Today's jobs and news

Today's jobs and news jobs and news and scholarships alerts and which you need

26/11/2022
مدینہ منورہ میں مسجد نبویﷺ کے صحن میں خاتون کے ہاں بچی کی پیدائش ہو گئی۔ عرب میڈیا کے مطابق خاتون کی نازک حالت کو دیکھتے...
26/11/2022

مدینہ منورہ میں مسجد نبویﷺ کے صحن میں خاتون کے ہاں بچی کی پیدائش ہو گئی۔


عرب میڈیا کے مطابق خاتون کی نازک حالت کو دیکھتے ہوئے سعودی ہلال احمر اور حرم ایمبولینس سینٹر نے مسجد نبویﷺ کے صحن میں زچگی کا عمل شروع کیا۔

موقع پر موجود ایک ڈاکٹر کی مدد سے بچے کی پیدائش کا عمل کامیابی سے مکمل ہوا۔ والد نے اپنی نومولود بچی کا نام ’طیبہ‘ رکھ دیا۔
سعودی ہلال احمر اتھارٹی کی شاخ کے ڈائریکٹر جنرل احمد بن علی الزہرانی کا کہنا تھا کہ ماں اور نومولود کو چیک اپ کے بعد باب جبریل ہیلتھ سنٹر منتقل کر دیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ یہ کیسز میں شامل تھا جن میں انتہائی طبی کوششوں کی ضرورت ہوتی ہے۔ ایسے کیسز کو کامیابی سے نمٹانے کیلئے خصوصی میڈیکل مہارت درکار ہوتی ہے۔

26/11/2022

Welcome! I hope we'll come upto your expectations to provide you all which you need at one place.

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Today's jobs and news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Today's jobs and news:

Share