Najwal ki awaz

Najwal ki awaz Yasir ali yasir ali great news sialkot pakistan

09/02/2025

🥰🥰🥰گاوں جوگو چک کی ویڈیو@

آپ بھی اپنے گاوں کی سیر کر سکتے ہیں۔😍جو بھی دوست اپنے گاوں کی سیر کرنا چاہتا ہے کمنٹس میں اپنے گاوں کا نام لکھے یا ہمارے وٹس ایپ پر رابطہ کرسکتا ہے
03086369044

09/02/2025
09/02/2025

🥰🥰🥰
آپ بھی اپنے گاوں کی سیر کر سکتے ہیں۔😍جو بھی دوست اپنے گاوں کی سیر کرنا چاہتا ہے کمنٹس میں اپنے گاوں کا نام لکھے یا ہمارے وٹس ایپ پر رابطہ کرسکتا ہے
03086369044

09/02/2025

تھانہ کوٹلی سیدامیر پولیس کی کارروائی

08/02/2025
سیالکوٹ تھانہ کوٹلی سیدامیر  پولیس کی بڑی کارروائی لیاقت عرف ڈاکو رانی موٹر سائیکل گینگ گرفتار  ملزمان  سے بھاری مقدار م...
08/02/2025

سیالکوٹ تھانہ کوٹلی سیدامیر پولیس کی بڑی کارروائی لیاقت عرف ڈاکو رانی موٹر سائیکل گینگ گرفتار ملزمان سے بھاری مقدار میں چرس اور موٹر سائیکلیں برآمد مقدمہ درج کرکے حوالات منتقل کر دیا

وی او

تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ کوٹلی سیدامیر محمد طیب نے دوران گشت ملزم اسد علی ولد محمد ارشد قوم راجپوت سکنہ سیدپور سے 1360گرام اور ملزم شہباز ولد غلام حسین سکنہ گلبہار سے 1220 گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر دیا

ملزم سیالکوٹ کے محتلف علاقوں میں منشیات سپلائی کرتے تھے اسکے علاؤہ سیالکوٹ کے محتلف علاقوں سے موٹر سائیکلیں چوری کرتے تھے
ایس ایچ او تھانہ کوٹلی سیدامیر کا مزید کہنا تھا کہ میں اپنے علاقے کو منشیات جیسی لعنت سے پاک کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڈوں گا ۔عوام کو چاھیے کہ ایسے عناصر کی نشاندھی کریں تاکہ انکو کیفر کردار تک پہنچایا جاے ۔۔۔

یاسر علی نمائندہ جاگو نیوز سیالکوٹ

14/11/2024

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!

Address

Lahore

Telephone

+923086369044

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Najwal ki awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Najwal ki awaz:

Share