Aurat News

Aurat News sole purpose of Aurat News is to highlight women achievements, women rights, gender equality and women empowerment.

راولپنڈی جلسہ اختتام پذیر۔ عمران خان کا ملک کو انتشار سے بچانے کی قابل تعریف کاوش۔
26/11/2022

راولپنڈی جلسہ اختتام پذیر۔ عمران خان کا ملک کو انتشار سے بچانے کی قابل تعریف کاوش۔

عمران خان کا اسمبلیاں تحلیل کرنے کا فیصلہ
26/11/2022

عمران خان کا اسمبلیاں تحلیل کرنے کا فیصلہ

عمران خان کا تمام اسمبلیوں سے باہر نکلنے کا فیصلہ۔
26/11/2022

عمران خان کا تمام اسمبلیوں سے باہر نکلنے کا فیصلہ۔

عمران خان کا اسلام آباد میں نہ جانے کا فیصلہ.  #راولپنڈی
26/11/2022

عمران خان کا اسلام آباد میں نہ جانے کا فیصلہ.

#راولپنڈی

خواتین کی راولپنڈی جلسے میں بھرپور شرکت۔ #راولپنڈی
26/11/2022

خواتین کی راولپنڈی جلسے میں بھرپور شرکت۔
#راولپنڈی

عمران خان کا جلسہ سے خطاب جاری
26/11/2022

عمران خان کا جلسہ سے خطاب جاری

پنجاب مزدور کارڈ: مزدوروں کو مالی فوائد پہنچانے کے لیے ایک انقلابی منصوبہ•پنجاب مزدور کارڈ کو اے ٹی ایم، ڈیبٹ کارڈ،  موب...
28/01/2022

پنجاب مزدور کارڈ: مزدوروں کو مالی فوائد پہنچانے کے لیے ایک انقلابی منصوبہ

•پنجاب مزدور کارڈ کو اے ٹی ایم، ڈیبٹ کارڈ، موبائل والٹ، اکاؤنٹ اور شناختی کوڈ کے لیے استعمال کیا جاسکے گا۔

صوبائی وزیرلیبر عنصر مجید خان

King of Comedy Umer Sharif sb is no more between us.  Passed away.
02/10/2021

King of Comedy Umer Sharif sb is no more between us.
Passed away.

مزدوروں کے بچوں سے سکول ٹرانسپورٹ کی سہولت واپس نہیں لی جائے گی، عنصر مجید خانصوبائی وزیر محنت عنصر مجید خان سے زیر صدار...
29/09/2021

مزدوروں کے بچوں سے سکول ٹرانسپورٹ کی سہولت واپس نہیں لی جائے گی، عنصر مجید خان

صوبائی وزیر محنت عنصر مجید خان سے زیر صدارت اہم اجلاس

سیکرٹری محنت لیاقت علی، ایڈیشنل سیکرٹری عمران علی سلطان، ڈی جی لیبر ویلفیئر فیصل ظہور، سی ای او پنجاب ورکرز ویلفیئر فنڈ حامد محمود ملہی سمیت دیگرافسران کی شرکت۔
مزدوروں کے بچوں سے سکول ٹرانسپورٹ کی سہولت واپس نہیں لی جائے گی، عنصر مجید خان

صوبائی وزیر کی سیکرٹری محنت کو ٹرانسپورٹ کی فراہمی سے متعلق مسائل فوری حل کر نے کی ہدایت

مزدوروں اور انکے اہل خانہ کو محکمہ کی جانب سے ویلفیئر گرانٹس کی فراہمی کو بھی تیز کیا جائے، عنصر مجید

ویلفیئر گرانٹس کی فراہمی سے متعلق مسائل کا جائزہ کیلئے کیلئے تمام ڈسٹرکٹ سکروٹنی کمیٹیز کا اجلاس بلا لیا ہے، سیکرٹری

پی ٹی آئی حکومت کی مزدور دشمن پالیسی؟ پنجاب میں ورکرز ویلفئیر سکولوں کی ٹرانسپورٹ سروس معطل۔ مزدوروں کے بچوں کی تعلیمی ...
28/09/2021

پی ٹی آئی حکومت کی مزدور دشمن پالیسی؟ پنجاب میں ورکرز ویلفئیر سکولوں کی ٹرانسپورٹ سروس معطل۔ مزدوروں کے بچوں کی تعلیمی سرگرمیاں محدود کرنے کی ایک گھٹیا حرکت۔

25/09/2021

Address

Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aurat News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Aurat News:

Share