Peer Ajmal Raza Qadri

Peer Ajmal Raza Qadri Peer Ajmal Raza Qadri

29/05/2024
31/03/2024

*▪️ثابت قدم مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت میں لبنانی سرحدوں پر اسرائیلی قابض فوجیوں کو ہلاک کرنے کے لیے حزب اللہ کی طرف سے کیے گئے حملوں کے کچھ شائع شدہ مناظر کی ایک مختصر ویڈیو۔* 💪💪💪💪💪

*🆔گلوبل نیوز*

29/03/2024

لاہور میں قاتل ڈور ایک اور نوجوان کی جان لے گئی 😔😭

*قابض اسرائیلی فوج کی پابندیوں کے باوجود...**ایک لاکھ پچیس ہزار نمازی مسجد اقصیٰ پہنچنے اور رمضان المبارک میں تیسرے جمعہ...
29/03/2024

*قابض اسرائیلی فوج کی پابندیوں کے باوجود...*

*ایک لاکھ پچیس ہزار نمازی مسجد اقصیٰ پہنچنے اور رمضان المبارک میں تیسرے جمعہ کی نماز ادا کرنے میں کامیاب ہوئے۔*

*اللھم لک الحمد کله و لك الشكر كله* ♥️

*‏عرب حکمرانوں کی منافقت دن بہ دن بڑھتی چلی جا رہی ہے !!*جس بندے نے تقریباً 40 لاکھ شامی مسلمانوں کو شھید اور 10 لاکھ شا...
29/03/2024

*‏عرب حکمرانوں کی منافقت دن بہ دن بڑھتی چلی جا رہی ہے !!*

جس بندے نے تقریباً 40 لاکھ شامی مسلمانوں کو شھید اور 10 لاکھ شامی مسلمانوں کو بےگھر کیا اور 5لاکھ آج بھی شامی سنی بشاری جیلو میں قید ہیں

اب ایسے بندے کو بھی عرب ریاستوں کے منافق حکمران سربراہی اجلاس میں وقتاً فوقتاً شرکت کی دعوتیں دیئے پھرتے ہیں .

28/03/2024


1.
2.
3.
4. 5. 6.
7. 8.
9. 10. 11.
12. 13.
14. 15.
16.
17. 18.
19. 20. 21.
22. 23.
24. 25. 26. 27. 28. 29. 30.

28/03/2024

*🎥 سینڈرز: امریکی عوام نیتن یاہو کی ظالمانہ جنگ کی مالی امداد جاری نہیں رکھنا چاہتے*

*▪️سینڈرز، امریکی سیاستدان اور سینیٹر: امریکی عوام غزہ میں لاکھوں لوگوں کو بھوک سے مرتے نہیں دیکھنا چاہتے۔*

*▪️امریکی عوام چھوٹے بچوں کو سوتے ہوئے بمباری سے ہلاک ہوتے نہیں دیکھنا چاہتے۔*

*🆔گلوبل نیوز*

*29 مارچ یعنی کہ جمعہ کو یہو-دیوں  کی عید ہے اور اسی دن کے لیے ساری قربانی کی تیاریاں  مکمل کر لی گئی ہیں، مسلمان سوتے ر...
28/03/2024

*29 مارچ یعنی کہ جمعہ کو یہو-دیوں کی عید ہے اور اسی دن کے لیے ساری قربانی کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں، مسلمان سوتے رہیں گے کون مسلمان جنکے ضمیر 30 ہزار سے زائد شہیدوں کی قربانی نہ جگا سکی زلت و رسوائی ہم سب کے مقدر میں لکھ دی گئی ہے*

🔴 فلسطین میں اوقاف: "45 ہزار نمازیوں نے آج بابرکت مسجد اقصیٰ میں نماز عشاء اور نماز تراویح ادا کی۔۔۔"❤️😍🇵🇸
28/03/2024

🔴 فلسطین میں اوقاف:

"45 ہزار نمازیوں نے آج بابرکت مسجد اقصیٰ میں نماز عشاء اور نماز تراویح ادا کی۔۔۔"❤️😍🇵🇸

*ایک خبر کے مطابق دجالی آبادکار گروپس آج بدھ کو نابلس اور رام اللہ کے درمیان مقبوضہ بستی "شیلو" میں امریکا سے لائی گئی ل...
28/03/2024

*ایک خبر کے مطابق دجالی آبادکار گروپس آج بدھ کو نابلس اور رام اللہ کے درمیان مقبوضہ بستی "شیلو" میں امریکا سے لائی گئی لال گائے کو ذبح کرنے کی تیاریوں کے حوالے سے ایک کانفرنس منعقد کر رہے ہیں، جس کا مقصد قابض ریاست کے چیف ربیوں کی طرف سے عائد کردہ "پابندی" کو ہٹانا ہے اور ہزاروں آباد کاروں کی جانب سے مسجد اقصیٰ پر یک بارگی دھاوا بولنا کی تیاری کرنا ہے۔ اس گائے کی قربانی کے بعد مسجد اقصیٰ کو شہید کرکے ہیکل سلیمانی کی تعمیر کا کام باقاعدہ شروع کیا جائے گا۔ تصویر میں اس گائے کو چیک کیا جا رہا ہے کہ کہیں اس کے بدن میں کسی اور رنگ کا بال تو نہیں ہے*۔۔

*سرخ گائے اور ہیکل سلیمانی*بچپن میں سنا تھا کہ صیہونی ایک سرخ گائے کے پیدا ہونے کا انتظار کر رہے ہیں ، تاکہ اسے یروشلم م...
28/03/2024

*سرخ گائے اور ہیکل سلیمانی*

بچپن میں سنا تھا کہ صیہونی ایک سرخ گائے کے پیدا ہونے کا انتظار کر رہے ہیں ، تاکہ اسے یروشلم میں جبل الزیتون پر قربان کر کے جلایا جائے ، اسکے بعد مسجد اقصی اور سنہرا گنبد شہید کر کے ہیکل سلیمانی کی تعمیر ہو گی ۔ مجھے لگتا تھا کہ وہ وقت بہت دور ہے ۔ ہم تب تک کہاں زندہ ہوں گے ۔
سالوں سے اس گائے کی تلاش جاری تھی ۔ آپ نے اگر سورہ بقرہ میں گائے کا قصہ پڑھا ہو تو آپ جانتے ہوں گے کہ جس گائے کے قربان کرنے کا بنی اسرائیل کو حکم دیا گیا تھا اسکی خصوصیات کیا تھیں ۔ اب بھی اسی خصوصیات کی گائے کی تلاش ہو رہی تھی ۔ امریکی ریاست ٹیکساس اپنی سرخ گائیوں کے لئیے مشہور ہے اور کئی سال کی تلاش کے بعد ستمبر 2022 میں ایسی پانچ بچھڑیاں تلاش کر لی گئیں ۔ انکو فلسطین پہنچایا گیا ۔ اور انکی لوکیشن خفیہ رکھی گئی ۔ انکے معائنے وغیرہ ہوتے رہے اور اب چار گائیں ایسی ہیں تیار ہیں جن کو قربانی کے لئیے موزوں قرار دیا گیا ہے ۔ جبل الزیتون پر 12 سال پہلے ایک پلاٹ خرید لیا گیا تھا ، جس پر قربان گاہ بھی تیار ہو چکی ہے ، جہاں گائے کو جلایا جائے گا اور اسکے ساتھ ہی ہیکل کی تعمیر کا پہلا اقدام پورا ہو جائے گا ۔ ضروری نہ

Address

Ameerali3684@gmail. Com
Lahore
40050

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Peer Ajmal Raza Qadri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Peer Ajmal Raza Qadri:

Share