
25/07/2025
مسلم یوتھ لیگ شیخوپورہ کے زیرِ اہتمام نارنگ منڈی میں سوشل میڈیا ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا!
اعظم فاروق انفارمیشن سیکرٹری مسلم یوتھ لیگ پاکستان نے شرکاء کو سوشل میڈیا کی اہمیت اور اس کے مؤثر استعمال پر بریفنگ دی ۔
Abdul Rehman Zameer Bajwa