Haider Media Network

Haider Media Network ♥️Haider Media Network is associated with teachings Ahlul bait (as)

06/12/2023

Allama Ali Raza Rizvi ❤️

03/12/2023

Allama Nusrat Abbas Bukhri ❤️

21/08/2023

سورج غروب ہو گیا ہے 😭
انا للہ و انا الیہ راجعون 😭😭😭
سرمایہ ملت جعفریہ آیۃ اللہ العظمی
علامہ مولانا قبلہ محمد حسین نجفی عرف( ڈھکو صاحب) قبلہ انتقال کر گئے ہیں

18/06/2023

اولاد نرینہ دینا اللہ کا کام ہے !!!
علامہ اعجاز حسین نجفی

کراچی: سینٹرل جیل میں مجلسِ ترحیم سے خطاب۔ (۱۴ جون ۲۰۲۳)
15/06/2023

کراچی: سینٹرل جیل میں مجلسِ ترحیم سے خطاب۔

(۱۴ جون ۲۰۲۳)

14/06/2023

علامہ نصرت عباس بخاری کی زندگی کا سفر ۔۔۔


حضرت امام حسن عسکری علیہ السّلام نے فرمایاکتنا برا ہے وہ شخص جو دو چہرے اور دو زبانیں رکھتا ہے
11/06/2023

حضرت امام حسن عسکری علیہ السّلام نے فرمایا
کتنا برا ہے وہ شخص جو دو چہرے اور دو زبانیں رکھتا ہے

10/06/2023

Relationship Kie Islam Ijazt deata hai Kya Allama Arif Hussain Kazmi

حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایاانسان کا اپنے عیوب سے لاعلم ہونا سب سے بڑا گناہ ہے
10/06/2023

حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا
انسان کا اپنے عیوب سے لاعلم ہونا سب سے بڑا گناہ ہے

حضرت امام علی علیہ السلام آج جو دنیا میں تمہارے پاس ہے تم سے پہلے اس کا مالک کوئی اور تھا اور تمہارے بعد کوئی اور ہوگا۔"...
09/06/2023

حضرت امام علی علیہ السلام

آج جو دنیا میں تمہارے پاس ہے تم سے پہلے اس کا مالک کوئی اور تھا اور تمہارے بعد کوئی اور ہوگا۔"_❤️*

(نہج البلاغہ حکمت، ۴۱۶)

حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایاجو رحم دل نہ ہو اس کو قابل تعریف سمجھنا مناسب نہیں
09/06/2023

حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا
جو رحم دل نہ ہو اس کو قابل تعریف سمجھنا مناسب نہیں

حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایاگناہوں کو انجام نہ دینا توبہ کرنے سے زیادہ بہتر ہے
08/06/2023

حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا
گناہوں کو انجام نہ دینا توبہ کرنے سے زیادہ بہتر ہے

Address

Lahore

Telephone

+923438650014

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haider Media Network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share