کے وقت دنیا داری کی باتیں۔اور فورا میت کے گھر پہنچ کر کھانے کی جلدی اور اعلان کیا جاتا ہے کہ کوئی مہمان کھانا کھائے بغیر نہ جائے.....*

اللہ تمام مسلمانوں (سوڈان کے لوگوں کی طرح) کو اس عبادت کی توفیق عطا فرمائے.....

04/06/2023

*✨﷽✨*
*💧 میرا حال کیا پوچھتے ہو 💧*

*قيلَ لِعَلىِّ بْنِ الْحُسَيْنِ عَليهِ السَّلام:*
*كَيْفَ اَصْبَحتَ يا ابْنَ رَسُولِ اللّهِ؟*
*قالَ اَصْبَحْتُ مَطْلُوبا بِثَمانِ خِصالٍ:*
*اَللّهُ تَعالى يَطْلُبُنى بِالْفَرائِضِ،*
*وَالنَّبِىُ صلي الله عليه و آله بِالسُنَّةِ،*
*وَالْعَيالُ بِالْقُوتِ،*
*والنَّفْسُ بِالشَهْوَةِ،*
*وَالشَّيْطانُ باِلْمَعْصيَةِ،*
*وَالْحافِظانِ بِصِدْقِ الْعَمَلِ،*
*وَ مَلَكُ الْمَوْتِ بِالرُّوحِ،*
*وَ الْقَبْرُ بِالْجَسَدِ،*
*فَأَنَا بَيْنَ هذِهِ الْخِصالِ مَطْلُوبٌ.*

*ترجمہ🌷*
*حضرت امام زین العابدین علیہ السلام سے کسی نے پوچھا مولا کیا حال ہیں:*
*مولا فرماتے ہیں کیا پوچھتے ہو؟ اُس کا حال جس کو آٹھ طلبکار نے اپنے گھیرے میں لیا ہوا ہے.*
*1- خدا، واجبات چاہتا.*
*2- پاک پیغمبرص، سُنَّت چاہتے ہیں.*
*3- فیملی، گھر کا خرچہ چاہتی ہے.*
*4- نفس، خواھشات چاہتا ہے.*
*5- شیطان، نافرمانی چاہتا ہے.*
*6- کرامان کاتبین، صدق عمل چاہتے ہیں.*
*7- عزائیل، قبض روح چاہتا ہے.*
*8- قبر، بدن چاہتا ہے.*
*میں تو اِن کے درمیان پھنسا ہوا ہوں.*

*بحارالأنوار: ج 76، ص 15*

01/06/2023

کبھی کبھار ہم سوچتے ہیں ۔۔۔
کہ کاش! یہ بات مجھے پہلے معلوم ہوتی تو میں یہ غلطی ہی نہ کرتی لیکن بات یہ ہے کہ ہم سیکھتے بھی غلطیوں سے ہی ہیں وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ہم بہت سی چیزوں کا تجربہ کرتے ہیں جس کی وجہ سے ہم اگلی مرتبہ غلطی کرنے سے گریز کرتے ہیں اصل میں غلطی کرنا غلط نہیں غلطی دہرانا غلط ہے۔۔

01/06/2023

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا آدمی اپنے دوست کے دین پر ہوتا ہے، لہٰذا تم میں سے ہر شخص کو یہ دیکھنا چاہیئے کہ وہ کس سے دوستی کر رہا ہے
سنن ابوداود 4833

01/06/2023

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا مومن کے سوا کسی کی صحبت اختیار نہ کرو، اور تمہارا کھانا صرف متقی ہی کھائے
سنن ترمزی 2395

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when knowledge of Islam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share