Zarb Point

Zarb Point اب لگے گی جھوٹ پر ضرب ( Okara )🖕

گاڑی پر جعلی نمبر پلیٹ لگانے والا ٹک ٹاکر ندیم نانی والا گرفتارڈیفنس سی میں ندیم نانی والا کے خلاف مقدمہ درجاے ایس آئی خ...
24/09/2024

گاڑی پر جعلی نمبر پلیٹ لگانے والا ٹک ٹاکر ندیم نانی والا گرفتار

ڈیفنس سی میں ندیم نانی والا کے خلاف مقدمہ درج

اے ایس آئی خالد محمود کی مدعیت میں ملزم ندیم نانی والا کے خلاف مقدمہ درج۔کیا گیا

ٹک ٹاکر ندیم نانی والا نے گاڑی پر IK 804 کی جعلی نمبر پلیٹ لگا رکھی تھی

مین بلیوارڈ کے قریب ناکے پر چیکنگ کے دوران ملزم ندیم کوگرفتار کیا گیا۔پولیس

انجمن تاجران رینالہ خورد کا مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کا فیصلہ ۔ صرف میڈیکل سٹور کھلیں باقی ہر قسم کا کاروبار بند رہے گا ۔
25/08/2024

انجمن تاجران رینالہ خورد کا مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کا فیصلہ ۔ صرف میڈیکل سٹور کھلیں باقی ہر قسم کا کاروبار بند رہے گا ۔

06/08/2024

ٹک ٹاکر ندیم نانی والے سے پاک پتن سے پیدل چل کر لاہور ملنے ایا

30/07/2024

بچے کی باتیں سنو

29/07/2024

انٹرویو کے دوران پی ٹی ائی کے سپورٹر اور نون لیگ کے سپورٹر اپس میں جھگڑ پڑے ا

مسافروں کے نام اہم پیغام
07/04/2024

مسافروں کے نام اہم پیغام

اس درویش صفت شخص کو کون کون پہچانتا ھے۔سب سے پہلے ورلڈ ریکارڈ 194 رنز بنانے والا پاکستانی بیٹر۔🏏🏏🏏🏏🏏🏏🏏
06/04/2024

اس درویش صفت شخص کو کون کون پہچانتا ھے۔
سب سے پہلے ورلڈ ریکارڈ 194 رنز بنانے والا پاکستانی بیٹر
۔🏏🏏🏏🏏🏏🏏🏏

04/04/2024

دل دہلانے والا واقعہ ماریہ کا قتل کیسے ہوا بھائی اور بھابھی کا ویڈیو بیان ۔۔سگے باپ اور بھائی نے مل کر ماریہ کا قتل کس وجہ سے کیا قتل کیا

03/02/2024

بلال عمر بدلہ کا خصوصی انٹرویو بلال عمر بودلہ نے انٹرویو میں دیپالپور کی عوام کو اور پی ٹی ائی کے کارکن کو بہت اہم پیغام دیا
Depalpur pakistan Amir AD Bilal Umer Bodla Zarb Point

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zarb Point posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zarb Point:

Share