Amjad Rahim

Amjad Rahim زندگی کس طرح بسر ہوگی
جی نہیں لگ رہا محبت میں

وہ اتنا دلکش تھا کہ تمام عمر 🥲🥲 اس کے بچھڑنے کا غم کیا جائے🥲🥲
05/11/2024

وہ اتنا دلکش تھا کہ تمام عمر 🥲🥲
اس کے بچھڑنے کا غم کیا جائے🥲🥲

چھپتی ہے قلب و جاں کو ستاروں کی روشنی اے چاند ڈوب جا کے طبیعت اداس ہے
03/11/2024

چھپتی ہے قلب و جاں کو ستاروں کی روشنی
اے چاند ڈوب جا کے طبیعت اداس ہے

تم نے دیکھی ہی نہیں زخموں پہ مرہم کی جلن تم نے دیکھا ہی نہیں چہرے پہ دھتکار کا دکھ
30/07/2024

تم نے دیکھی ہی نہیں زخموں پہ مرہم کی جلن
تم نے دیکھا ہی نہیں چہرے پہ دھتکار کا دکھ

ہمیں نصیب کے چکر میں ڈال کر اس نے  کسی کے بخت سنوارے ہیں اپنے ہاتھوں سے
25/07/2024

ہمیں نصیب کے چکر میں ڈال کر اس نے
کسی کے بخت سنوارے ہیں اپنے ہاتھوں سے

اتنے لٹے ہیں مہر و مروت کی آڑ میں  ہم سے کسی نے ہاتھ ملایا تو ڈر گئے
25/07/2024

اتنے لٹے ہیں مہر و مروت کی آڑ میں
ہم سے کسی نے ہاتھ ملایا تو ڈر گئے

محسن ہمارے ساتھ بڑا حادثہ ہوا  ہم رہ گئے ہمارا زمانہ چلا گیا
24/07/2024

محسن ہمارے ساتھ بڑا حادثہ ہوا
ہم رہ گئے ہمارا زمانہ چلا گیا

تم پھر نہ آ سکو گے بتانا تو تھا مجھے تم دور جا کے بس گئے میں ڈھونڈتا پھروں 😭😭
28/05/2024

تم پھر نہ آ سکو گے بتانا تو تھا مجھے
تم دور جا کے بس گئے میں ڈھونڈتا پھروں 😭😭

اب تو آنکھوں کا مقدر ہے تیرے ہجر کا سوگ عمر گزرے گی تیری یاد میں گریا کرتے
05/04/2024

اب تو آنکھوں کا مقدر ہے تیرے ہجر کا سوگ
عمر گزرے گی تیری یاد میں گریا کرتے

ایک بار مجھ کو اپنی نگہبانی سونپ دے عمریں گزار دوں گا تیری دیکھ بھال میں
01/04/2024

ایک بار مجھ کو اپنی نگہبانی سونپ دے
عمریں گزار دوں گا تیری دیکھ بھال میں

وہ جو ایک شخص مجھے طعنہ جاں دیتا ہے مرتا ہوں تو مرنے بھی کہاں دیتا ہے تیری ہی شرطوں پہ اگر کرنا ہے تجھ کو قبول یہ سہولت ...
26/03/2024

وہ جو ایک شخص مجھے طعنہ جاں دیتا ہے
مرتا ہوں تو مرنے بھی کہاں دیتا ہے
تیری ہی شرطوں پہ اگر کرنا ہے تجھ کو قبول
یہ سہولت تو مجھے سارا جہاں دیتا ہے

جو ہم پہ گزرے تھے رنج سارے جو خود پہ گزرے تو لوگ سمجھے جب اپنی اپنی محبتوں کے عذاب جھیلے تو لوگ سمجھے
16/03/2024

جو ہم پہ گزرے تھے رنج سارے جو خود پہ گزرے تو لوگ سمجھے
جب اپنی اپنی محبتوں کے عذاب جھیلے تو لوگ سمجھے

03/03/2024

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Amjad Rahim posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category