Nagar Tv Network

Nagar Tv Network Nagar Media Network

خزاں نے لوٹ لی ساری بہار ایک دن میں… 😭💔
30/03/2026

خزاں نے لوٹ لی ساری بہار ایک دن میں… 😭💔

30/03/2026

Donation Center Askurdas Nagar

30/03/2026

Mashallah Donation Center Summayar Nagar

30/03/2026

نگر خاص سے ایک بیوہ خاتون جسکے کوئی بچے نہیں ہیں اپنی پوری جائداد فروخت کر کے 75 لاکھ روپے ایران متاثرین جنگ کیلئے دینے کا اعلان کر دیا

08/03/2026

مجتبیٰ خامنہ ای ایران کے نئے سپریم لیڈر منتخب، تہران اللہ اکبر کے نعروں سے گونج اُٹھا

 پریس ریلیز: نگر یوتھ آرگنائزیشن (NYO)موضوع: گلگت بلتستان میں ریاستی جبر اور بے گناہ شہریوں کے قتلِ عام کے خلاف اعلانِ ج...
06/03/2026


پریس ریلیز: نگر یوتھ آرگنائزیشن (NYO)
موضوع: گلگت بلتستان میں ریاستی جبر اور بے گناہ شہریوں کے قتلِ عام کے خلاف اعلانِ جنگ
نگر (پریس ریلیز): نگر یوتھ آرگنائزیشن (NYO) حالیہ دنوں میں گلگت بلتستان کے نہتے اور بے گناہ شہریوں پر پاک فوج کی جانب سے کی جانے والی فائرنگ اور انسانیت سوز مظالم کی پر زور مذمت کرتی ہے۔ ریاست کی جانب سے اپنے ہی شہریوں کے خون سے ہولی کھیلنا ایک ناقابلِ معافی جرم ہے۔
تنظیم کا باضابطہ موقف درج ذیل ہے:
* خون کا حساب اور شفاف انکوائری: نگر یوتھ آرگنائزیشن مطالبہ کرتی ہے کہ شہریوں کو شہید کرنے والے اہلکاروں اور ان کو حکم دینے والے افسران کے خلاف فوری طور پر قتل کے مقدمات درج کیے جائیں۔ ہم کسی بھی ایسی کٹھ پتلی انکوائری کو تسلیم نہیں کریں گے جو حقائق کو چھپانے کے لیے بنائی گئی ہو۔ تحقیقات مکمل طور پر شفاف اور عوامی ہونی چاہئیں۔
* متنازعہ خطہ اور فوجی وجود: ہم یہ واضح کرنا چاہتے ہیں کہ گلگت بلتستان ایک بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ متنازعہ خطہ ہے۔ اس متنازعہ حیثیت کے حامل علاقے میں پاک فوج کا بھاری وجود اور طاقت کا وحشیانہ استعمال قانونی اور اخلاقی طور پر سراسر ناجائز ہے۔ ریاست یہاں کے عوام کو حقوق دینے کے بجائے طاقت کے زور پر دبانے کی پالیسی ترک کرے۔
* عوامی حقوق کا تحفظ: گلگت بلتستان کے وسائل پر قابض ہونا اور احتجاج کرنے والے نوجوانوں کو گولیوں کا نشانہ بنانا اب مزید برداشت نہیں کیا جائے گا۔ نگر یوتھ آرگنائزیشن شہداء کے لہو کا حساب لینے کے لیے ہر فورم پر آواز اٹھائے گی۔
مستقبل کا لائحہ عمل:
اگر فوری طور پر قاتلوں کو گرفتار نہ کیا گیا اور عوام دشمن پالیسیاں ختم نہ ہوئیں، تو نگر یوتھ آرگنائزیشن پورے خطے میں احتجاجی تحریک شروع کرے گی، جس کی تمام تر ذمہ داری انتظامیہ اور مقتدر حلقوں پر ہوگی۔
جاری کردہ: ترجمان، نگر یوتھ آرگنائزیشن

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ
06/03/2026

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

04/03/2026

بھارت کا ایران کو سرپرائز

04/03/2026

آپ کو لگ رہا ہوگا کہ شیعہ لیڈران اس وقت مشکل میں ہیں؟ بلکل نہیں یہ تو اُن کے لیے "چاندی موقعہ" ہے۔ ریاست کو یہ بتانے کے لیے کہ لیے دیکھیں ہم نے کس قسم کے بے قابو اور جذباتی لوگوں کو سمیٹا ہوا تھا اگر ہم ان کو قابو میں نا رکھے تو یہ کس قدر خطر_ناک بن سکتے ہیں ۔۔۔ اب ہوگا "بگ گیم" ۔۔۔ پی آر بنے گی ۔۔۔ دوستیاں بنے گی۔۔ اور قوم وہی رہے گی ۔۔۔ نا ہی ان دوستیوں کی مدد سے کوئی تعلیمی یا معاشرتی اصلاح کا کام ہوگا اور نا ہی مستقبل کی فکر ہوگی ۔۔۔ کیونکہ پکوڑے سے کڑوڑوں تک پہچنے والے مولویوں کی ساری قیمت بس حکومتی وزیروں سے ملنے والا شبشبہ ہے !!

ایران کو بتایا کہ سعودی عرب کے ساتھ باہمی دفاعی معاہدہ ہے: اسحٰق ڈار
04/03/2026

ایران کو بتایا کہ سعودی عرب کے ساتھ باہمی دفاعی معاہدہ ہے: اسحٰق ڈار

04/03/2026

ایران کا بڑا دعویٰ

Address

Lahore
54700

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nagar Tv Network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share