Aap News Digital

Aap News Digital Broadcasting channel AAP NEWS DIGITAL

12/07/2026
رئیس اعظم چیلیانوالہ چوہدری جعفر اقبال گجر مانچسٹر ایئرپورٹ پر انجوائے کرتے ہوئے
10/07/2026

رئیس اعظم چیلیانوالہ چوہدری جعفر اقبال گجر مانچسٹر ایئرپورٹ پر انجوائے کرتے ہوئے

منڈی بہاءالدین: سیٹلائٹ ٹاؤن میں اہل علاقہ نے مبینہ طور پر اپنی بیٹی اور اہل خانہ پر قاتلانہ حملہ کرنے والے عمر فاروق کی...
09/07/2026

منڈی بہاءالدین: سیٹلائٹ ٹاؤن میں اہل علاقہ نے مبینہ طور پر اپنی بیٹی اور اہل خانہ پر قاتلانہ حملہ کرنے والے عمر فاروق کی میت محلے میں لانے پر احتجاج کیا۔ ذرائع کے مطابق ملزم دوران علاج دم توڑ گیا تھا۔ کشیدہ صورتحال کے باعث پولیس موقع پر پہنچ گئی جبکہ انتظامیہ مقامی عمائدین کے ساتھ معاملہ پرامن طریقے سے حل کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔

گجرات فارن افیئر آفس میں لوٹ مار کے خلاف کون نوٹس لے گا؟​گجرات فارن افیئر آفس نے لوگوں کو انتہاء درجے کا ذلیل و خوار کرن...
08/07/2026

گجرات فارن افیئر آفس میں لوٹ مار کے خلاف کون نوٹس لے گا؟
​گجرات فارن افیئر آفس نے لوگوں کو انتہاء درجے کا ذلیل و خوار کرنا شروع کر دیا نہ اپائنٹمنٹ دیتے ہیں اگر لیٹر ای میل کر دیئے جائیں تو ان کو چیک ہی نہیں کرتے۔ ایک پیپر پر سٹیکر کا ریٹ چالیس ہزار روپے وصول کر رہے ہیں۔ گجرات کے شہریوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب اور وزیر اعظم پاکستان سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ ان تمام ملازموں کا ڈیٹا چیک کیا جائے کہ یہ کن لوگوں کا کام کر رہے ہیں۔ یہ پچاس پچاس ہزار روپے لے کر لوگوں کا کام کرتے ہیں
#گجرات #فارنآفس

گھریلو سلنڈر کا سرکاری ریٹ  3700 ھے جبکہ چک بساوا میں 5200 میں فروخت ھو رہا ھے ضلعی انتظامیہ نوٹس لیں اور ایک کلو 400 می...
08/07/2026

گھریلو سلنڈر کا سرکاری ریٹ 3700 ھے جبکہ چک بساوا میں 5200 میں فروخت ھو رہا ھے ضلعی انتظامیہ نوٹس لیں اور ایک کلو 400 میں بیچ رہے ہیں
اہلیان چک بساوا
#چکبساوا

سب دوستوں کا بہت شکریہ
07/07/2026

سب دوستوں کا بہت شکریہ

منڈی بہاؤالدین: میانوال رانجھا میں بکریوں کو روکنے کے تنازع پر فائرنگ کا افسوسناک واقعہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں ایک بھا...
06/07/2026

منڈی بہاؤالدین: میانوال رانجھا میں بکریوں کو روکنے کے تنازع پر فائرنگ کا افسوسناک واقعہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں ایک بھائی جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہو گیا۔

05/07/2026

چلڈرن ہسپتال لاہور میں سکیورٹی عملے کے مبینہ نارواسلوک سے تنگ آکر زیر علاج بچی کے والد نے ہسپتال کی تیسری منزل سے چھلانگ...
04/07/2026

چلڈرن ہسپتال لاہور میں سکیورٹی عملے کے مبینہ نارواسلوک سے تنگ آکر زیر علاج بچی کے والد نے ہسپتال کی تیسری منزل سے چھلانگ لگا دی

Address

Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aap News Digital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share