12urdunews

12urdunews Our headlines aim above all to inform. We want to refer to the 'whats', the 'whos', the 'wheres'. But our headlines are also written to catch the eye

29/01/2025
29/01/2025
05/10/2024
05/10/2024

‏علامہ راجہ ناصر عباس

04/10/2024

*پی ٹی آئی کی کور کمیٹی نے فیصلہ کیا ہے۔ بیشک مارشل لاء لگا دیں لیکن ڈی چوک سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔*

04/10/2024

ڈی چوک کے تازہ مناظر

ڈی چوک اور پورے اسلام آباد میں اس وقت دفعہ 804 کا نفاذ ہوچکا ہے
شہباز گل

04/10/2024

*_‏ڈی چوک میں پولیس کو پیچھے ہٹنے پر مجبور کرنے کے بعد نوجوان پش اپ لگا رہے ہیں _*

04/10/2024

خود بھی جیل میں، بیوی بھی جیل، بھانجا بھی جیل میں اور اب بہنیں بھی گرفتار.... جمہوری جدوجہد میں پاکستان میں کسی اور لیڈر نے اتنی بڑی قربانی نہیں دی.
شہباز گل

04/10/2024

ڈی چوک میں آئی ایس ایف کے شاہینوں نے چارج سنبھال لیا، صدر آئی ایس ایف اسلام آباد ‎ کی بھرپور نعرےبازی۔۔
‎.
کارکنان پرامن رہیں پرامن اختجاج ہمارا ائینی حق ہے کوئی توڑ پھوڑ نہیں کرنا کوئی نقصان نہیں کرنا۔
*شوکت خانم کے سارے بچوں نے اپنی جان کی بازی لگا دی ہے اس قوم کی خاطر*
شہباز گل

04/10/2024

*ڈی چوک عامر مغل کی قیادت میں عوام ڈی چوک، پولیس موقع سے فرار کنٹینرز الٹا دیئے گئے*
*_ہم تو احتجاج میں مصروف ہیں لیکن اس وقت اڈیالہ جیل میں ایک درویش سورہ رحمن کی تلاوت کر رہا ہے اور باہر اس کے سپاہی جہاد لڑ رہے ہیں_*

*_`علی امین گنڈاپور`_*
*مختلف چینلز پر پی ٹی آئی احتجاج کی کوریج دکھائی جا رہی ہے*

04/10/2024

کارکنان نے ڈی چوک میں دفعہ 804 نافذ کر دی

عمران خان زندہ باد کے نعرے

Address

Lohari Lahore
Lahore
5400

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 12urdunews posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 12urdunews:

Share