Aftab Shahzad

Aftab Shahzad Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Aftab Shahzad, Video Creator, Lahore.

28/09/2025

معروف کامیڈین لکی ڈیئر شدید علیل، ہسپتال آئی سی یو وارڈ منتقل۔ ڈاکٹرز نے جواب دے دیا

26/09/2025

میو ہسپتال لاہور سے نومولود بچی غائب،لواحقین کا عملے پر الزام

25/09/2025

ساڑھے انتیس ہزار لگائیں اور ماہانہ لاکھوں کمائیں۔ جانئے یہ کونسا بزنس ہے اور کیسے کیا جائے؟

23/09/2025

بابا گرونانک کا فلسفہ زندگی کیا تھا؟

22/09/2025

این اے 129 لاہور، ضمنی انتخابات، تہلکہ خیز الیکشن سروے

20/09/2025

پاکستان کے پہلے سکھ پی ایچ ڈی سکالر کلیان سنگھ کلیان

19/09/2025

، ڈیرہ غازی خان کے دبنگ ایم اپی اےجنہوں نے سرداری نظام کو شکست دے کر اپنی نشست جیتی
#

18/09/2025

پنجاب میں ایک اور فورس کا قیام، اب منشیات فروخت کرنے والوں کا بچنا مشکل

17/09/2025

راوی جو بہتا تھا، مگر آج اپنی تاریخ کی وجہ سے زندہ ہے

15/09/2025

لاہور میں موجود آصف خان کا تاریخی مقبرہ، آصف خان شہنشاہ جہانگیر کی محبوب بیوی ملکہ نورجہان کے بھائی تھے اور شہنشاہ شاہجہان کی محبوب بیوی ملکہ ممتاز جن کے نام سے تاج محل ہے ان کے والد تھے۔ ان کا تاریخ میں بہت اہم کردار رہا ہے۔ شاہجہان کو بادشاہ بنوانے میں بھی ان کا بڑا کردار تھا۔ لاہور کے علاقہ شاہدرہ میں ان کا تاریخی مقبرہ موجود ہے جس کی تزئین و آرائش کا کام جاری ہے۔

14/09/2025
14/09/2025

پاک بھارت ٹاکرا کون جیتے گا؟ جانئے عوامی رائے

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aftab Shahzad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category