WNN HD

WNN HD Watanwal News Network and Weekly Watanwal Lahore News Paper

ہفت روزہ وطنوال نیوز نیٹ ورک سنتے رہیئے وطن پرستوں کی آواز
17/11/2024

ہفت روزہ وطنوال نیوز نیٹ ورک
سنتے رہیئے وطن پرستوں کی آواز

31/01/2023

دہشت گردوں کا حملہ ناکام

Social Share WNNSocial Share WNN

لاہور ڈیفنس ہاوسنگ اتھارٹی میں ایمرجنسی ہائیڈریٹ واٹر ٹینک کی قلت ہے ۔ دسمبر 1, 2022 خدانخواستہ ڈی ایچ اے کسی گھر یا پلا...
01/12/2022

لاہور ڈیفنس ہاوسنگ اتھارٹی میں ایمرجنسی ہائیڈریٹ واٹر ٹینک کی قلت ہے ۔
دسمبر 1, 2022
خدانخواستہ ڈی ایچ اے کسی گھر یا پلازے میں اگ لگی تو پانی شہر سے لانا پڑھتا ہے ۔

لاہور کینٹ والٹن بورڈ اور لاہور بورڈ میں غیر قانونی تعمیرات عروج پر ۔۔وطنوال نیو

لاہور کینٹ ڈیفنس پوش ایریا میں منشیات فروش ایک دفعہ پھر سرگرم ہوگئے

28/11/2022
چیف آف آرمی سٹاف نامزد لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کو تقرری پر مبارکباد اور نیک خواہشات
24/11/2022

چیف آف آرمی سٹاف نامزد لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کو تقرری پر مبارکباد اور نیک خواہشات

سید جنرل عاصم منیر اور جنرل ساحر شمشاد کو آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی بننے پر مبارکباد
24/11/2022

سید جنرل عاصم منیر اور جنرل ساحر شمشاد کو آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی بننے پر مبارکباد

﷽سورة المؤمنونپھر ہم اپنے رسول لگاتار بھیجتے رہے جب کوئی رسول اپنی قوم کے پاس آیا وہ اسے جھٹلاتی ہی رہی پھر ہم بھی ایک ک...
23/11/2022


سورة المؤمنون
پھر ہم اپنے رسول لگاتار بھیجتے رہے جب کوئی رسول اپنی قوم کے پاس آیا وہ اسے جھٹلاتی ہی رہی پھر ہم بھی ایک کے بعد دوسری کو ہلاک کرتے گئے اور ہم نے ان کو افسانے بنا دیے پھر ان لوگوں پر پھٹکار ہے جو ایمان نہیں لاتے۔ پھر ہم نے موسیٰ اور اس کے بھائی ہارون کو اپنی نشانیاں اور کھلی سند دے کر۔ فرعون اور اس کے سرداروں کے پاس بھیجا پھر انہوں نے تکبر کیا اور وہ سرکش لوگ تھے۔ پھر کہا کیا ہم اپنے جیسے دو شخصوں پر ایمان لائیں جن کی قوم ہماری غلامی کر رہی ہو۔ پھر ان دونوں کو جھٹلایا پھر ہلاک کر دیے گئے۔ اور البتہ ہم نے موسیٰ کو کتاب دی تھی تاکہ وہ ہدایت پائیں۔
Holy Quran-23:(44-49)

22/11/2022

🥲👈 *آپ ہم جنس پرستی کا رونا روتے ہو, یہاں فتنے سر اٹھائے کھڑے ہیں. کرپٹ مافیا رافضی گٹھ جوڑ مملکت اسلامیہ پاکستان کا کلمہ طیبہ کا تشخص ختم کرنے کے درپے ہو چکے ہیں* 🤔👇 کل کراچی میں عورت مارچ کی طرز پر ہونے والے مورت مارچ میں دینی طبقات کے خلاف خوب زہر اگلا گیا، گالیوں، توہین، تضحیک، دشنام طرازی کے ساتھ ساتھ سینیٹر مشتاق احمد خان کی تصویر میں چہرے پر کالا سپرے کیا گیا-

جبکہ ریاست ایسے شرپسند، نفرت پھیلاتے اور زہر اگلتے عناصر کے خلاف کارروائی کی بجائے ان کی حفاظت کرتی رہی-

پاکستان میں دینی طبقات اور دینی سوچ پر دشنام طرازی خاص طور پر مغربی نظریات کی مخالفت کے "جرم" میں ایسی تضحیک آمیز ڈی ہیومینائزیشن اب ایک معمول بن چکی ہے- ریاست کو اب ایسے زہرخند رویوں کی حمایت اور حوصلہ افزائی کی بجائے ہر صورت ان عناصر کا قلع قمع کرنا ہوگا- ورنہ پچھلی تین دہائیوں سے میڈیا ٹرائل اور ریاستی جبر کے شکار دینی طبقے کا ردعمل ریاست کو کسی نئی آزمائش میں ڈال سکتا ہے-

22/11/2022

فیفا ورلڈ کپ کا بڑا۔ اپ سیٹ
میسی کی ٹیم ارجنٹائن کو سعودی عرب کے ہاتھوں شکست۔۔۔

سعودی عرب کے جیتنے کے مناظر۔۔ سعودی عرب کی موجودگی میں کوئی میسی نہیں ہے۔

عربی کمنٹری 🔥❤️

22/11/2022

‏سندھ پولیس کی مجاہد کالونی کی مظلوم نہتی خواتین پر لشکر کشی کرتے ہوئے یہ نسل کشی نفرت تعصب کا بازار گرم ہے جو طریقہ کار ہندو مسلمانوں کے ساتھ کشمیر میں کررہی ہے وہی سلوک پاکستان بنانے والوں کے ساتھ سندھ حکومت کررہی ہے بے انتہا ظلم اردو بولنے والوں کے خلاف سندھ میں جاری ہے

22/11/2022

17 اگست 1988 جب ضیاالحق کا طیارہ کریش کیا گیا۔۔۔۔

تھانہ پھلڑہ کی حدود چہچیاں میں 65 سالہ شخص محمد ریاض ولد محمد سلیمان کو پھتروں کے وار سےقتل کرنے والے 3 ملزمان کو گرفتار...
22/11/2022

تھانہ پھلڑہ کی حدود چہچیاں میں 65 سالہ شخص محمد ریاض ولد محمد سلیمان کو پھتروں کے وار سےقتل کرنے والے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔
ملزمان میں عمر زمان ولد کالا ، گل زمان ولد کالا اور فیصل ولد عمر زمان شامل
ملزمان کے خلاف تھانہ پھلڑہ میں مورخہ 17.11.2022کو زیر دفعہ 302/34 کے تحت مقدمہ درج ہوا تھا۔

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when WNN HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share