Shahbaz e watan

Shahbaz e watan پاکستان میں سب سے زیادہ دیکھی جانے والی اردو نیوز ویب س?

شیخوپورہ پولیس نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے اندھے قتل کے 3 ملزمان کو ٹریس کر کے گرفتار کر لیا۔ مقتولہ لاہور کی رہائشی اور...
11/03/2022

شیخوپورہ پولیس نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے اندھے قتل کے 3 ملزمان کو ٹریس کر کے گرفتار کر لیا۔ مقتولہ لاہور کی رہائشی اور نوکری کی تلاش میں تھیں، ملزمان نے نوکری کا جھانسہ دیکر نارنگ بلوایا اور زیادتی کرنے کے بعد قتل کر دیا تھا۔ملزمان کو قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی

SHEIKHUPURA POLICE

لاہور میں PSL7 کےمیچز کے دوران بہترین ٹریفک مینجمنٹ اور ٹریفک روانی برقرار رکھنے پر شاباش.آئی جی پنجاب نےسی ٹی او لاہور ...
11/03/2022

لاہور میں PSL7 کےمیچز کے دوران بہترین ٹریفک مینجمنٹ اور ٹریفک روانی برقرار رکھنے پر شاباش.آئی جی پنجاب نےسی ٹی او لاہور منتظر مہدی اور ٹریفک وارڈنز کی محنت اور کارکردگی کو سراہا ۔شاہرات پر ڈیوٹی سر انجام دینے والے ٹریفک وارڈنز اور پولیس اہلکار محکمہ کا حقیقی چہرہ ہیں
City Traffic Police Lahore

11/03/2022

سی سی پی او فیاض احمد دیو کی گھر سے بے دخل غریب شہری کو انصاف کی فراہمی،بااثر شخص آصف نے جعلی رجسٹری بنا کر اسلم کو آبائی گھر سے بے دخل کردیا،ایس ایس پی ڈسپلن اعجاز رشید نے کیس کا تفصیلی جائزہ لے کر شہری کا گھر واگذار کروا دیا،فیکٹری ورکر اسلم کی اظہار تشکر کے لئے سی سی پی او فیاض احمد دیو سے ملاقات،

( تحریر طارق مسعود یاسین ) انسپکٹر عبدالقیوم خان نے تقریباً بیس سال پہلے میرے ساتھ کام کیا جب میں DPO تھااور  اس نے ہمیش...
11/03/2022

( تحریر طارق مسعود یاسین ) انسپکٹر عبدالقیوم خان نے تقریباً بیس سال پہلے میرے ساتھ کام کیا جب میں DPO تھااور اس نے ہمیشہ مُجھے عزت دی… میں بھی اس کا احترام کرتا ہوں۔
پاکستان میں پولیس کی نوکری سب سے مشکل ہے اور جب بات ایس ایچ او کی ہو تو یہ بیچارہ تو فقط ایک پتلی اور تنگ رسی پر چل رہا ہوتاہے۰۰۰۰۰۰

۰۰۰۰۰۰ادھر گِرا یا اُدھر گِرا۰۰۰۰۰۰۰۰

ایس ایچ او کی حیثیت پولیس کے نظام میں کنگ پن کی مانندہے؛ جب کبھی بھی وہ حقیقی معنوں میں خود مختار اور جوابدہ ہو جائے گا تو یہ نظام عوام کی بھلائی کے نظام میں بدل جائے گا۔

بدقسمتی سے، یہ نظام ابھی تک صرف امیروں اور طاقتوروں کے لیے اچھا ہے۔ اسٹیبلشمنٹ کی مکمل پشت پناہی کے ساتھ اقتدار میں رہنے والا بے لوث پرعزم سیاست دان ہی اسے ایک دن بدل سکتا ہے۔

تاہم، خدا سے ڈرنے والےپولیس لیڈر شہریوں کو موجودہ نظام میں پولیس کی ناانصافیوں سے بچا سکتے ہیں ۔

البتہ پولیس رہنماؤں کے “آؤٹ آف باکس حل “ کم از کم اسی پولیس کو متاثرہ افراد تک رسائی کے قابل بنا سکتے ہیں۔

یہ تصویر قیوم خان نے ایک شادی کی تقریب میں اپنے بیٹے سے خصوصی طور پر بنائی اور انتہائی عاجزاُنہ الفاظ کے ساتھ شیئر کی۰۰۰

Thank you Abdul Qayyum Khan!

ایس ایس پی جناب فیصل مختارشیخ صاحب ڈی پی او شیخوپورہ
11/03/2022

ایس ایس پی جناب فیصل مختارشیخ صاحب
ڈی پی او شیخوپورہ

14/12/2021

جھوٹے مقدمات کا اندراج کیوں ؟ ؟ انعام کی بجائے سزا کیوں ؟؟ https://fb.watch/9U4sTpkjuo/

فنا ہوکر بقا ہونے والےوطن کی مٹی گواہ رہنا راولپنڈی تھانہ پیردوہائی کے علاقے میں نامعلوم افراد کی پولیس پارٹی پر فائرنگ ...
14/12/2021

فنا ہوکر بقا ہونے والے
وطن کی مٹی گواہ رہنا

راولپنڈی
تھانہ پیردوہائی کے علاقے میں نامعلوم افراد کی پولیس پارٹی پر فائرنگ کا معاملہ

پولیس پارٹی پر فائرنگ کا واقعہ سی ڈی اے اسٹاپ کے قریب پیش آیا

فائرنگ سے سب انسپکٹر منظور شہزاد اور کانسٹیبل عمر ہارون زخمی ہوئے

نامعلوم موٹر سائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ سے کانسٹیبل خرم شہزاد شہید ہو گیا شہبازوطن میگزین پنجاب پولیس کے ترجمان کے طور پر آئی جی پنجاب کی ہدایت پر شائع کیا جاتا ہے پولیس کی کارکردگی شائع کی جاتی ہے شہباز وطن نے اردو نیوز ویب سائٹ لانچ کر دی ہے پولیس کے نمبر خبر یں اور مزید معلومات کے لیے ویب سائٹ وزٹ کریں اور پیج کو لائیک کریں . سی ای او خلیل احمد بٹ +92 3180788482 03004063398 https://www.shahbazewatsn.com/ https://www.facebook.com/shebazwaten/no

       شہبازوطن میگزین            پنجاب پولیس کے ترجمان کے طور پر آئی جی پنجاب کی ہدایت پر شائع کیا جاتا ہے پولیس کی کار...
14/12/2021

شہبازوطن میگزین پنجاب پولیس کے ترجمان کے طور پر آئی جی پنجاب کی ہدایت پر شائع کیا جاتا ہے پولیس کی کارکردگی شائع کی جاتی ہے شہباز وطن نے اردو نیوز ویب سائٹ لانچ کر دی ہے پولیس کے نمبر خبر یں اور مزید معلومات کے لیے ویب سائٹ وزٹ کریں اور پیج کو لائیک کریں . سی ای او خلیل احمد بٹ +92 3180788482 03004063398 https://www.shahbazewatsn.com/ https://www.facebook.com/shebazwaten/no

راولپنڈی سی پی او راولپنڈی اطہر اسماعیل امجد کو عہدے سے تبدیل کر دیا گیا ساجد کیانی کو سی پی او راولپنڈی تعینات کر دیا گ...
13/12/2021

راولپنڈی سی پی او راولپنڈی اطہر اسماعیل امجد کو عہدے سے تبدیل کر دیا گیا
ساجد کیانی کو سی پی او راولپنڈی تعینات کر دیا گیاساجد کیانی ڈی آئی جی آپریشنز لاہور بھی فرائض سر انجام دے چکے ہیں
اطہر اسماعیل امجد کو سینٹرل پولیس آفس رپورٹ کرنے کی ہدایت
ساجد کیانی کی تعیناتی کا باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا...

13/12/2021

شہبازوطن میگزین پنجاب پولیس کے ترجمان کے طور پر آئی جی پنجاب کی ہدایت پر شائع کیا جاتا ہے پولیس کی کارکردگی شائع کی جاتی ہے شہباز وطن نے اردو نیوز ویب سائٹ لانچ کر دی ہے پولیس کے نمبر خبر یں اور مزید معلومات کے لیے ویب سائٹ وزٹ کریں اور پیج کو لائیک کریں . سی ای او خلیل احمد بٹ +92 3180788482 03004063398 https://www.shahbazewatsn.com/ https://www.facebook.com/shebazwaten/no

ا پیل جناب آئی جی پنجابراؤ سردار علی خان صا حبکانسٹیبل سے لے کر سب انسپکٹر تک پولیس ملازمین کے  یونیفارم محکمہ فراہم کرت...
12/12/2021

ا پیل جناب آئی جی پنجاب
راؤ سردار علی خان صا حب
کانسٹیبل سے لے کر سب انسپکٹر تک پولیس ملازمین کے یونیفارم محکمہ فراہم کرتا ہے جبکہ انسپیکٹر کے عہد ے سے لے کے باقی تمام عہدیداران کی یونیفارم کا الاونس ان کی تنخواہوں میں ادا کیا جاتاہے لہذا گزارش ہے کہ نچلے طبقے سے لے کر مثلاً کانسٹیبل وغیرہ کے لئے بھی یہ ہی اصول اپنایا جائے اور کانسٹیبل سے لے کر باقی تمام عہدیداران کے درمیان یونیفارم الاونس کی ادائیگی کا اصول یکساں ہونا چاہیےاور ان کی تنخواہوں میں الاونس کی ادائیگی کی جائے تاکہ نچلے عہدیداروں سے لے کر باقی تمام عہدیداران تک سب کی دادرسی کی جاسکے اور امید ہے کہ یہ ایک بہتر قدم ثابت ہو گا اور اس سے تمام ملازمین کی حو صلہ افزائی ہوگی خلیل احمد بٹ. شہبازوطن میگزین پنجاب پولیس کے ترجمان کے طور پر آئی جی پنجاب کی ہدایت پر شائع کیا جاتا ہے پولیس کی کارکردگی شائع کی جاتی ہے شہباز وطن نے اردو نیوز ویب سائٹ لانچ کر دی ہے پولیس کے نمبر خبر یں اور مزید معلومات کے لیے ویب سائٹ وزٹ کریں اور پیج کو لائیک کریں . سی ای او خلیل احمد بٹ +92 3180788482 03004063398 https://www.shahbazewatsn.com/ https://www.facebook.com/shebazwaten/

انڈین پولیس کے سینئیر ترین ریٹائرڈ پولیس آفیسر   Dr. N. C. Asthana, IPS  کی طرف سے سانحہ سیالکوٹ  کے تناظر میں سیالکوٹ پ...
12/12/2021

انڈین پولیس کے سینئیر ترین ریٹائرڈ پولیس آفیسر Dr. N. C. Asthana, IPS کی طرف سے سانحہ سیالکوٹ کے تناظر میں سیالکوٹ پولیس کے اقدامات کی ستائش۔

اپنی ٹویٹ میں کہتے ہیں کہ سانحہ سیالکوٹ میں پولیس نے 800 افراد کے خلاف دہشتگردی جیسی سنگین دفعات کے تحت مقدمہ درج کر تے ہوے ایک ہی دن میں 13 مرکزی ملزمان سمیت 118 افرادکو گرفتار کر کے سخت اور فوری ردعمل سے ایک مثال قائم کر دی ہے۔
ان کا خیال ہے کہ اگر ان کے ملک میں بھی ریاست نے اس قسم کے واقعات پر ایسے عزم ظاہر کیا ہوتا تو زندگی بہتر ہوتی

ڈاکٹر این سی استھانا (آئی پی ایس) بھارت کی ریاست کیرالا کے ریٹائرڈ ڈی جی پی ہیں جو 76 سانٹیفک ریسرچ پیپرز اور 49 کتابوں کے مصنف بھی ہیں۔ شہبازوطن میگزین پنجاب پولیس کے ترجمان کے طور پر آئی جی پنجاب کی ہدایت پر شائع کیا جاتا ہے پولیس کی کارکردگی شائع کی جاتی ہے شہباز وطن نے اردو نیوز ویب سائٹ لانچ کر دی ہے پولیس کے نمبر خبر یں اور مزید معلومات کے لیے ویب سائٹ وزٹ کریں اور پیج کو لائیک کریں . سی ای او خلیل احمد بٹ +92 3180788482 03004063398 https://www.shahbazewatsn.com/ https://www.facebook.com/shebazwaten/

Address

Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shahbaz e watan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shahbaz e watan:

Share