BiNt E ARif

BiNt E ARif Entertainment, Islamic things, Life's realistic, Poetry and Thoughts of BiNt E ARif

وطن امیروں کےلیے ہوتا ہے، جبکہ "حُب الوطنی، نعرے اور جھنڈے غریبوں کےلیے😢✨
14/08/2025

وطن امیروں کےلیے ہوتا ہے، جبکہ "حُب الوطنی، نعرے اور جھنڈے غریبوں کےلیے
😢✨

19/04/2025

اگر آپ نظرانداز کرنے کا فن نہیں سیکھیں گے تو آپ بہت کچھ کھو دیں گے، اور سب سے پہلے اپنا سکون...

19/04/2025

*کوئی پرفیکٹ نہیں ہوتا..*
*لگاؤ ہو تو ہم خوبیاں تلاش کرتے ہیں ..اور بیزاری ہو تو خامیاں...🖤*

01/04/2025

دل سے نکلی ہی نہیں۔۔
وہ شام جدائی والی۔۔

#بابا
🥀
April

29/03/2025

" ایک بیج کیسے یقین کر سکتا ہے کہ اس کے اندر ایک بہت بڑا درخت چُھپا ہوا ہے؟ "
آپ جو ڈھونڈ رہے ہیں وہ آپ کے اندر ہے!

〰️ شمس الدین التبریزی

01/03/2025

*`رمضان المبارک مبارک ہو!`* 🌙
الحمدللہ! رمضان کا مہینہ ہمارے درمیان ہے، اللہ کی رحمتوں اور برکتوں سے بھرپور یہ مہینہ ہمیں تقویٰ، صبر اور عاجزی سکھاتا ہے۔

*`اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ:`*
ہمیں رمضان کے بابرکت دنوں اور راتوں سے بھرپور استفادہ کرنے کی توفیق دے۔ ہمارے گناہوں کو معاف فرمائے اور ہماری عبادات اور دعاؤں کو قبول فرمائے۔ ہم سب کو صحت، خوشیاں اور کامیابیاں عطا فرمائے۔ ہمارے گھروں میں سکون، امن اور محبت کی فضاء قائم فرمائے۔ ہمارے دلوں کو ایمان اور تقویٰ سے منور کرے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں رمضان کی رحمتوں اور برکتوں سے مالامال کرے۔ آمین

رمضان المبارک کے اس بابرکت مہینے میں، *اپنی دعاوں میں مجھے بھی یاد رکھیں۔* آپ سب کو رمضان المبارک کی ڈھیروں خوشیاں اور دعائیں! اللہ آپ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور رمضان کی عبادات کو قبول فرمائے۔ آمین

بہانوں میں مت پڑو اگر وہ آپ کو چاہتے ہیں، وہ آپ کے لئے راستہ تلاش کریں گے۔۔۔🙂🖤
18/01/2025

بہانوں میں مت پڑو اگر وہ آپ کو چاہتے ہیں، وہ آپ کے لئے راستہ تلاش کریں گے۔۔۔🙂🖤

عورت کی نفسیات چاہے عورت جتنی بھی بڑی ہو جائے وہ ہمیشہ ایک بچے کی طرح رہتی ہےاسے توجہ خوشی دیتی ہے اور نظراندازی اسے رُل...
15/12/2024

عورت کی نفسیات

چاہے عورت جتنی بھی بڑی ہو جائے وہ ہمیشہ ایک بچے کی طرح رہتی ہے
اسے توجہ خوشی دیتی ہے اور نظراندازی اسے رُلا دیتی ہے!

عورت کو دبانے کی کوشش نہ کریں کیونکہ اس کی بغاوت تباہ کن ہوتی ہے

عورت نرم گھاس کی مانند ہے جو حسنِ سلوک کی ہوا کے سامنے جھک جاتی ہے

جو اسے سمجھ لے، اس کے لیے وہ آسان ہے
اور جو اس سے لڑے، اس کے لیے وہ ایک پیچیدہ پہیلی ہے
اگر آپ اس کا پیار چاہتے ہیں تو اس کا خیال رکھیں
اگر چاہتے ہیں کہ وہ آپ کے ساتھ رہے تو اس کا احترام کریں

شیکسپیئر کا ایک خوبصورت قول ہے
ایک غصے سے بھرپور عورت سے بحث کرنے کی کوشش
ایسے ہے جیسے طوفان کے دوران اخبار کے صفحات پلٹنے کی کوشش
بس اسے گلے لگا لیں، وہ خود ہی پرسکون ہو جائے گی!

وہ مرد جو عورت کی چھوٹی غلطیوں کو معاف نہیں کرتا
وہ اس کی بڑی خوبیاں بھی حاصل نہیں کر سکتا

عورت کسی مرد کے سایے میں جینا چاہتی ہے
نہ کہ کسی مرد کے ظلم کے نیچے

عورت دل کے قریب موجود ایک پسلی سے پیدا کی گئی
جو محبت، نرمی، اور ہمدردی سے بھری ہوئی ہے

اگر عورت کا دماغ مرجھا جائے اور ختم ہو جائے،
تو پوری قوم کا دماغ مرجھا جائے گا اور ختم ہو جائے گا!

حقیقی محبت یہ ہے کہ آپ اسے اس کی خامیوں کے باوجود محبت کریں
نہ کہ اس کی خوبیاں دیکھ کر

عورت اس مرد سے محبت کرتی ہے جو اس کے لیے بھائی، سہارا، اور دوست ہو
جو اس کی عقل اور شخصیت کا احترام کرے

عورت کو بنایا ہی اس لیے گیا ہے کہ اسے محبت دی جائے
نہ کہ سمجھنے کی کوشش کی جائے

عورت اس مرد سے محبت کرتی ہے جو اس کی بچپن کی معصومیت کو بار بار زندہ کرے

عورت ایک ساز کی مانند ہے، جو اپنی بہترین دھنیں
صرف اسی کے لیے بجاتی ہے جو اس کے دل کے تاروں کو بجانا جانتا ہو

عورت سمندر کی طرح ہے
ظاہری طور پر خوبصورت
غصے میں طوفانی
اور اندرونی طور پر گہری اور پراسرار

عورت کی نظر میں مرد وہ ہے جو اسے خوشی دے، سہارا دے
اور نصیحت کرنے سے پہلے اسے سہارا فراہم کرے۔

اپنی عورت کے لیے مرد بنیں
نہ کہ اس پر مردانگی جتائیں

خوشبو ہمارے ہاتھ کو چھو کر گزر گئیہم پھول سب کو بانٹ کر پتھر کے ہو گئے 🖤
11/12/2024

خوشبو ہمارے ہاتھ کو چھو کر گزر گئی
ہم پھول سب کو بانٹ کر پتھر کے ہو گئے 🖤

03/12/2024

*فرمانِ مصطفی کریم ﷺ*

*پوشیدہ اور اعلانیہ صدقہ کثرت سے کرو تمہیں رزق دیا جائے گا ، تمہاری مدد کی جائے گی اور تمہارے نقصان کی تلافی بھی کی جائے گی*

(ابنِ ماجہ، 5/2، حدیث: 1081)❤️`*

Sound advice. ♥️
28/11/2024

Sound advice. ♥️

26/11/2024

کتنی امید ہے نہ اس آیت میں:

" ہم دیکھ رہے ہیں تمہارا بار بار آسمان کی طرف منہ کرنا " (سورة البقره)

یہ آیت ہمیں یقین دلاتی ہے کہ اللہ ہماری حالت سے بخوبی واقف ہے، وہ ہماری دعاؤں، ہماری آرزوؤں، اور ہمارے دل کی کیفیت کو دیکھ رہا ہے۔ ❤️

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BiNt E ARif posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share