Dr Ikram arif

Dr Ikram arif Chest physician& Surgeon+ Family physician/Member of American and Eurpeon Respiratory society

سردیوں میں انگلیوں کی سوزش ہونا۔         Chilblains بعض لوگوں میں سردیوں کے موسم میں ہاتھ اور پاوں کی انگلیوں میں خارش ا...
26/12/2025

سردیوں میں انگلیوں کی سوزش ہونا۔ Chilblains

بعض لوگوں میں سردیوں کے موسم میں ہاتھ اور پاوں کی انگلیوں میں خارش اور سوزش شروع ہو جاتی ہے اور کچھ لوگوں میں یہ کان اور ناک کو بھی متاثر کر سکتی ہے۔
اسکی بنیادی وجہ "شدید ٹھنڈے ہاتھ یا پاوں کو یکدم گرم کرنا "ہوتا ہے
جسکی وجہ ے خون کا بہاؤ فورا تیز ہو جاتا ہے جو کہ سوجن کا باعث بنتا ہے۔

عام طور پر خواتین، بزرگ، ، شدید کمزور اور سگریٹ نوشی کرنے والے افراد زیادہ متاثر ہوتے ہیں

چند احتیاطی تدابیر سے اس تکلیف سے بچا جا سکتا ہے۔

▪︎ہاتھ ، پاوں اور چہرے کو شدید سردی سے بچانا چاہیے
▪︎ٹھنڈے ہاتھ پاؤں کو فورا ہیٹر یا انگیٹھی پر گرم نہیں کرنا چاہیے۔
▪︎ہاتھ پاؤں سیکنے سے پہلے انکو گرم کپڑوں سے گرمائش دیں
▪︎شدید ٹھنڈے موسم میں دستانوں، جرابوں اور مفلر کا استعمال کریں۔

اگر یہ مسئلہ 2 یا 3 ہفتوں سے زیادہ طویل ہو جائے یا احتیاطی تدبیر سے افاقہ نہ ہو تو ایسی صورت میں کچھ خاص "ملم" یا کھانے والی ادویات کا استعمال کرنا پڑ سکتا ہے

Dr ikram Arif
Goshay e shifa hospital timing 6pm to 9 pm
Gulshan e Ravi A Block
03340692680

23/11/2025
01/04/2025

Address

Lahore

Telephone

+924238900940

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Ikram arif posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dr Ikram arif:

Share