21/08/2026
السلام علیکم! ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
سب حمد و ثنا صرف رب كريم کے لئیے،
جسکی رحمتوں اور معافی سے ناامیدی نہیں۔ جو ہماری خطائیں دیکھ کر بھی ہماری دعاؤں کو قبول فرماتا ہے۔
یا رب کریم آج کے مقدس دن کے صدقے ہم سب پر اپنا خاص رحم و کرم فرما دے۔آسانياں عطا فرما دے اور تمام ناگہانی آفات، بیماریوں، نقصانات، رنج و فکر اور پریشانیوں سے محفوظ فرما دے۔سکون قلب اور راحت جان عطاء فرما دے۔ مانگی گئی تمام دعاوں کو شرف قبولیت عطا فرما دے۔ آمیـن یارب العالمین، صبح بخیر زندگی صحت و سلامتی کے ساتھ۔ یوم جُمعہ مبارک ہو۔