The Wardrobe

The Wardrobe The Wardrobe by BZBA!

Your ultimate heaven for fashion, beauty, and lifestyle inspiration.Our unstitched branded seasonal and formal collections, expertly curated to empower every woman to feel confident, beautiful,to elevate your style game and shine!🤩

hello hi,piyari larkiokidr gayb ho!
25/04/2025

hello hi,piyari larkio
kidr gayb ho!





21/04/2025
اسلام وعلیکم ! Power girls / super womens 🥷لانڈری ہر گھر کی ضرورت اور ہر خاتون کا درد سر ہو تا ہے۔😂چلیں آج اس کے لیے بھی...
18/02/2025

اسلام وعلیکم !
Power girls / super womens 🥷
لانڈری ہر گھر کی ضرورت اور ہر خاتون کا درد سر ہو تا ہے۔😂
چلیں آج اس کے لیے بھی کچھ ٹوٹکے ڈسکس کرتے ہیں ۔بھئج کام میں آسانی پیدا ہونی چاہئے ۔اور وقت کی بچت بھی۔
یہ رہے کچھ ٹوٹکے عمل کر کے مجھ بھی ضرور بتائیے گا ۔




گرمیوں کے لباس کے لیے خوبصورت ،دیدہ زیب گلے کے ڈیزائن ۔بقرعید کی تیاریاں بھی چل رہی ئیں۔تو کڑیوں جلدی جلدی اپنے ڈریس تیا...
11/02/2025

گرمیوں کے لباس کے لیے خوبصورت ،دیدہ زیب گلے کے ڈیزائن ۔
بقرعید کی تیاریاں بھی چل رہی ئیں۔تو کڑیوں جلدی جلدی اپنے ڈریس تیار کر لو۔کہیں لیٹ نہ ہو جانا۔😊

09/02/2025

کیسے ہیں سب ؟
نئی کلیکشن کا انتظار کر رہے ہیں ؟

اسلام وعلیکم!موسم جتنی تیزی سے بدل رہا ہے ۔ایسا لگتا ہے۔ گرمی 🌞 رمضان المبارک سے پہلے ہی آ جائے گی ۔ چلو پھر تیاری کرتے ...
09/02/2025

اسلام وعلیکم!
موسم جتنی تیزی سے بدل رہا ہے ۔ایسا لگتا ہے۔ گرمی 🌞 رمضان المبارک سے پہلے ہی آ جائے گی ۔
چلو پھر تیاری کرتے ہیں ۔سردیوں کے کپڑوں کو الماریوں اور کارٹنز میں بند کرنے کی۔😊
ہاں میں تو لان کی نئی نئی کلیکشن دیکھ رہی ہوں بھئی عید کے لیے بھی تو سب سے منفرد سوٹ سلائی کروانا ہے ۔
سنا ہے The Wardrobe کی طرف سے بھی سلائی کی سروسز کا اعلان کیا گیا ہے ۔
سوچ رہی ہوں۔انہی سے ان لائن سٹیچنگ کروا لوں ۔ خصوصی ڈسکاؤنٹ ہے وہ بھی 30٪ تک اور ساتھ کوئی گفٹ کارڈز بھی🤗
تو آپ نے کیا سوچا ہے؟
ارے جلدی سے تیاری کرلیں۔ رمضان المبارک میں تو سارا دھیان اور توجہ عبادات پر ہو نی چاہیے ۔اس لیے رمضان کی آمد سے پہلے ہی سا ری تیاری کر لیں۔

06/02/2025

ہم آپکے لیے لے کر آ ئے ہیں! ایک خوشخبری 🎊
اب The Wardrobe کیطرف سےکسٹمائزڈ سٹیچنگ کی سہولت بھی موجود ہے ۔

Address

Lahore

Telephone

+923234576964

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Wardrobe posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to The Wardrobe:

Share