Daily Life News

Daily Life News ZNN NEWS OFFICAL PAGE FOR ANY INFORMATION CONTACT ON WHATTSAPP 03052268026

19/12/2021

*ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ🏘️*

*🎁💖 نبی کــریم ﷺ پر درود پڑھنے کے فــضائل نہ پڑھنے کی وعید*

علامہ ابن قیم ؒ نے درود شریف پڑھنے کے ۳۹ فوائد ذکر کئے ہیں ، ان میں سے چند اہم فوائد یہ ہیں :
❶درود شریف پڑھنے سے اللہ تعالیٰ کے حکم پر عمل ہوتا ہے۔
❷ایک مرتبہ درود شریف پڑھنے سے اللہ تعالیٰ کی دس رحمتیں نازل ہوتی ہیں ۔
❸دس نیکیاں لکھی جاتی ہیں ۔
❹ دس گناہ معاف کردیے جاتے ہیں ۔
❺دس درجات بلند کردیے جاتے ہیں
❻دعاسے پہلے درود شریف پڑھنے سے دعا کی قبولیت کا امکان زیادہ ہوتا ہے۔
❼ اذان کے بعد کی مسنون دعا سے پہلے درود شریف پڑھا جائے تو قیامت کے روز رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت نصیب ہوگی۔
❽درود شریف پڑھنے سے مجلس بابرکت ہو جاتی ہے۔
❾جب انسان نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر درود شریف بھیجتا ہے تواللہ تعالیٰ فرشتوں کے سامنے اس کی تعریف کرتا ہے۔
❿درود شریف پڑھنے والے شخص کی عمر اس کے عمل اور رزق میں برکت آتی ہے۔
⓫درود شریف کے ذریعے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے اپنی محبت کا اظہار ہوتا ہے۔
⓬درود شریف پڑھنے سے دل کو ترو تازگی اور زندگی ملتی ہے۔
*⓭درود شریف کــثرت سے پڑھا جائے تو پریشانیوں سے نجـــات ملتی ہے*

🌾 ابی بن کعب ؓ بیـان کـرتے ہیں کہ انہوں نے کہا
*❤’’اے اللہ کے رســـول ﷺ!*

❈ میـں آپ ﷺ پر زیـادہ درود پڑھـتا ہوں ، تو آپ ﷺ کا کیا خــیال ہے کہ میں آپ ﷺ پر کتنـا درود پڑھـوں ؟ آپ ﷺ نے فـرمـــــایا

✦ مَــا شِئْتَ جتنا چـــاہو۔ میں نے کہا : چــــــوتھا حصہ؟

✦آپ ﷺ نے فـرمــــــایا:
*مَا شِئْتَ ، فَـإِنْ زِدْتَّ فَہُوَ خَیْرٌ لَّکَ*
جتنا چــاہواور اگر اس سـے زیادہ پڑھــو گے تو وہ تمــہارے لئے بہتر ہے۔

❈ میں نے کہا : آدھــا حصـہ ؟ آپ ﷺ نے فـرمــــــایا:
*مَا شِئْتَ ، فَإِنْ زِدْتَّ فَہُوَ خَیْرٌ لَّکَ*
جتنا چـــــاہو اور اگـر اس سے زیادہ پڑھـو گے تو وہ تمہـــارے لئے بہتـر ہے۔ میـں نے کہا : دو تہــــائی ؟

✦ رسول اللہ ﷺ نے فـرمـــــــایا:
*مَا شِئْتَ فَإِنْ زِدْتَّ فَہُوَ خَیْرٌ لَّکَ*
جتنا چــــاہـو اور اگر اس سـے زیادہ پڑھــو گے تو وہ تمہــارے لئـے بہتـر ہے۔

❈ میں نے کہا : میں آپ ﷺ پر درود ہی پڑھـتا رہوں تو ؟
*💝 نبی کریم ﷺ نے فـرمــــــایا:*

★ *إِذًا تُکْفٰی ہَمَّکَ، وَیُغْفَرُ لَکَ ذَنْبُکَ تب تمھیں*
تمھاری پریشانی

19/12/2021

افغانستان کو دوبارہ دہشت گردوں کی پناہ گاہ بننےسے روکنا ہوگا، سیکریٹری جنرل او آئی سی

افغانستان کو دوبارہ دہشت گردوں کی پناہ گاہ بننےسے روکنا ہوگا، سیکریٹری جنرل او آئی سی
ویب ڈیسک 19 دسمبر 2021
اسلام آباد: سیکریٹری جنرل او آئی سی نے عالمی دنیا پر واضح کیا ہے کہ ہمیں افغانستان کی علاقائی سالمیت کو یقینی بنانا ہوگا اور اسے پھر سے دہشت گردوں کی پناہ گاہ بننےسے روکنا ہوگا

تفصیلات کے مطابق او آئی سی کی وزرائےخارجہ کونسل کے غیر معمولی اجلاس کے افتتاحی سیشن کے موقع پر سیکریٹری جنرل او آئی سی ابراہیم حسین طہٰ نے خطاب کیا۔

ابراہیم حسین طہٰ نے کہا کہ افغانستان میں بدلتی صورتحال پر مسلسل نظر رکھے ہوئے ہیں، او آئی سی ارکان افغانستان کو بحران سےنکالنےکےلیے مدد کریں تاکہ افغانستان میں امن اور ترقی کی راہ ہموار ہوسکے۔

ابراہیم حسین طہٰ نے اپنے خطاب میں اس بات پر شدت سے زور دیا کہ افغانستان کو پھر دہشت گردوں کی پناہ گاہ بننے سے روکناہوگا، اس کے لئے مسلم ممالک سمیت امریکا اوردیگر ممالک بھی اس اجلاس کو کامیاب بنانےمیں کردار ادا کریں

سیکریٹری جنرل اوآئی سی کا کہنا تھا کہ او آئی سی پلیٹ فارم سے میں افغانستان میں امن واستحکام کےلیےبھرپور حمایت کا اعادہ کرتا ہوں

19/12/2021

‏نکاح نامہ اور حق مہر کے حوالے سے بڑا فیصلہ آ گیا، لاہورہائی کورٹ نے وفاقی، صوبائی حکومتوں کو نکاح نامے میں حق مہر کالم میں ترمیم کی ہدایت کر دی۔ عدالت نے کہا کہ حق مہر کالم میں کیش، منقولہ، غیر منقولہ کے الگ کالم بنائیں اور نکاح رجسٹرار کے لائسنس کے لیے کم سےکم تعلیم ‏کا معیار مقرر کریں جب کہ نکاح رجسٹرار کی تربیت کے لیے انتظامات کئے جائیں۔ عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ فریقین حق مہر کےعلاوہ کچھ لکھناچاہیں تو اسے الگ لکھیں

19/12/2021

*کسانوں کاکھاد کے لئے احتجاج*
*ضلعی انتظامیہ کو ڈوب مرنا چاہئیے*

لیہ ضلع بھر میں یوریا کھاد کی عدم دستیابی پر کسانوں نے چوبارہ روڈ بلاک کرکے احتجاج شروع کر دیا پولیس مذاکرات کے لئے پہنچ گئی کسانوں کا احتجاج جاری صورتحال ابتر

19/12/2021
20/11/2021

We are required news video editor for our news channel

05/11/2021

ڈيلی لاٸف نيوز کی نعت مقابلہ کا فاٸنل 5 نومبر کو ہونا تھا وہ کچھ مصروفيات کی وجہ سے نہيں ہو سکا اب وہ 15 نومبر کو ہو گا.

?
26/10/2021

?

ماشاءاللہ
23/10/2021

ماشاءاللہ

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
02/10/2021

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

Address

Lahore

Telephone

+923052268026

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Life News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share