10/05/2025
*🇮🇱🇮🇳vs🇵🇰🇵🇸*
*اسرائیل انڈیا کے ذریعے پاکستان سے جنگ چھیڑ چکا ہے*
یہ وہی ڈرونز ہیں جو اسرائیل فلسطین میں استعمال کر رہا ہے،
اور آج بھارت انہی ہتھیاروں سے پاکستان کو نشانہ بنا رہا ہے
یعنی انڈیا کو استعمال کرکے اسرائیل نے پاکستان سے جنگ شروع کردی ہے
اور اب آپ کو سمجھنا چاہیے کہ پیپسی، کوکا کولا، میکڈونلڈ، KFC — یہ صرف کھانے پینے کی چیزیں نہیں، اسرائیل کی جنگی معیشت کا ایندھن ہیں!
اسرائیلی مصنوعات کا استعمال کرتے ہوئے جو پیسہ آپ خرچ کرتے ہیں آج وہی ڈرون بن کر پاکستان میں ہمارے سروں پر موت برسا رہا ہے
مطلب یہ ہوا کہ پہلے اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ ہم فلسطین کیلئے کر رہے تھے جوکہ فلسطین کیلئے بائیکاٹ ہی بہت اہم تھا اب تو پاکستان کیلئے یعنی اپنے لیے بھی اسرائیلی اشیاء کا بائیکاٹ ضروری ہوگیا ہے
لہٰذا اسرائیلی مصنوعات کا بائکاٹ اب صرف فلسطینی بچوں کیلئے نہیں اپنے بچوں کیلئے بھی کیجیے
اللّٰہ تعالیٰ مسلمانوں کو ہر جگہ پر فتح یاب فرمائے آمین ثُمَّ آمِیــْــن یَا رَبَّ الْعَالَمِیـــْـــن...🤲
🇮🇱🇮🇳vs🇵🇰🇵🇸