18/02/2021
نہایت افسوس سے اطلاع دے رھا ھوں کہ ابھی ابھی مشاھداللہ خان کے انتقال کی خبر انکے بھائی ماجداللہ خان نے دی ھے
مشاھد بھائی کچھ عرصے سے علیل تھے ماجد بھائی سے انکی خیر خبر لیتا رھتا تھا ابھی ابھی ماجد بھائی کا میسج ملا تو ان سے بات ھوئی ھے جنہوں نے کنفرم کیا ھے کہ ابھی تھوڑی دیر پہلے مشاھداللہ خان بھائی کا انتقال ھو گیا ھے
😭😭