10/04/2026
"جب دل بےچین ہو جائے، راستے مشکل لگنے لگیں اور کوئی سہارا نظر نہ آئے، تو بس اللہ کو یاد کرو۔ کیونکہ سکون نہ مال میں ہے، نہ لوگوں میں، بلکہ صرف اللہ کی یاد میں ہے۔ وہی دلوں کے حال جانتا ہے اور وہی بہترین مددگار ہے۔" 🌙✨