Journalist Mudassir Sharif

Journalist Mudassir Sharif Digital Journalist | Sharing exclusive stories & insights daily.

22/09/2025

پی ٹی آئی، جمشید دستی کو بھی سزا ہوگئی؟

19/09/2025

اسلام آباد ہائیکورٹ کے 5 ججز کا چیف جسٹس کے اقدامات کےخلاف سپریم کورٹ سے رجوع

17/09/2025

توشہ خانہ 2 کیس آخری مرحلے میں، عمران خان کے خاص افسروں کے اہم انکشافات!

15/09/2025

علی پور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے دورہ سے قبل سیلاب متاثرین کا احتجاج

علی پور: پولیس نے سیلاب متاثرین کو گورنمنٹ ہائی سکول ریلیف کیمپ سے باہر نکال دیا

علی پور: پولیس نے ہم پر تشدد کیا ہے اور کیمپ سے نکال کر اپنے لوگ بٹھا دیے ہیں حق داروں کو باہر نکال دیا گیا سیلاب متاثرہ شخص کی چیخ و پکار

11/09/2025

جلالپور کے بعد علی پور کی صورتحال تشویشناک

10/09/2025

ملتان، جلال پور پیر والا صورتحال تشویشناک، اگلے تین دن بڑا چیلنج

10/09/2025

جلالپور پیروالا میں کشتی ڈوب گئی جبکہ 20 افراد کشتی پر سوار تھے۔

ریسکیو حکام کے مطابق کشتی میں سوار متعدد افراد کو بچالیا گیا ہے اور دیگر کی تلاش جاری ہے۔

09/09/2025

سیلابی صورتحال، ملتان کے لیے آئندہ 48 گھنٹے اہم قرار

09/09/2025

ملتان ٹریفک الرٹ
9 ستمبر 2025
ملتان سے مظفر گڑھ روڈ (شیر شاہ روڈ) پل دریائے چناب ٹریفک کی آمد رفت کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ بہاولپور بائی پاس چوک، ناگ شاہ چوک، نواب ہوٹل، پل چناب دونوں اطراف اور مظفر گڑھ سے ٹریفک کو ڈائیورشن دی گئی ہے۔
ہیڈ محمد والا روڈ پل چناب پہلے سے بند ہے اور تاحال بند ہے۔

شہری موٹروے ملتان سے سکھر کا راستہ استعمال کریں۔

09/09/2025

جلال پور پیر والا کی صورتحال نہایت تشویشناک!

06/09/2025

اندرونی اختلافات؟چیف جسٹس کی خاموشی؟سوالات بڑھ گئے!

05/09/2025

علیمہ خان انڈہ پھینکنے والی خواتین کا تعلق پی ٹی آئی سے؟ دو خواتین گرفتار

Address

Lahore
54590

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Journalist Mudassir Sharif posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Journalist Mudassir Sharif:

Share