Najaf TV

Najaf TV Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Najaf TV, Media/News Company, Qadeemi markazi Imam bargah Shah e Najaf sultanke Sundar Raiwind Road Lahore, Lahore.

🙏🏻
13/09/2025

🙏🏻

انا للہ و انا الیہ راجعون ۔ شیعہ مطالبات کمیٹی کے بانی و سربراہ جسٹس جمیل حسین رضوی اعلیٰ اللہ مقامہ کے فرزند ممتاز قانو...
30/12/2023

انا للہ و انا الیہ راجعون ۔

شیعہ مطالبات کمیٹی کے بانی و سربراہ جسٹس جمیل حسین رضوی اعلیٰ اللہ مقامہ کے فرزند ممتاز قانون دان سید ضیاء حیدر رضوی سابق صوبائی وزیر مختصر علالت کے بعد مقامی ہسپتال میں انتقال کرگئے ہیں ۔
انا للہ و انا الیہ راجعون
ان کی نمازِ جنازہ کل مؤرخہ 30 دسمبر 2023 دن 2 بجے محمدی مسجد حالی روڈ گلبرگ لاھور میں ادا کی جائے گی ۔
جبکہ مرحوم کی تدفین قبرستان فردوسیہ فیروز پور روڈ لاھور میں ہوگی ۔
منجانب :

مذہبِ اہلبیت علیہم السلام کے خلاف بکنے والا کسی شعبے کا کوئی بندہ بھی ہو تو شیعانِ اہل بیت ع اس کے خلاف قانونی راستہ اخت...
18/11/2023

مذہبِ اہلبیت علیہم السلام کے خلاف بکنے والا کسی شعبے کا کوئی بندہ بھی ہو تو شیعانِ اہل بیت ع اس کے خلاف قانونی راستہ اختیار کریں اور عزت پائیں
#کربلا #ڈرامہ #سریلانکا

انا لله و انا اليه راجعون😭😭حوزه علمية نجف کے بہت بڑے محقق،سید خوئی عليه رحمة کے صف اول کے شاگرد،کئی کتابوں کے مصنف، تاری...
17/09/2023

انا لله و انا اليه راجعون😭😭

حوزه علمية نجف کے بہت بڑے محقق،

سید خوئی عليه رحمة کے صف اول کے شاگرد،

کئی کتابوں کے مصنف،
تاریخ میں اس قدر ماہر کہ تاریخی موضوعات میں بڑے بڑے مجتہد ان کی طرف رجوع کرتے

اس کے علاوہ اور کئی خوبیوں کے مالک
علامہ سید مہدی خرسان 98 سال کی عمر میں داغ مفارقت دے گئے،،،

اتنی بڑی شخصیت( کہ بڑے عالم ان کی ملاقات کا شرف پانے کیلئے خود ان کی رہائش پر جاتے)
دنیا سے کتنا لیا وہ تصویروں میں ان کے رہن سہن سے انداز لگایا جا سکتا ہے

Sub mujlis pak par aye ...😭
26/08/2023

Sub mujlis pak par aye ...😭

وہ جس نے  آگ لگائی بتول (س) کے در کواُسی کی نسل نے مریم (س) کا گھر جلا ڈالا🙏🏻💔       #مسیحئ  #کرسیچن جڑانوالہ
18/08/2023

وہ جس نے آگ لگائی بتول (س) کے در کو
اُسی کی نسل نے مریم (س) کا گھر جلا ڈالا🙏🏻💔

#مسیحئ #کرسیچن جڑانوالہ

انا للہ و انا الیہ راجعونبزرگ شاعرِاہلیبیت اُستاد الشعرا  جناب محشر لکھنویکا رضائے الہیٰ سے  انتقال ہوگیا ہے
28/06/2023

انا للہ و انا الیہ راجعون
بزرگ شاعرِاہلیبیت اُستاد الشعرا جناب محشر لکھنوی
کا رضائے الہیٰ سے انتقال ہوگیا ہے

گستاخ امام زمان علیہ السلام کی خلاف مقدمہ درج ہو گیا ہے fir کی کاپی ۔۔۔مولا میں شرمندہ ہوں تیرا گستاخ ابھی زندہ ہے😭😭😭😭  ...
27/05/2023

گستاخ امام زمان علیہ السلام کی خلاف مقدمہ درج ہو گیا ہے fir کی کاپی ۔۔۔مولا میں شرمندہ ہوں تیرا گستاخ ابھی زندہ ہے😭😭😭😭

سعودی عرب نے قطیف سے تعلق رکھنے والے 3 شیعہ نوجوانوں کو پھانسی دے دی۔
23/05/2023

سعودی عرب نے قطیف سے تعلق رکھنے والے 3 شیعہ نوجوانوں کو پھانسی دے دی۔


ہم پہلے دن سے کہہ رہے ہیں کہ کالعدم جماعت سپہ صحابہ لشکرِ جھنگوی اہلسنت و الجماعت کی اپنی کوئی اوقات نہیں ہے۔ اس جماعت ک...
13/04/2023

ہم پہلے دن سے کہہ رہے ہیں کہ کالعدم جماعت سپہ صحابہ لشکرِ جھنگوی اہلسنت و الجماعت کی اپنی کوئی اوقات نہیں ہے۔ اس جماعت کو اسٹیبلشمنٹ نے لانچ کیا، مسلح کیا، ضرورت کے وقت استعمال کیا، اگرچہ اس کے کارکنان اور کئی سینیئر لیڈران ادارے کے ہاتھ سےنکل چکے ہیں، لیکن کرتا دھرتا ابھی بھی وہی ہیں۔
چار دن پہلے خادم رضوی کی طرح کالعدم سپہ صحابہ کے رہنما احمد لدھیانوی کو پی ٹی وی پر کوریج دی گئی۔ لدھیانوی پر قتل، دہشتگردی اور نقصِ امن کی کئی ایف آئی آرز ہیں جن میں سے تازہ ترین 2022 میں ہماری اسلام آباد آبپارہ میں کی گئی ایف آئی آر ہے۔ یہ لدھیانوی شیڈول فور پر ہے، اس کے باوجود اسے سرکاری ٹی وی پر کوریج دینا نیشنل ایکشن ایکشن پلان اور آئین و قانون کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ اس سے ایک ماہ پہلے اسی کالعدم سپہ صحابہ کے ایک اور شیڈول فور رہنما معاویہ طارق کو پاسپورٹ دی کر یورپ کا ویزہ دیا گیا۔
اول لدھیانوی کی سرکاری ٹی وی، یا کسی بھی ٹی وی چینل پر کوریج غلط ہے۔
دوسرا اسٹیبلشمنٹ اب ان دہشتگردوں کو بطور مہرہ استعمال کر رہی ہے اور ان کو پی ٹی آئی کے خلاف استعمال کر رہی ہے، ان کے نئے آپریشن کی نوعیت کیا ہو گی اس سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔

ہم نے آئی ایس پی آر کو کاپی کرتے اپنا احتجاج پی ٹی وی کے سرکردہ افراد کو تحریرا بھجوا دیا ہے، ضرورت پڑھی تو پیمرا کو بھی بھیجیں گے۔ آپ بھی ان ای میل ایڈریسز پر احتجاج ریکارڈ کروائیں، کہ اتنا تو ہر عام پاکستانی کر سکتا ہے
تحریر سردار حیدر علی

#حق

Address

Qadeemi Markazi Imam Bargah Shah E Najaf Sultanke Sundar Raiwind Road Lahore
Lahore
55151

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Najaf TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share