Such ke Saath

Such ke Saath SUCH KE SAATH is a Growing Social Media network | A Part of Leading HAQEEQI NEWS Platform

16/05/2026

انمول پنکی نے عدالت پیشی سے قبل میڈیا کے سامنے سب اگل دیا ، یے لوگ مجھے مار کر کہتے ہیں جھوٹے بیان دو ، کہتے ہیں بنی گالا کا بھی ذکر کرو ۔۔

ہم تو ڈوبے ہیں صنم تم کو بھی لے ڈوبیں گے': انمول پنکی کی عدالت میں چیخ و پکارمجھ سے پولیس نے کہا ہم آئیں گے آپ نے مسکرا ...
16/05/2026

ہم تو ڈوبے ہیں صنم تم کو بھی لے ڈوبیں گے': انمول پنکی کی عدالت میں چیخ و پکار
مجھ سے پولیس نے کہا ہم آئیں گے آپ نے مسکرا کر دروازہ کھولنا ہے: پنکی کا عدالت میں بیان۔
کراچی کے پوش علاقوں سے لے کر ملک بھر میں کوکین سپلائی کرنے والی بدنام زمانہ ملزمہ انمول عرف پنکی کا جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے کے بعد اسے آج عدالت میں پیش کیا گیا۔ جہاں ملیر کورٹ نے مزید ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے ملزمہ انمول پنکی کو جیل بھیج دیا۔ لیکن عدالت آمد پر ملزمہ نے پولیس پر سنگین الزامات لگاتے ہوئے شدید چیخ و پکار کی۔

ہفتے کو کراچی کی جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں منشیات کیس کی نامزد ملزمہ انمول عرف پنکی کی پیشی کے موقع پر اس وقت شدید ہنگامہ آرائی اور شور شرابا دیکھا گیا جب ملزمہ نے پولیس پر زبردستی بیانات دلوانے اور جھوٹے مقدمات بنانے کے الزامات لگائے، جبکہ تفتیشی افسر نے اسے انتہائی شاطر قرار دیتے ہوئے نیٹ ورک کی تفصیلات عدالت کے سامنے رکھ دیں۔
پولیس نے میڈیا کو چکمہ دیتے ہوئے ملزمہ کو ججز گیٹ کے راستے اندر پہنچایا۔ عدالت میں آتے ہی ملزمہ نے میڈیا کو دیکھ کر چیخ و پکار شروع کر دی اور کہا کہ میرے خلاف جھوٹے مقدمات بنائے جا رہے ہیں، مجھے لاہور سے پکڑ کر لائے ہیں اور بیس دن سے غیر قانونی حراست میں رکھا ہوا ہے۔

ملزمہ نے پولیس پر سنگین الزامات لگاتے ہوئے دعویٰ کیا کہ مجھ پر بوری بھر بھر کر منشیات ڈالی گئی اور چھ آدمی مجھے گاڑی میں ڈال کر لائے، پھر پندرہ دن بعد پولیس کے حوالے کیا گیا۔
انمول نے کہا کہ مجھ سے زور زبردستی سے سیاسی اور دیگر لوگوں کے نام کہلوائے جا رہے ہیں اور پولیس اپنی مرضی کا بیان دلوانا چاہتی ہے۔

ملزمہ نے کہا کہ پولیس نے میرے گھر میں پہلے سے منشیات پلان کی تھی اور مجھ سے کہا تھا کہ جب ہم آئیں گے تو آپ نے مسکرا کر دروازہ کھولنا ہے۔ پنکی کا کہنا تھا کہ مجھے دھمکی دی جا رہی ہے کہ اگر بتائے گئے نام نہ لیے اور سب کچھ قبول نہ کیا تو میری فیملی کو اٹھا لیں گے اور نقصان پہنچائیں گے۔

ایران کے رہبرِ اعلیٰ نے جمعرات کو اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ تہران اپنی نیوکلیئر اور میزائل صلاحیتوں کا قومی اثاثے کے ...
30/04/2026

ایران کے رہبرِ اعلیٰ نے جمعرات کو اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ تہران اپنی نیوکلیئر اور میزائل صلاحیتوں کا قومی اثاثے کے طور پر تحفظ کرے گا۔

US Treasury Secretary Scott Bessent said Iranians deserve a “new era” beyond what he called the Islamic Republic’s “corr...
30/04/2026

US Treasury Secretary Scott Bessent said Iranians deserve a “new era” beyond what he called the Islamic Republic’s “corrupt and shambolic” rule, citing the collapse of Iran’s currency and strain on its oil industry under Washington’s pressure campaign.

“Amid the impact of Economic Fury, Iran’s currency has hit an all-time low,” Bessent wrote on X, referring to the US economic pressure campaign.

“The Iranian people deserve a new era, which the corrupt and shambolic Iranian regime cannot provide,” he added.

“With their oil industry closing and their currency plummeting, it is past time for the Iranian regime to concede that the people of Iran deserve much better than the ruins of their current regime can provide,” Bessent said.

30/04/2026

کیا واقعی اٹلی کی وزیراعظم میلانی اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کو تھپڑ مارا ؟
فیکٹ چیک : سوشل میڈیا پر وائرل تصاویر اور وڈیوز فیک ہیں ، البتہ اٹلی کی وزیراعظم کی جانب سے حالیہ دنوں اسرائیلی وزیر اعظم پر کڑی تنقید جاری ہے ۔

ایران کا اسرائیل کی حیفا آئل ریفائنری پر حملہ
20/03/2026

ایران کا اسرائیل کی حیفا آئل ریفائنری پر حملہ

ایران کے پاسداران انقلاب کے ترجمان نے کہا ہے کہ ملک کی میزائل تیار کرنے کی صلاحیت بدستور برقرار ہے۔ انہوں نے اسرائیلی وز...
20/03/2026

ایران کے پاسداران انقلاب کے ترجمان نے کہا ہے کہ ملک کی میزائل تیار کرنے کی صلاحیت بدستور برقرار ہے۔ انہوں نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے اس دعوے کی تردید کی کہ ایران اب مزید میزائل نہیں بنا سکتا۔

ایران کی پاسداران انقلاب اسلامی فورس کے ترجمان نے جمعے کے روز اعلان کیا کہ ملک میں میزائلوں کی تیاری بدستور جاری ہے۔ اس سے قبل اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے کہا تھا کہ ایران کی میزائل سازی کی صلاحیت ختم ہوچکی ہے۔

ترجمان جنرل علی محمد نائینی نے یہ بھی کہا کہ ایران کی جنگ بدستور جاری رہے گی۔ اس کے کچھ ہی دیر بعد ایرانی سرکاری ٹی وی نے خبر دی کہ جنرل نائینی ایک فضائی حملے میں ہلاک ہوگئے ہیں۔

22/02/2026
کئی دنوں تک جاری ایم قیو ایم پاکستان کی آپسی اور حکومت سے لڑائی کے بعد ایم قیو ایم رہنماؤں کی بلآخر مل کر پریس کانفرنس ۔...
22/02/2026

کئی دنوں تک جاری ایم قیو ایم پاکستان کی آپسی اور حکومت سے لڑائی کے بعد ایم قیو ایم رہنماؤں کی بلآخر مل کر پریس کانفرنس ۔
سچائی سے پردہ اٹھا دیا ، کہا 180 سیٹوں والا جیل میں جبکہ ستر سیٹوں والے حکومت میں کیسے ہیں ؟

Mian Shehbaz Sharif Maryam Nawaz Sharif Imran Khan

سلامونہ دوستانو
09/02/2026

سلامونہ دوستانو

Address

Sharah E Fatimah Jinnah Lahore
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Such ke Saath posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Such ke Saath:

Shortcuts

Share