حالات و حقائق

حالات و حقائق its page about news and current affairs relate all our the world. we can't claim that all truth, i

‏ایک کرنل صاحب کنویں میں گر گئے۔سپاہی رسہ کنویں میں پھینکتے۔ جیسے ہی کرنل صاحب اوپر آتے تو سپاہی رسا چھوڑ کر کرنل صاحب ک...
05/05/2023

‏ایک کرنل صاحب کنویں میں گر گئے۔سپاہی رسہ کنویں میں پھینکتے۔ جیسے ہی کرنل صاحب اوپر آتے تو سپاہی رسا چھوڑ کر کرنل صاحب کو سیلیوٹ مارتے، کرنل صاحب پھر کنویں میں گر جاتے۔ ایک تجربہ کار سپاہی نے مشورہ دیا کہ کسی بریگیڈئیر صاحب کو تکلیف دیتے ہیں تا کہ انہیں کرنل صاحب کو ‏سیلیوٹ نہ کرنا پڑے بریگیڈئیر صاحب نے رسہ ڈالا کرنل صاحب نے رسہ پکڑا اور بریگیڈئیر صاحب نے رسہ کھینچنا شروع کیا۔ جیسے ہی کرنل صاحب کنارے کے نزدیک پہنچے اور ان کی نظر بریگیڈئیر صاحب پر پڑی تو انہوں نے رسہ چھوڑ کر بریگیڈئیر صاحب کو سیلیوٹ مارا ‏اور پھر سے کنویں میں گر گئے۔ بار بار یہی ہوا آخر کار کرنل صاحب کی کنویں سے آواز آتی ہے:
کم بختو کسی سویلین کو بلاو۔

پچہتر سال ہو گے رسہ کھینچتے ہوے کچھ نہیں کر سکے لحاظہ اب مہرباںی کرو اس ملک پر رحم کھاؤ اور کسی انسان پرست کو موقع دو۔

12/04/2023
09/04/2023

غور طلب

09/04/2023

رمضان المبارک کی سبق آموز تحریر

09/04/2023

کتنے کتنے بڑے فراڈ کیے جا رہے ہیں اس ملک کے ساتھ۔
کبھی اسٹیل مل پی آئی اے کے ساتھ مفت
کبھی اپنی زمینی مالیت سے بھی 90 گناہ کم قیمت میں

09/04/2023

واہ واہ توشہ خانہ واہ
کافی دن ہو گئے تیرا زکر نہیں رہا

09/04/2023

آج کے دور کے مسلمان

12/09/2022

شہبازشریف کا راشن ہے تو میں نہیں لوں گا۔سیلاب سے متاثرہ شخص نے شہبازشریف کا راشن لینے سے انکار کر دیا

10/09/2022
10/09/2022

پاکستان میں قانون بھی انکا اپنا اور عدالتیں بھی اپنی۔
مگر لندن پولیس نے مریم صفدر کے عیاش بیٹے کو گرفتار کر لیا۔ نہ کوئی عدالت رات کو کھلی اور نہ جمہوریت کو خطرہ لاحق ہوا

29/07/2022

‏شہبازشریف نے شیر کو بلی بنا دیا، اب الیکشن کمیشن سے کہہ کر اگلے الیکشن کے لئے شیر نہیں بلکہ بلی کا انتخابی نشان لیں، 80 فیصد یوٹیوبر، پلس 20 فیصد اینکر منصور علی خان صاحب برس پڑے

Address

Pure Pakistani
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when حالات و حقائق posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share