Dunya ki AwaZ

Dunya ki AwaZ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dunya ki AwaZ, Social Media Agency, Lahore.

ByCot kare in chezU se Or palestine ka saaat Dy
17/10/2023

ByCot kare in chezU se Or palestine ka saaat Dy

بہت اچھی معلومات اس طرح مزید اچھی اچھی معلومات حاصل کرنے کے لیے ہمارا پیج ضرور لائک اور فالو کریں شکریہDunya ki AwaZ
04/10/2023

بہت اچھی معلومات اس طرح مزید اچھی اچھی معلومات حاصل کرنے کے لیے ہمارا پیج ضرور لائک اور فالو کریں شکریہ
Dunya ki AwaZ

04/10/2023
بُہت سخت امتحان ہوگا قیامت کے دن دنیا کے سب سے اچھے مسلمانوں کا ۔اس قوم کے مسلمان جنکا ملک کلمے کے بنیاد پر بنا ۔یہ ساری...
28/09/2023

بُہت سخت امتحان ہوگا قیامت کے دن دنیا کے سب سے اچھے مسلمانوں کا ۔اس قوم کے مسلمان جنکا ملک کلمے کے بنیاد پر بنا ۔
یہ ساری دوائیاں اصلی پیکنگ میں ہے لیکن اسکے اندر جو دوائی ہے وہ میرے اور آپکے کسی بھائی نے کارخانوں مارکیٹ پشاور میں بنائی ہے۔
میں ہزار بار کہ چکا ہوں کہ ہمارے علماء کو ہر درس میں دس منٹ نماز اور اللہ کے حقوق پر دینی چاہئے جبکہ ایک گھنٹہ حقوق العباد اور ہمارے روزمرّہ کے برتاؤ پر دینا چاہئے۔
یہ روِش اسلام کے منافی بھی ہیں اور حقوق العباد کے بھی۔خدارا دوسروں کے جان سے نہ کھیلیں اور نہ اپنی جان سے اور جب بھی دوائیاں لیں براہِ کرم نامی گرامی میڈیکل سٹور سے لیں۔شکریہ
احتیاط آپکو مزید رسوائی اور مزید بیماری سے بچا سکتا ہے ۔
اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو☑️
Dunya ki AwaZ

*جو عبادات اخلاق اور کردار پر اثر انداز نہ ہو سکیں وہ مشقت کے سوا کچھ نہیں!!🫧*
27/09/2023

*جو عبادات اخلاق اور کردار پر اثر انداز نہ ہو سکیں وہ مشقت کے سوا کچھ نہیں!!🫧*

اللہ تعالی ہمیں پانج وقت کی نماز ادا کرنے کی توفیق عطا فرماںٕیں۔ امین
27/09/2023

اللہ تعالی ہمیں پانج وقت کی نماز ادا کرنے کی توفیق عطا فرماںٕیں۔ امین

23/09/2023

Address

Lahore

Telephone

+923052170744

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dunya ki AwaZ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dunya ki AwaZ:

Share