Daily News Sarwarwali

Daily News Sarwarwali One to All News

اَلسَّلاَمْ عَلَيْــــــــــــــــــــكُمْ وَ رَحْمَةُ اللَّهِ وَ بَرَكَاتُهُکیسے ہیں آپ سب دوست ؟آج کل مصروف ہوں وقت بھ...
12/06/2020

اَلسَّلاَمْ عَلَيْــــــــــــــــــــكُمْ وَ رَحْمَةُ اللَّهِ وَ بَرَكَاتُهُ
کیسے ہیں آپ سب دوست ؟
آج کل مصروف ہوں وقت بھی نہیں ملتا بات کرنے کےلیے۔۔

ہاں کیسے ہو آپ دوستو؟اور  میں کیسا لگ رہا ہوں۔
12/06/2020

ہاں کیسے ہو آپ دوستو؟
اور میں کیسا لگ رہا ہوں۔

23/05/2020

🌷ماشا ء اللہ جی بہت خوب اللہ تعالیٰ سلامت رکھے آمین ثم آمین🌹

تونسہ چوک ہاشم پر انٹر نیٹ کیبل زیر زمین بچھاٸی جارہی ھے۔کچھ عرصہ پہلے سے لوگوں لینڈ لاٸن پی ٹی سی ایل کنکشن کے بارے شکا...
09/05/2020

تونسہ چوک ہاشم پر انٹر نیٹ کیبل زیر زمین بچھاٸی جارہی ھے۔
کچھ عرصہ پہلے سے لوگوں لینڈ لاٸن پی ٹی سی ایل کنکشن کے بارے شکایات تھیں جس پر ایکشن لیتے ہوٸے اج اسے درست کیا جارہا ھے۔
متعلقہ محکمہ اور سب انجٸنر محسن بھی موجود ھے

  کی طرف سے تونسہ کی عوام کو اک اور تحفہ کلرڈاپلر الٹراساونڈ مشین ٹی ایچ کیو ہسپتال تونسہ میں انسٹال کر دی گئی ہے   💗💗💗
09/05/2020

کی طرف سے تونسہ کی عوام کو اک اور تحفہ
کلرڈاپلر الٹراساونڈ مشین ٹی ایچ کیو ہسپتال تونسہ میں انسٹال کر دی گئی ہے
💗💗💗

09/05/2020

"ایک رات ایک لڑکی اپنے خاوند کے ساتھ چار پائی پر لیٹی ہوئی تھی، کہ آدھی رات اچانک وہ آرام کے ساتھ موبائیل ہاتھ میں لیااور باہر کمرے سے نکلی، اس کے خاوند کو شک ہوگیا کہ میری بیوی کیا کرنے باہر نکلی ،
تھوڑی دیر بعد اس کی بیوی واپس آکر آرام کے ساتھ اپنے خاوند کے ساتھ چار پائی پر لیٹ گئی،
دوسری رات اس کے خاوند نے اپنا سیم کارڈ نکال کر اس کے موبائیل میں ڈال دیا اور بیوی کا سیم کارڈ اپنے موبائیل میں ڈالہ
جب آدھی رات ہوگئی تو اس کی بیوی پھر سے آرام کے ساتھ موبائیل اٹھایا اور کمرے سے باہر نکل گئی خاوند کو اور شک ہوگیا، اور انتظار کر رہا تھا کہ اب کوئی تو اس کے نمبر پر کال کریگا لیکن ، کسی نے بھی کال نہیں کی اور اس کی بیوی واپس آکے لیٹ گئی جب خاوند نے اس کا موبائیل چیک کیا تو اس میں کوئی بھی نہ کال آی اور نہ ہی گی
تو اس کا خاوند اور شک میں پڑ گیا اور سوچھا کہ شائد نمبر ڈیلیٹ کیا ہوگا
تیسری رات پھر ویسا ہی ہوا لڑکی کمرے سے باہر نکلی
5 منٹ بعد اس کا خاوند بھی چھپ چھپ کے اس کے پیچے گیا اور وہاں ایک سائیڈ میں جا کے بیٹھ گیا دیکنھے کیلئے کہ اس کی بیوی آخر کیا کرتی ہے،
تو جب دیکھا اس کی بیوی گھر کے ایک کنارے میں جائے نماز بچای تھی اور موبائیل کی روشنی جلا کر نماز میں مشغول تھی
جب سلام پھیرا
تو دعا کی کہ۔ یا اللہ اگر میری عمر میرے خاوند کی عمر سے زیادہ ہو تو میری آدھی عمر میرے خاوند کو دے دو۔۔۔۔۔
میری یہ دعا ہے کہ اللہ سب کو ایسے ہی بیوی دے
آمین
قصے کا مقصد یہ تھا کہ شک کرنے سے پہلے تحقیق کرو
جزاک اللہ
آگر قصہ اچھا لگےتو comments ضرور کریں۔۔۔
❤❤❤❤❤❤❤❤

تونسہ شریف اسسٹنٹ کمشنر تونسہ ملک یوسف چھینہ کا انچارج سپیشل برانچ سرکل تونسہ وقاص اختر , انچارج فوڈ سنٹر تونسہ انسپکٹرس...
09/05/2020

تونسہ شریف
اسسٹنٹ کمشنر تونسہ ملک یوسف چھینہ کا انچارج سپیشل برانچ سرکل تونسہ وقاص اختر , انچارج فوڈ سنٹر تونسہ انسپکٹرسعادت نوازکے ہمراہ گندم کے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف طیبہ کاٹن فیکٹری کوٹ موڑ، بستی گھالی، حیدر والا، مکول کلاں، اڈہ چوکی والا، پر کریک ڈاؤن. متعدد گودام سیل. 10,000 بوری گندم برآمد .بوریاں صبط کر کے فوڈ سنٹر منتقل کی جاٸیں گٕی

 !!! گورنمنٹ  پرائمری  سکول نمبر 4 کے قریب  چھریوں کے وار سے  3 بچوں کی ماں  35 سالہ خاتون اقراء تبسم قتل. قاتل شوہر ہی ...
26/04/2020

!!!
گورنمنٹ پرائمری سکول نمبر 4 کے قریب چھریوں کے وار سے 3 بچوں کی ماں 35 سالہ خاتون اقراء تبسم قتل.
قاتل شوہر ہی نکلا۔۔۔۔
نوشہرہ ورکاں کے محلہ سکول نمبر 4 میں غیرت کے نام پر ایک اور زندگی چلی گئی عظمت نے اپنی بیوی اقراء کو آشنا کے ساتھ دیکھ کر مشتعل ہو گیا تیز دھار آلہ پیٹ میں گھونپ کر بیوی کو قتل کر دیا اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 بروقت پہنچا مگر مقتولہ جانبر نہ ہو سکی ریسکیو 1122 نے نعش کو پوسٹ مارٹم کے لیے تحصیل ہیڈکوارٹر اسپتال نوشہرہ ورکاں منتقل کر دیا مقتولہ 3 بچوں کی ماں تھی پولیس نے شوہر عظمت اور ہمسایہ سفیان کو پکڑ کر تفتیش کا آغاز کر دیا.

شعور کی بات؟
26/04/2020

شعور کی بات؟

رسولِ کریمؐ نے فرمایا: ’’جو شخص میرے کسی اُمّتی کی کوئی حاجت اس ارادے سے پوری کرے کہ وہ اُمّتی خُوش ہو جائے، تو اس آدمی...
26/04/2020

رسولِ کریمؐ نے فرمایا: ’’
جو شخص میرے کسی اُمّتی کی کوئی حاجت اس ارادے سے پوری کرے کہ وہ اُمّتی خُوش ہو جائے، تو اس آدمی نے مجھے خُوش کر دیا اور جس نے مجھے خُوش کیا اس نے ﷲ تعالی کو خُوش کیا اور جس نے ﷲ جل شانہ کو خُوش کیا تو ﷲ پاک اُسے جنّت میں داخل فرمائیں گے۔‘‘

۔ ہم میں سے ہر ایک کو ﷲ تعالیٰ کے دیے ہوئے مال سے اپنی حیثیت کے مطابق بے سہاروں کی مدد کرنا چاہیے اور کسی ضرورت مند مسلمان کی مدد کرنا بہت بڑے اجر و ثواب کا کام ہے۔

حضرت عبداللہ بن عمرؓ سے روایت ہے کہ رسول ﷲ ﷺ نے فرمایا:
’’مسلمان، مسلمان کا بھائی ہے، نہ اس پر زیادتی کرتا ہے، نہ اس کو اوروں کے سپرد کرتا ہے
جو شخص اپنے مسلمان بھائی کی ضرورت پوری کرنے میں لگتا ہے ﷲ پاک اس کی ضرورتیں پوری فرماتے ہیں اور جو کوئی کسی مسلمان کی مصیبت دُور کرتا ہے ﷲ پاک اس سے قیامت کے دن کی مصیبتیں دُور فرمائیں گے اور جو کسی مسلمان کی پردہ پوشی کرتا ہے ﷲ پاک قیامت کے روز اُس کی پردہ پوشی فرمائیں گے۔‘‘ (صحیح بخاری)

حضرت عبداللہ بن عباسؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ’’جو بندہ اپنے بھائی کی ضرورت پوری کرتا ہے یہ اس شخص سے بہتر ہے جو دس سال اعتکاف میں گزارے اور ایک دن کا ایسا اعتکاف جو ﷲ کی رضا حاصل کرنے کے لیے ہو، وہ انسان کو جہنّم سے تین خندق دُور کر دیتا ہے جب کہ ایک خندق میں مشرق و مغرب جتنا فاصلہ ہے۔‘‘ (المعجم الاوسط للطبرانی)

حضرت انسؓ سے روایت ہے کہ رسول ﷲ ﷺ نے فرمایا: ’’جو شخص میرے کسی اُمّتی کی کوئی حاجت اس ارادے سے پوری کرے کہ وہ اُمّتی خوش ہو جائے، تو اس آدمی نے مجھے خوش کر دیا اور جس نے مجھے خوش کیا اس نے ﷲ تعالیٰ کو خوش کیا اور جس نے ﷲ جل شانہ کو خوش کیا تو ﷲ پاک اُسے جنت میں داخل فرمائیں گے۔‘‘

ہمیں قرآن و سنت سے معلوم ہوتا ہے کہ ایسے حالات میں اہل اسلام کی مدد اور نصرت کی جائے اور ان کے ساتھ ہر طرح کا تعاون کیا جائے۔

Address

Lahore
786786786

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily News Sarwarwali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share