02/10/2025
*💥PPSC most important Ambiguous Questions*
قلی قطب کو *"اردو شاعری کا باوا آدم"* کہتے ہیں
جبکہ ولی دکنی کو *"اردو غزل کا باوا آدم"* کہا جاتا ہے.
*یادوں کی دنیا* یوسف حسین خان
*یادوں کی بارات* جوش ملیح آبادی