25/06/2025
🕌 الہادی آن لائن قرآن اکیڈمی پیش کرتی ہے:
🌟 30 روزہ بیسک اسلامی سمر کورس 🌟
خصوصی طور پر اسکول، کالج اور یونیورسٹی کے طلباء کے لیے!
کورس میں شامل اہم موضوعات:
📌 عقائدِ اسلام کی بنیادی رہنمائی
📌 طہارت، نماز اور دیگر عبادات کے مسائل
📌 مسنون دعائیں اور روزمرہ آداب
📌 منتخب احادیثِ نبوی ﷺ
📌 اخلاقی اصلاح و روحانی تربیت
📌 اسلامی طرزِ زندگی کا تعارف
یہ صرف ایک کورس نہیں...
دل کی اصلاح، کردار کی تعمیر اور ایمان کی تجدید کی دعوت ہے
ایک ایسا نصاب جو نوجوانوں کو علم، عمل اور دیانت کا پیکر بننے میں مدد دے۔
---
📅 کورس کی تفصیلات:
🗓️ آغاز: 30 جون 2025
🏁 اختتام: 31 جولائی 2025
🕙 وقت: صبح 10:00 تا 11:00 (پیر تا ہفتہ)
💻 پلیٹ فارم: Zoom App
💸 فیس: صرف 500 روپے
معلم: مولانا مفتی وسیم طاہر صاحب دامت برکاتهم
📜 کورس مکمل کرنے والوں کو تصدیق شدہ E-Certificate دیا جائے گا
📲 داخلے کے لیے ابھی رابطہ کریں:
wa.me/923320003371