26/12/2025
اگر آپ اپنے بچوں کو اسلامائز کرنا چاہتے ہیں تو ان کے اندر داعیانہ اسپرٹ پیدا کریں۔ یہ ایک اصول ہے کہ جو داعی نہیں بنتا، اسے مدعو بننا پڑتا ہے۔ اس لیے اگر آپ نے اپنے بچوں کے اندر داعیانہ اسپرٹ پیدا نہیں کی تو وہ دوسروں سے متاثر ہو کر رہیں گے۔
(ماخوذ از تربیت اولاد، مولانا وحید الدین خان)
کتاب حاصل کرنے کے لیے درج ذیل نمبر پہ رابطہ کیجیے۔
03220433120