خبریں مقامی لاہور Lahore Local News

خبریں مقامی لاہور Lahore Local News لاہور شہر کے تمام مقامات کی خبریں، معلومات، اعلانات حاصل کریں

20/09/2025

مورخہ 15.9.2025. دن 1:30 سے 2:00 بجے کے درمیان نام نعیم اشرف کینچی عابد مارکیٹ لاھور ایک عدد پررس چوری ھوا ھے کلمہ چوک سے جرنل ھوپٹل تک جس کے اندر ایک عدد آیڈی کادڈ ایک عدد لایسسنس ایک عدد موٹر سایسیکل کارڈ دو عدد بنک کارڈ تھے جس کو ملے وہ اس نمبر پر رابط کرے اس کو انعام بھی دیا جاے گا 03204904457

15/09/2025

جعلی بھکاریوں سے ہوشیار رہیں

اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ میں ایک رائیڈر ہوں ان ڈرائیو چلاتا ہوں میں نے جمعرات 4 ستمبر 2025 دن کے 3 بجے سے 5 تک ...
06/09/2025

اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ میں ایک رائیڈر ہوں ان ڈرائیو چلاتا ہوں میں نے جمعرات 4 ستمبر 2025 دن کے 3 بجے سے 5 تک کے درمیان ایک کوریر اٹھیا جس میں یہ سامان تھا شاپر میں جو کہ شاپر سے گر گئے ہیں 22 23 پیس تھے پولیس اسٹاپ گرین ٹاؤن سے کلمہ چوک تک براستہ پیکو روڈ اور فیروز پور روڈ کے درمیان جس بھائ کو ملے ہیں پلیز واپس کر دیں بہت شکریہ اللہ پاک آپ کو اسکا اجر دے گا
نام محمد فیاض
فون نمبر 03451188565

06/09/2025

واردات دیکھیں ❗️ تمام دکاندار براہ کرم ایسے فراڈیوں سے ہوشیار رہیں۔
موبائل Y19SPro چوری کر کے لے گیا
اگر کوئی اس نوسر باز کو پہچانتا ہے تو رابطہ کرے
03216472979
مقام: رائل پارک لکشمی چوک لاہور

26/08/2025

لاہور: انار کلی بازار

11/04/2025
24/01/2025

Aik purse jis mai zrori documents or kuch cash tha 24 january ko raat 9:30 se 10:30 k darmyan gulshan ravi imtiaz store k pass gir gya hai. i.d card per naam Muhammad Ramzan hai. jis kisi ko mily wo rabta kar k wapis kar de
Contact 03204727625
Shukriya.

علی ولد خالق داد نورزٸى کوئٹہ کا رہائشی ہے لاہور میں مصری شاہ بادامی باغ  زیر تعلیم ہے 1/11/24  لاہور سے دو بجے سے لاپتا...
05/11/2024

علی ولد خالق داد نورزٸى کوئٹہ کا رہائشی ہے لاہور میں مصری شاہ بادامی باغ زیر تعلیم ہے 1/11/24 لاہور سے دو بجے سے لاپتا ہوا ہے جس کسی کو بھی معلوم ہو یا جس نے بھی دیکھا ہو برائے مہربانی وہ اس نمبر پہ رابطہ کریں۔ اس کے والدین بہت صدمے میں ہیں 03138202056

27/10/2024

❗️Bike Lost Alert
APL 125 model 24
27octobar 2024 4:45am
Fardos markit Gali no 15. SE chori Howa
Cctv photage
Available
Btane wale ko 10000rs anam dia jaye ga
Phone no 03032222086 Syed arslan Ali shah

19/10/2024

چوری واردات۔۔۔۔ ❗️ ساندہ میں چور سر عام گاڑی چوری کر کے فرار ہوگیا

تلاش گمشدہ براہ کرم شیئر کریں
02/10/2024

تلاش گمشدہ براہ کرم شیئر کریں

07/09/2024

کینال روڈ نزد ڈاکٹر ہسپتال لاہور، گاڑی بے قابو ہوکر نہر میں جاگری۔ نوجوان ڈرائیور کو بحفاظت نکال لیا گیا۔

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when خبریں مقامی لاہور Lahore Local News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share