Islamic Tv channel

Islamic Tv channel islam

Beshk 💫
18/08/2024

Beshk 💫

03/01/2024
نبی ﷺ نے فرمایا:اگر کوئی مسلمان فوت ہو جائے، اس کے جنازہ پر چالیس ایسے آدمی شریک ہو جائیں جو الله کے ساتھ کسی کو شریک کر...
13/11/2023

نبی ﷺ نے فرمایا:

اگر کوئی مسلمان فوت ہو جائے، اس کے جنازہ پر چالیس ایسے آدمی شریک ہو جائیں جو الله کے ساتھ کسی کو شریک کرنے والے نہ ہوں، تو الله تعالیٰ ان کی سفارش اس میت کے حق میں قبول فرماتے ہیں.

مسلم 2199
(ابوداؤد 3170؛ ماجہ 1489؛ مسند احمد 3146؛ نسائی 1995؛ مشکوٰۃ 1660)

13/07/2023

*پیغام قرآن ‼️*

*نبی ﷺ نے فرمایا اللہ تعالیٰ کو سب سےنا پسندیدہ بات یہ لگتی ہے ۔کہ کوئی شخص کسی دوسرے سے کہے: اللہ سے ڈر جا ، تو وہ کہے: خود کو دیکھ*

*📗السلسلتہ الصحیحتہ 2809*
👉

02/06/2023

🌹Tilawat Quran 💞🌹

مکینک کی دوکان پر کام کرنے والے یہ چھوٹے بچے جو دن کی سو روپے دیہاڑی بناتے ہیں, ان سے جب سوال ہوا کیا عید کی تیاریاں مکم...
30/04/2023

مکینک کی دوکان پر کام کرنے والے یہ چھوٹے بچے جو دن کی سو روپے دیہاڑی بناتے ہیں, ان سے جب سوال ہوا کیا عید کی تیاریاں مکمل کرلیں تو سب کا کم و بیش یہی جواب تھا گھر میں کھانے کو پورا ہوجائے تو عید کی خریداری کریں, سیلون سے بال کٹوا کر, نئے جوتے اور کپڑے خرید کر ان کے چہروں پر نظر آنے والی مسکراہٹ ناقابل بیان ہے, پروردگار ان ننھے پھولوں کو ہمیشہ ہنستا مسکراتا رکھے۔

16/04/2023

Baby ty sahei koi ni 👉🤐

05/04/2023

خداوندا یہ تیرے سادہ دل بندے کدھر جائیں
کہ درویشی بھی عیّاری ہے، سُلطانی بھی عیّاری

مجھے تہذیبِ حاضر نے عطا کی ہے وہ آزادی
کہ ظاہر میں تو آزادی ہے، باطن میں گرفتاری

تُو اے مولائے یثرِبؐ! آپ میری چارہ‌سازی کر
مِری دانش ہے افرنگی، مرا ایماں ہے زُناّری

(اقبال رحمہ الله )

02/04/2023

*☝🏻 مفتی Sabنے حق بیان کر دیا✨*

*افسوس ہم لوگ رمضان میں قرآن ختم کرنے کو قرآن کہ سمجھنے سے زیادہ ضروری سمجھتے ہیں۔ یہی روش ہماری دنیا میں ناکامی اور اللہ کے غضب کا باعث ہے 💔*

*فرمان الہیٰ ہے :*

*رمضان کا مہینہ وہ ہے جس میں قرآن نازل کیا گیا جو لوگوں کے لئے سراپا ہدایت، اور ایسی روشن نشانیوں کا حامل ہے جو صحیح راستہ دکھاتی اور حق و باطل کے درمیان دو ٹوک فیصلہ کردیتی ہیں*

*📗 سورۃ البقرة آیت نمبر 185*

*☝🏻اللہ فرما رہا ہے کے اس یہ قرآن حق اور باطل میں فرق کرنے والی کتاب ہے۔ اگر آپ قرآن سمجھ کے نہیں پڑھیں گے تو کیسے فرقہ واریت کی لعنت سے بچیں گے کیسے ہدایت حاصل کریں گے ؟؟*

13/03/2023

🖤 Dr Subayyal Ikram🖤 Beautiful Recitation of Holy Quran 🌹

15/02/2023

🌹جب دو یہودی لڑکیاں مدینہ میں نماز کے ٹایم گندے لباس میں گھوم رہی تھی تو سعودیہ کی پولیس نے کیسے روک کر دوپٹہ کروایا ۔ ۔ الحمدللہ اسلام نے عورت کو جتنی عزت دی ہے کسی اور نے نہیں دی اسلام زندہ باد🌹This is the beauty of Islam

10/02/2023

ابھی تو یہ چھوٹے چھوٹے عزاب ہیں قیامت کا منظر اس سے زیادہ خوفناک ھوگا جب پوری دنیا حالا دی جائے گی 👉👉

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic Tv channel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Islamic Tv channel:

Share

Category