Muhammad Saad

Muhammad Saad بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

قُلۡ هُوَ اللّٰهُ اَحَدٌ‌ ۞

کہو کہ وہ (ذات پاک جس کا نام) الله (ہے) ایک ہے۔

یہ سنگ دلوں کی دنیا ہے یہاں سنتا نہیں فریاد کوئی یہاں ہنستے ہیں لوگ اس وقت جب ہوتا ہے برباد کوئی۔🍃🍂
24/07/2023

یہ سنگ دلوں کی دنیا ہے یہاں سنتا نہیں فریاد کوئی
یہاں ہنستے ہیں لوگ اس وقت جب ہوتا ہے برباد کوئی۔🍃🍂

‏مریم نواز کی ؤاپسی کی خوشی میں قوم کو یہ 35 کا ٹیکا مبارک ہو۔۔۔
30/01/2023

‏مریم نواز کی ؤاپسی کی خوشی میں قوم کو یہ 35 کا ٹیکا مبارک ہو۔۔۔

19/01/2023

پاکستان میں 25%دوایاں بنانے والی کمپنیاں بند ہو چکی ہیں۔

19/01/2023

عمران خان صاحب نے خود فروری سے
میدان میں اُترنے کا فیصلہ کر دیا ہے

19/01/2023

شہباز شریف صاحب بہترین بوٹ پالشر

س

12/01/2023

وہ ایک آدمی پورے نظام سے لڑا ہے۔


12/01/2023

پھر سے ایک بار ہرناےکی کوشش کی گی لیکن پی۔ڈی۔ایم کو شکست ہوئ ۔کل رات اسمبلی میں کیا کیا ہوا۔


11/01/2023

میں اتنا ڈرانے والا ہوں۔عمران خان کا اصل ہیرو علی محمد خان✌🏻


Right Minister Shehbaz Sharif
شریف

11/01/2023

عمران خان نے آج تک کبھی کسی ذات اور فیملی کو ٹیچ نہیں کیا

Right Minister Shehbaz Sharif
شریف

11/01/2023

عمران خان کی مقبولیت کم کرنے کے لیے لاکھوں کوششیں کی گئ💔

Right
شریف

اٹلی کی مشہور گلوکارہ {جولیا مارکین} نے 1955 میں شہر کے چوراہے پر کھڑی ھو کر اپنے سینے سے  #بریزر نکالا اور لوگوں مخاطب ...
10/01/2023

اٹلی کی مشہور گلوکارہ {جولیا مارکین} نے 1955 میں شہر کے چوراہے پر کھڑی ھو کر اپنے سینے سے #بریزر نکالا اور لوگوں مخاطب ھو کر بولی :

"کتنے کا لوگے" ؟ لوگوں نے 90 ہزار ڈالر تک کی بولی لگا دی وہ ہنس کر بولی آپ لوگ کتنے بیوقوف هو جو اپنی جنسی خواہش کے لیے معمولی کپڑے پر اتنے پیسے خرچ کرنے پر تیار ھو مگر کسی ایک غریب کا پیٹ آپ لوگوں سے نہیں بھر سکتا مجھے آپ لوگوں کی انسانیت پہ سخت شرمندگی اور افسوس ہے

(نوٹ) ایسی پوسٹ سے شرم مت کریں کیونکہ آجکل قوم کے اکثر لوگوں کا یہی حال ہے ،

اگر کسی کو پوسٹ بری لگی ہو تو ایڈوانس معذرت پر ہمارے معاشرے کی اجکل یہی حقیقت ہے۔

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Saad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category