15/01/2026
جب سندی بن شاہک ملعون نے لوگوں کے سامنے یہ بکواس کی کہ یہ رافضیوں کا امام طبعی موت مرا ہے، تو اللہ نے اپنے ولیؑ کی مظلومیت کو خود ظاہر فرمایا۔ روایات کے مطابق اسی وقت امام موسیٰ کاظمؑ کی پاکیزہ میت سے آواز آئی کہ اس نے جھوٹ بولا ہے، مجھے زہر دے کر شہید کیا گیا ہے۔ اس واقعے نے سندی بن شاہک کے جھوٹ کو بے نقاب کر دیا اور اہلِ حق پر امامؑ کی شہادت اور عباسی ظلم بالکل واضح ہو گیا۔
(بحارالانوار ج48 باب: باب احوال الامام موسیٰ بن جعفر علیہ السلام و سبب وفاتہ ص 245 تا 247)