Kawish Broadcast

Kawish Broadcast An attempt to understand the affairs of this world and the next world through the Qur'an and Hadith.

حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی واپسی ۔۔۔۔۔۔https://youtu.be/r1OtRkVZs1w
04/11/2021

حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی واپسی ۔۔۔۔۔۔

https://youtu.be/r1OtRkVZs1w

راہ حق، انتالیسویں قسط، سورۃ آل عمران 46 تا 55Rah-e-Haq, Episode 39, Surah Al-Imran 46-55حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی واپسیReturn of Hazrat Jesus ...

ضرور دیکھیںhttps://youtu.be/7pd28V1DEhA
24/10/2021

ضرور دیکھیں

https://youtu.be/7pd28V1DEhA

راہ حق، اتھٹیسوں قسط، سورۃ آل عمران 27 تا 45الله کے رسول حضرت عیسٰی ابن مریم علیہ سلام کے بارے میں بیانPath of Truth, Episode 38, Surah Al-Imran 27 to 45Stat...

09/10/2021

الله کے نزدیک اسلام ہی دین ہےہمیں آگ ہرگز نہ چھووے گی مگر گنتی کے چند دن الله ہی مالک ملک ہے، وہ ہی عزت اور ذلت دینے والا ہےIslam is the only religion in th...

03/10/2021

سورۃ کہف کے علمی دریا۔۔۔۔۔ پہلی آٹھ آیات کا مفہوم اور پیغام

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آیت 1
تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں جس نے اپنے بندے محمد صلی اللہُ علیہِ وسلّم پر کتاب یعنی قرآن نازل کیا، اور اس قرآن میں کوئی کمی یا غلطی نہیں ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آیت 2
اور اس قرآن کا مقصد یہ ہے کہ اللہ کو نہ ماننے والوں اور اللہ کے شریک بنانے والوں کو ڈرایا جائے عذاب سے،
اور دوسرا، اللہ کو ماننے والوں اور اللہ کی ماننے والوں کو اچھے انجام کی خوشخبری دی جائے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آیت 3
اور وہ ہمیشہ اچھے مقام یعنی اللہ کی جنت میں رہیں گے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آیت 4
اور تیسرا ان لوگوں کو برے انجام اور برے مقام یعنی جہنم سے ڈرائے جنہوں نے اللہ کے شریک کے طور پر اللہ بیٹا بنا لیا یعنی اہل کتاب یعنی یہودی اور عیسائی،
عیسائیوں نے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو اللہ کا بیٹا گمان کیا اور یہودیوں نے حضرت عزیر علیہ السلام اللہ کا بیٹا جانا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آیت 5
حالانکہ نہ تو ان کے پاس اس کی کوئی سند یا علم تھا نہ ان کے باپ دادا کو اس کا کچھ علم تھا نہ ان کے پاس کوئی سند تھی،
بہت بڑا جھوٹ وہ گھڑتے تھے اور ابھی تک وہ اس بڑے جھوٹ پر قائم ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آیت 6
حضرت محمد صلی اللہُ علیہِ وسلّم کو ان کے کفر اور شرک کا اتنا غم تھا کہ آپ نے اپنی جان کو ان کے لیے سخت مشکل میں ڈال لیا تھا اور ممکن تھا کہ آپ ان کی ہدایت کے لیے اپنی جان قربان کر دیتے،
لیکن ہدایت تو اللہ کی طرف سے ہے،
اور ہدایت اُس ہی بندے کو ملتی ہے جو اللہ سے رجوع کرے، یعنی اللہ سے اپنے لیے صدق دل سے ہدایت مانگے، نبی اور رسول تو صرف ڈرانے اور سمجھانے کے لیے ہوتے ہیں اور جو رجوع کر لے اس کو کتاب اللہ سے راستہ دیکھاتے ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آیت 7
اللہ کہتا ہے ان تینوں قسم کے بندوں یعنی
(1) نہ ماننے والے،
(2) ماننے والے
(3) اور اہل کتاب کے لیے یہ دنیا کی زینت کو آزمائش بنایا گیا ہے تا کہ اللہ دیکھے کے اُس کا کون سا بندہ بہتر عمل کرتا ہے (عقائد کی درستگی لازم ہے اس کے بعد ہی بہتر عمل کا فائدہ یا اجر ہے)۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آیت 8
اور آخر کار اللہ اس زمین پے جو کچھ ہے اور جو کچھ انسان نے اپنے لیے بنایا اور کمایا ہے، اس سب کو مٹی کر دے گا سب نابود کر کے اس کو بنجر اور چٹیل میدان کر دے گا، یعنی سب کچھ ختم ہو جائے گا،
اس دنیا پر باقی بچیں گے بندوں کے لیے ان کے عقائد اور کے اعمال، جو کے اُن کی اصل کمائی ہے جو ان کے لیے فائدے یا نقصان کا باعث ہوں گے۔

طالب دعا عاطف گیلانی

قرآن کو اپنی زبان یعنی  آسان اردو میں سمجھنے کی کاوش کا حصہ بننے کے لئے میرا چینل کاوش براودکاسٹ جوائن  کریں...Join my c...
20/09/2021

قرآن کو اپنی زبان یعنی آسان اردو میں سمجھنے کی کاوش کا حصہ بننے کے لئے میرا چینل کاوش براودکاسٹ جوائن کریں...
Join my channel Kawish Broadcast to be part of the effort to understand the Qur'an in your own language, Easy Urdu ...
www.youtube.com/c/kawishbroadcast

قرآن اور حدیث کے ذریعے اس دنیا اور اگلی دنیا کے معاملات کو سمجھنے سمجھانے کی کاوش،یہ ہے اس چینل کا مقصد، اور اس کاوش میں ہم سب دوستوں کو مدعو کرتے ہیں جو اچھ...

https://youtu.be/rBtNCBzwI88The Path of Truth, Surah Al-Baqarah 286 to Surah Al-Imran 11Allah is our Lord, help us again...
20/09/2021

https://youtu.be/rBtNCBzwI88

The Path of Truth, Surah Al-Baqarah 286 to Surah Al-Imran 11

Allah is our Lord, help us against the disbelieving nations ...
Allah revealed the Qur'an to Muhammad with truth and the Torah, the Gospel and the Qur'an are Furqan ...
The nations that do not believe in the verses of Allah which are in these books are disbelievers. Neither their wealth nor their children will be of any use to them and They will be the fuel of Hell.
Whose fuel is the fire of Hell, Pharaoh and those before him ....

راہ حق، سورۃ البقرہ 286 تا سورۃ آل عمران 11الله تو ہمارا آقا ہے، ہماری مدد فرما کافر اقوام پرالله نے محمّدؐ پر قرآن اتارا حق کے ساتھ اور توریت، انجیل اور قرآ...

16/09/2021

Quran tour in Urdu, Surah Al Baqarah Ayah 25 to 27
دورہ قرآن سورۃ البقرہ آیت نمبر 25 تا 27
https://youtu.be/Bg9H_ldOBm0

https://youtu.be/dSEW5eznFjU
15/09/2021

https://youtu.be/dSEW5eznFjU

راہ حق، سورۃ البقرہ 277 تا 285...الله اور اس کے رسول کی طرف سے اعلان جنگ ہے، سودی معاملات جاری رکھنے والوں کے لئےرسول اور مومن ایمان لائے الله پرفرشتوں پر تم...

12/09/2021

منافق اندھے اور بہرے ہیں
پرہیز گار ہدایت یافتہ ہیں اور بخشش پانے والے ہیں

10/09/2021

قرآن کی آیات بلخصوص اسرائیل کے لیے اور بلعموم
تمام ظالم بستیوں کے لیے۔۔۔۔

📖 اور تمہارا رب بخشنے والا، رحمت والا ہے،
اگر ان کے کئے پر وہ ان کا مواخذہ کرے تو وہ جلد بھیج دے ان کے لیے عذاب،
لیکن نہیں ان کے لیے ایک وقت مقرر ہے اور وہ ہرگز اس عذاب سے بچنے کی جگہ نہ پائیں گے۔
اور (اِن جیسی) اُن بستیوں کو جب انھوں نے ظلم کیا ہم نے ہلاک کردیا اور ہم نے ان کی (بھی) تباہی کے لیے ایک وقت مقرر کیا ہے۔ 📖

سورۃ الکہف آیت نمبر 58-59

07/09/2021

کاوش قرآن کو سمجھنے کی، قسط نمبر 2، سورۃ البقره.
پانچ ایمان اور دو اعمال، جو کم سے کم درجے میں مسلمان ہونے کی شرط ہیں.....

https://www.youtube.com/watch?v=IPCeyObjxts
27/08/2021

https://www.youtube.com/watch?v=IPCeyObjxts

راہ حق، سورۃ البقرہ 252 تا 256سب رسول برابر ہیں لیکن ہر رسول کو کسی نہ کسی معاملے میں دوسرے پر فصیلت حاصل ہے۔۔۔روز قیامت کوئی شفارشی نہ ہو گا اللہ کی اجازت ک...

Please Watch and Subscribe
15/07/2021

Please Watch and Subscribe

Quran tour in Urdu, Surah Al Baqarah Ayah 188 to 203دورہ قرآن سورۃ البقرہ آیت نمبر 188تا 203 ://m.youtube.com/c/kaw...

مہربانی فرما کر دیکھیں، سمجھیں اور سمجھ کر آگے سمجھائیں، تاکہ قرآن کا فہم مزید کچھ لوگوں تک پھیل سکے، تاکہ کچھ اور لوگ ر...
27/06/2021

مہربانی فرما کر دیکھیں، سمجھیں اور سمجھ کر آگے سمجھائیں، تاکہ قرآن کا فہم مزید کچھ لوگوں تک پھیل سکے، تاکہ کچھ اور لوگ راہِ حق پے آ سکیں۔
قرآن کے داعی ہونے کے لیے ضروری نہیں آپ دورہ قرآن ہی کرائیں اگر آپ قرآن کسی کو ہدیہ کر دیں جو وہ سمجھ سکے یا کسی کو قرآن پڑھنے اور سمجھنے پر آمادہ کر لیں،
اس کو بتا سکیں کہ اس کی مصروف زندگی میں قرآن کو پڑھنے سننے اور سمجھنے کی اہمیت اس کے بہت سے کاموں سے زیادہ ہے۔ تو آپ قرآن کے داعی ہیں،
اور اگر آپ قرآن کے داعی ہیں تو اللہ آپ کا دوست ہے، آپ رسولوں والا کام کر رہے ہیں اور اللہ نے رسولوں کو اور رسولوں کی رسالت میں مدد کرنے والے کے بارے میں کہا ہے کہ "نہ ان پے کوئی خوف ہو گا نہ وہ غمگین ہوں گے"
تو پھر ساری کامیابیاں آپ کی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔

جزاک اللہ خیرا کثیرا

Quran tour in Urdu, Surah Al Baqarah Ayah 183 to 188دورہ قرآن سورۃ البقرہ آیت نمبر 183تا 188 ://m.youtube.com/c/kaw...

25/06/2021

سورۃ الکہف کا ایک مقام جہاں پے اللہ نے قرآن میں بہت صاف صاف بنی اسرائیل بالخصوص یہود کی روش اور ان کا اس دنیا میں اُن کی بستی پر تیسرا اور آخری عذاب اور آخرت میں ان کا انجام بتا دیا ہے۔
اور یہ وعدہِ عذاب لازماً اُن کے اتحادیوں کے لیے بھی ہے، اب ان کے اتحادی چاہے عیسائی ہوں، چاہے ہندو اور چاہے وہ نام کے مسلمان ہوں۔ سب اس عذاب میں ان کے شریک ہوں گے۔

📖 اور (بنی اسرائیل کے) لوگوں کو (کسی بات نے) نہیں روکا کہ وہ ایمان لے آئیں جبکہ ان کے پاس ہدایت آگئی اور وہ اپنے رب سے بخشش مانگیں، سوائے اس کے کہ ان کے پاس پہلوں (ظالم قوموں) کی روش آئے یا ان کے پاس آئے سامنے کا عذاب۔ (اطلاع شدہ عذاب)
اور ہم رسول نہیں بھیجتے مگر خوشخبری دینے والے اور ڈر سنانے والے، اور جھگڑا کرتے ہیں کافر ناحق کی باتوں کے ساتھ، تاکہ وہ اس سے حق (بات) کو پھسلا دیں، اور انھوں نے بنایا میری آیتوں کو اور جس سے وہ ڈرائے گا ایک مذاق۔
اور اس سے بڑا ظالم کون ہے، جسے اس کے رب کی آیتوں سے سمجھایا گیا تو اس نے اس سے منہ پھیرلیا اور وہ بھول گیا جو اس کے دونوں ہاتھوں نے آگے بھیجا ہے، بیشک ہم نے ان کے دلوں پر پردے ڈالدئیے ہیں کہ وہ اس (قرآن) کو سمجھ سکیں، اور ان کے کانوں میں گرانی ہے (بہرے ہیں) اور اگر تم انھیں ہدایت کی طرف بلاؤ گے تو جب بھی، وہ ہرگز ہدایت نہ پائیں گے کبھی بھی۔
اور تمہارا رب بخشنے والا، رحمت والا ہے، اگر ان کے کئے پر وہ ان کا مواخذہ کرے تو وہ جلد بھیجدے ان کے لیے عذاب، لیکن نہیں ان کے لیے ایک وقت مقرر ہے اور وہ ہرگز اس عذاب سے بچنے کی جگہ نہ پائیں گے۔
اور (اِن جیسی) اُن بستیوں کو جب انھوں نے ظلم کیا ہم نے ہلاک کردیا اور ہم نے ان کی (بھی) تباہی کے لیے ایک وقت مقرر کیا ہے۔📖

سورۃ الکہف آیت نمبر 55 تا 59

طالب دعا عاطف گیلانی

وَ اَطِیۡعُوا اللّٰہَ وَ الرَّسُوۡلَ لَعَلَّکُمۡ تُرۡحَمُوۡنَ اور اللہ اور رسول کی اطاعت کرو ، تاکہ تم پر رحم کیا جائے۔ ...
23/06/2021

وَ اَطِیۡعُوا اللّٰہَ وَ الرَّسُوۡلَ لَعَلَّکُمۡ تُرۡحَمُوۡنَ
اور اللہ اور رسول کی اطاعت کرو ، تاکہ تم پر رحم کیا جائے۔
القرآن

قرآن ہی اللہ اور اس کے رسول کا پیغام ہے جس کی اطاعت کرنی ہے ۔۔۔۔

https://youtu.be/neff-SuepWk

Quran tour in Urdu, Surah Al Baqarah Ayah 175 to 186دورہ قرآن سورۃ البقرہ آیت نمبر 175تا 186 in urdu -E-Haq ://m.youtube.com/c...

Address

Lahore

Telephone

+923360478196

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kawish Broadcast posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kawish Broadcast:

Share