MR States

MR States A non-profit organization

01/06/2025
‏وقت اگر آپکو" پَر" عطا کر دے تو ان ٹانگوں کو مت بھولیے گا جن پر آپ چلتے رہے!
01/06/2025

‏وقت اگر آپکو" پَر" عطا کر دے تو ان ٹانگوں کو مت بھولیے گا جن پر آپ چلتے رہے!

29/05/2025

*إِنَّ مَعِيَ رَبِّي سَيَهْدِينِ*

*یقیناً میرا رب میرے ساتھ ہے وہ مجھے راہ بتائے گا...✨*

(سورة الشعراء : 62)

29/05/2025

*إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ*

*ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں..♥️*

27/05/2025

*آپ ﷺ کا مختلف جگہوں پر قیام اور جنگوں میں محاصرہ*

1️⃣ *صلح حدیبیہ* میں قیام *22 دن*
2️⃣ *فتح خیبر* میں قیام *20 دن*
3️⃣ *فتح مکہ* پر قیام *15 دن*
4️⃣ *طائف* میں قیام *10 دن*
5️⃣ *تبوک* میں قیام *20 دن*
6️⃣ *قبا* میں قیام *3 دن*
7️⃣ *خندق* کا محاصرہ *30 دن*
8️⃣ *بنو قینقاع* کا محاصرہ *15 دن*
9️⃣ *بنو نضیر* کا محاصرہ *15 دن*
🔟 *بنو قریظہ* کا محاصرہ *25 دن*
1️⃣1️⃣ *طائف* کا محاصرہ *20 دن*

27/05/2025

`(مشکوٰۃ شریف 11)`

*حضرت ابوموسیٰ اشعریؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ تین قسم کے لوگوں کے لیے دو اجر ہیں ، اہل کتاب میں سے وہ شخص جو اپنے نبی پر ایمان لایا اور پھر محمد ﷺ پر ایمان لایا ، مملوک غلام جب وہ اللہ کا حق ادا کرے اور اپنے مالکوں کا بھی حق ادا کرے ، اور ایک وہ شخص جس کے پاس کوئی لونڈی ہو ، وہ اس سے ہم بستری کرتا ہو ، پس وہ اسے آداب سکھائے اور اچھی طرح سے مؤدب بنائے ، اس کو بہترین زیور تعلیم سے آراستہ کرے ۔ پھر اس کو آزاد کر دے اور اس کے بعد اس سے شادی کر لے تو اس کے لئے دو اجر ہیں ۔‘‘*

متفق علیہ ، رواہ البخاری (۹۷ والادب المفرد : ۲۰۳) و مسلم

27/05/2025

`سب سے مشکل مگر بلند کام تین ہیں:`

1. *تنہائی میں پرہیزگاری*

2. *جس سے ڈر ہو، اس کے منہ پر حق بات کہنا*

3. *تنگ دستی میں سخاوت*

🥰❤️

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MR States posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share