
02/06/2024
#احتجاج #احتجاج #احتجاج
ضلع #شیخوپورہ کے شہروں ، قصبہ جات اور اس کے ارد گرد تمام مضافات فاروق آباد ،سچاسودا، ڈیرہ ملاسنگھ، کوٹ سوہندا، شاہکوٹ پنواں مانانوالہ اور دیگر آس پاس کے تمام گاوں میں Telenor، Jazz, کمپنیوں کی ناقص سروس کے خلاف سوشل میڈیا پر ٹرینڈ چلاٸیں ۔کمپنیاں کسٹمرز کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہے ہیں ۔اور کال ملانے اور انٹرنیٹ سروس براٸے نام ہے ۔عوام کو کوٸی فاٸدہ نہیں . بکواس نیٹ ورک۔