Kharain Harpal News

Kharain Harpal News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Kharain Harpal News, Newspaper, Kharian, Lahore.

مبارک بادہم اپنے پیارے بھائ راحیل عباس بٹ کو JAIZA NEWS کا ریپوٹر Na70 مقرر ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہے
25/03/2023

مبارک باد
ہم اپنے پیارے بھائ راحیل عباس بٹ کو JAIZA NEWS کا ریپوٹر Na70 مقرر ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہے

26/03/2022
سینئر صحافی محمد اکرم مغل نیب صدر تحصیل پریس کلب کھاریاں جو کہ دنیا فانی سے رخصت ہو چوکے ہیں سب سے پہلے تو ان کے لئے یہ ...
21/03/2022

سینئر صحافی محمد اکرم مغل نیب صدر تحصیل پریس کلب کھاریاں جو کہ دنیا فانی سے رخصت ہو چوکے ہیں سب سے پہلے تو ان کے لئے یہ دعا ہےکے اللہ تعالی ان کی منزلیں آسان کریں اور ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور ان کے لواحقین کو صبر عطا فرمائے اور اب ان کی زندگی کے بارے میں کچھ الفاظ انہوں کم و بیش آٹھ سال لگاتار صحافت کے کام کو سرانجام دیا ہے اور ان کی قلم نے ہمیشہ سچ لکھا ہے اور ان کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ آج تک انہوں نے اپنے نام کے آگے سینئر صحافی بھی نہیں لکھا اور اس کے علاوہ بھی وہ ایک نیک دل انسان تھے اور ہمیشہ سچ کا ساتھ دیتے تھے اور اب میری یہ دعا ہے کہ اللہ تعالی ان کے تمام صغیرہ کبیرہ گناہوں کو معاف فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور قبر کی منزلیں آسان فرمائے آمین

اسسٹنٹ کمشنر کھایاں ساجد منیر کلیار کی قیادت میں ریلی نکلی ہے جس کا نام پنجاب کے رنگ ہے جس میں تحصیلدار میاں محمد نذیر ب...
14/03/2022

اسسٹنٹ کمشنر کھایاں ساجد منیر کلیار کی قیادت میں ریلی نکلی ہے جس کا نام پنجاب کے رنگ ہے جس میں تحصیلدار میاں محمد نذیر بھی ان کے ہمراہ تھے جس میں سکول کے بچوں اور سول سوئٹی میں شرکت کی جس میں تمام پٹواریان بھی شامل تھے۔

صدر انجمن پٹواریان اظہراقبال  بابر تحصیل کھاریاں اور صدر انجمن پٹواریان چودھری زید  تحصیل گجرات اور صدر انجمن پٹواریان چ...
30/01/2022

صدر انجمن پٹواریان اظہراقبال بابر تحصیل کھاریاں اور صدر انجمن پٹواریان چودھری زید تحصیل گجرات اور صدر انجمن پٹواریان چوہدری غضنفر گرداور تحصیل سرائے عالمگیر جرنل انجمن پٹواریان سیکٹری شفقت محمود پٹواری تحصیل کھاریاں جنرل سیکرٹری انجمن پٹواریان سرفراز احمد تحصیل گجرات جرنل سیکٹری چودھری عشرت محمود تحصیل سرائے عالمگیر انہوں نے روزنامہ نوٹ کی ٹیم سے گفتگو کرتے ہوئے کچھ یوں کہا زیادہ تر پٹواریوں کی آئی ڈی اوپن ہو چکی ہے ہر جگہ پر دلی مرکز مال بن چکے ہیں ہر کسی کا کام اپنے اپنے پٹوار خانے میں ہوگا اپنے اپنے پٹواریوں سے رابطہ کیا کریں

18/01/2022

تحصیل سرائے عالمگیرکے الپٹواریان کو آئی ڈی اوپن ہونے پر محمد اکرم مغل دلی مبارک باد پیش کرتے ہیں چوہدری محمد جاوید پٹواری چوہدری محمد ایوب پٹواری راجہ سہیل صدیق پٹواری محمد صفدر پٹواری محمد اصغر پٹواری محمد تصیف پٹواری منصف علی پٹواری عشرت پٹواری

چوہدری ایوب پٹواری تحصیل سرائے عالمگیر کو آئی ڈی  اوپن ہونے پر محمد اکرم مغل دلی مبارک باد پیش کرتے ہیں
18/01/2022

چوہدری ایوب پٹواری تحصیل سرائے عالمگیر کو آئی ڈی اوپن ہونے پر محمد اکرم مغل دلی مبارک باد پیش کرتے ہیں

Address

Kharian
Lahore
181101

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kharain Harpal News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category