Abtaktimesnews

Abtaktimesnews Welcome to AbtakTimesNews, a leading digital media Plateforam that is dedicated to providing high-quality news and content to our readers.

At AbtakTimesNews, we are committed to providing our audience with engaging and informative programming

20/06/2025

سی سی ڈی نے گرفتار اشتہاری ملزمان کے اعدادوشمار جاری کر دیے ۔سی سی ڈی نے ڈیڑھ ماہ کی قلیل مدت میں 964 A کیٹگری کے اشتہاریوں کو گرفتار کیا ۔گرفتار اشتہاریوں میں قتل کے 93 اشتہاری ملزمان شامل ہیں ۔یہ اشتہاری سال ہا سال سے مفرور تھے اور سنگین مقدمات میں مختلف تھانوں کو مطلوب تھے۔سی سی ڈی اب تک 678 سنگین مقدمات کو حل کر کے ملزمان کو گرفتار کر چکا ہے

20/06/2025

چوکی انچارج میو ہسپتال SI محمد عمران اسلم کی کاروائی متحرک سٹریٹ دو رکنی موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار

20/06/2025

ایس پی سٹی بلال احمد کی ہدایت پر غیر قانونی اسلحہ لیکر گھومنے والوں کے گرد چوکی انچارج سگیاں SI رضوان سلہری کی دبنگ کاروائی

20/06/2025

شاد باغ پولیس کے SI رفیع کا ایس پی سٹی بلال احمد کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف گرینڈ
آپریشن جاری تفصیلات جانتے ہیں ملک محمد عمران سے

16/06/2025

https://vt.tiktok.com/ZSkXkBFJJ/

*لاہور پی پی 151 یوسی175 سہیل شوکت بٹ کا علاقہ غلیظ ترین علاقہ قرار،سال 2024 کے بجٹ میں منظور ہونے والی گلیوں کا تاحال کوئی پرسان حال نہیں*

*علاقہ مکین بنیادی سہولتوں کی عدم دستیابی پر سراپہ احتجاج*

*سردار پورہ سانگل پیر دربار کے علاقہ میں سیوریج کا نظام بدحالی کا شکار ، ابلتے ہوئے گٹر ،صاف پینے کے پانی میں سیوریج کا پانی*، *ٹوٹی پھوٹی گلیاں،سٹریٹ لائٹ کی عدم دستیابی سے بزرگ مرد و خواتین اور معصوم بچے سخت اذیت سے دوچار*۔
*سال 2024 کے بجٹ میں منظور ہونے والی گلیوں کا تا حال کوئی پرسان حال نہیں*
Azizen

26/01/2025

ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران کی ہدایت پر لاہور پولیس ان ایکشن
یکی گیٹ سے پتنگ سازی میں استعمال ہونے والا خام مال سے بھرا ٹرک پکڑا گیا
ہیئر سے منشیات فروش گرفتار، ڈیڑھ کلو گرام سے زائد چرس برآمد
ڈولفن سکواڈ کی ہفتہ وار کارکردگی، 30 ملزمان گرفتار

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abtaktimesnews posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share