Political Awareness By SR

Political Awareness By SR A Page for Political Awareness in Pakistan

27/05/2023

Beautifully described

26/05/2023

انج واردات پائی اے تحریک انصاف نے 9 مئی نو۔ بوٹا حقیقی 😂

26/05/2023

‏نجم سیٹھی کے مطابق کرکٹرز میں عمران خان کے بدترین مخالف سرفراز نواز نے اُنکو کہا تھا کہ ہم سب شراب یا بیئر منگواتے تھے جبکہ عمران خان ہمیشہ دودھ پیتے تھے اور عمران خان نے کبھی شراب نہیں پی

سندھ حکومت کے موالی نے آج عمران خان پر شراب پینے کا الزام لگایا

26/05/2023

‏تمام چھوڑنے والوں کو پیغام ،
This is the real definition of a leader

26/05/2023

What a reply to those who are talking about noon league's bravery

26/05/2023

‏سبحان اللہ العظیم ❤️😮 آپکے رونگھٹے کھڑے ہو جائے۔۔۔ ایسا بیان مکہ میں بیٹھ کر

عمران خان امت مسلمہ کا لیڈر ہیں انشاء اللہ۔۔

26/05/2023

گاڑی میں سے سوٹ کو کور اٹھا کر اسے بلٹ پروف شیلڈ دکھا کر ایسی ویڈیو صرف یہ کاپی کیٹ ہی بن سکتی ہے۔
خان صاحب اللّٰہ کا واسطہ ہے کہ اپنی ایکسرسائز کرتے کی ٹیکر والی دو تین ویڈیوز ہی اپلوڈ کر دیں
یا یہ باز آ جائے گی اور اگر نہ باز آئی تو قوم آپ پر پوری راضی ہو جائے گی۔😜😜

26/05/2023

‏ارشد شریف شہید کے پاس تمام ثبوت تھے کہ حسن نواز یہودی لابی اور زوئنسٹس کے ساتھ اشتراکی کاروبار کر رہا ہے

نوازشریف ایک وزیراعظم کے طور پہ ان۔کمپنیوں کو ڈائریکٹ فنڈنگ کرتا تھا

ضرور سنئے ارشد شریف شہید کی زبانی

26/05/2023

‏یہ سمجھنے کیلئے کہ ”حقیقی آزادی“ سے میری مراد کیا ہے، اہم ہے کہ آپ ان صاحبِ علم کی گفتگو ملاحظہ کیجئے عمران خان

05/01/2023

گزشتہ دنوں ایبٹ آباد میں ایک تاریخی شخصیت 106 سال کی عمر میں وفات پا گئیں .
آپ کو جان کر حیرت ھو گی کہ وہ کون سی شخصیت تھی جو گمنام رہی . تو وہ اس سید اکبر کی بیوی تھی ، جس نے 1951 میں ہمارے پہلے وزیر اعظم لیاقت علی خان کا لیاقت باغ میں قتل کیا تھا .

اس سید اکبر کو تو موقع پر ہی پکڑنے کی بجائے قتل کیا گیا تھا ، مگر اس کے چار بیٹوں اور بیوہ کو ایبٹ آباد کنج قدیم میں ایک گھر آلاٹ کیا گیا اور سخت پہرے میں اس وقت کی جدید ترین سہولیات بھی مہیا کی گئی تھیں . اس کا بڑا بیٹا دلاور خان جو اس وقت 8 سال کا تھا ، آج بھی 85 سال کی عمر میں زندہ سلامت اپنے ذاتی بہت بڑے گھر میں شملہ ہل بانڈہ املوک میں رہائش پزیر ھے . کیونکہ جو گھر ان کو اور اس کی ماں کو آلاٹ کیا گیا تھا ، وہ بیوہ کے نام پہ تھا اور ان کا بچپن وہاں گزرا .

اسی دوران پہرہ دینے والے سپاہی سے ان کی ماں نے شادی کر لی اور اس کے ہاں 5 بچے یعنی 4 بیٹے اور ایک بیٹی کی مزید پیدائش ھوئی ، 8 بھائی اور ایک بہن والا کنبہ نہایت خوشحال زندگی گزارتا رہا .

بالآخر دلاور خان کی شادی بھی اس کے دوسرے پاکستانی والد بدل زمان خان نے اپنی رشتہ دار سے کروائی جو 7 بچوں یعنی 4 بیٹوں اور 3 بیٹیوں کی ماں ھے ، سید اکبر کے باقی 3 بیٹے یکے بعد دیگرے امریکہ میں سیٹل کر دیئے گئے .

دلاور خان شادی کے کچھ عرصہ بعد کابل گیا ، بقول اس کے اپنی آبائی زمینیں دیکھنے اور اپنی بیوی اور ایک ہی بیٹا جو اس وقت تھا اس کو ماں کے پاس چھوڑ رکھا تھا . 8 سال بعد واپس آیا اور بیوی بچے کو بھی لے گیا . مگر کچھ عرصہ آنا جانا کرتا رہا اور بالآخر پچھلے 50 سال سے مستقل اپنے ذاتی گھر میں مقیم ھے . الاٹ ھوا گھر ماں نے فروخت کر دیا اور دوسرے خاوند کے بچوں کے ساتھ نئے بنگلوں میں رہائش پزیر تھی اور بالآخر دنیا سے رخصت ھو گئی .

امید ھے آپ لوگوں کو اس پی ایم کے قتل کے بارے کچھ تو سمجھ آئی ھو گی .

لیاقت علی خان کو جس نے شہید کیا اس قاتل کی بیوہ کو وظیفہ دیا جاتا رہا اور وزیر اعظم لیاقت علی خان کی بیوہ رعنا لیاقت علی خان کی پینشن حکومت پاکستان کی جانب سے روک دی گئی .
قاتل سید اکبر کے بیٹے امریکہ گئے اور وہاں کاروبار کر کے کروڑ پتی بنے ، جبکہ بھارت میں ہزاروں ایکڑ زرعی زمین سینکڑوں ملازم اور کروڑوں روپے ملک پاکستان کی خاطر ٹھکرا کر ہجرت کرنے والے نواب لیاقت علی خان کے بچے ان کی شہادت کے بعد سکول کی فیسوں اور روٹی کے چند نوالوں کو ترستے رھے .
یہ ھے وہ ریاست جسے ماں کی طرح ھونا تھا ، لیکن وہ ڈائن بن گئی ...!

21/12/2022
‏“نو اپریل والے کردار آج پھر متحرک ہیں”۔۔سات ماہ پہلے ن لیگ نے گورنر ہاؤس پنجاب پر قبضہ کر لیا اور کوئی ٹس سے مس نہیں ہو...
21/12/2022

‏“نو اپریل والے کردار آج پھر متحرک ہیں”
۔۔
سات ماہ پہلے ن لیگ نے گورنر ہاؤس پنجاب پر قبضہ کر لیا اور کوئی ٹس سے مس نہیں ہوا تھا
وہ
آج موجودہ گورنر پنجاب کی غیرقانونی رولنگ پر دوبارہ پنجاب پر قبضہ کرنے چلے ہیں ۔۔

Address

Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Political Awareness By SR posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Political Awareness By SR:

Share