My World

My World Beauty is not only what we see around us. Beauty is also what we feel, think and deliver.

جب ہر راستہ بند دکھائی دے ، ہرکوشش پر بھی کچھ ہوتا ممکن نظر نہ آۓ، یہی وہ وقت ہوتا ہے جب اللہ معجزہ دکھاتا ہے۔
24/09/2025

جب ہر راستہ بند دکھائی دے ، ہرکوشش پر بھی کچھ ہوتا ممکن نظر نہ آۓ، یہی وہ وقت ہوتا ہے جب اللہ معجزہ دکھاتا ہے۔

تجھےچاند کہوں تو چھپ جاؤ گےخواب کہوں توٹوٹ جاؤ گےگلاب کہوں توبکھر جاؤ گےدوست کہوں توچھوڑ جاؤ گےچلو آپ کا نامزندگی رکھ دو...
28/08/2025

تجھے

چاند کہوں تو چھپ جاؤ گے

خواب کہوں تو

ٹوٹ جاؤ گے

گلاب کہوں تو

بکھر جاؤ گے

دوست کہوں تو

چھوڑ جاؤ گے

چلو آپ کا نام

زندگی رکھ دوں

موت سے پہلے تو نہیں چھوڑ پاو گے

بہانے بہانے سے ہم تیری بات کرتے ہیںہر پل خیالوں میں آپ سے ملاقات کرتے ہیںاتنی بار تو آپ سانس بھی نہیں لیتےجتنی بار ہم آپ...
28/08/2025

بہانے بہانے سے ہم تیری بات کرتے ہیں

ہر پل خیالوں میں آپ سے ملاقات کرتے ہیں

اتنی بار تو آپ سانس بھی نہیں لیتے

جتنی بار ہم آپ کو یاد کرتے ہیں

🌹🌺🌹🌺🌹🌺🌹🌺🌹🌺

زندگی میں بار بار سہارا نہیں ملتا بار بار کوئی جان سے پیارا نہیں ملتاہے جو پاس اسے سنبھال کے رکھنا کھو کر وہ پھر کبھی دو...
17/08/2025

زندگی میں بار بار سہارا نہیں ملتا بار بار کوئی جان سے پیارا نہیں ملتا

ہے جو پاس اسے سنبھال کے رکھنا کھو کر وہ پھر کبھی دوبارہ نہیں ملتا

خرید نا ہوتا تمہیں تو اپنی۔۔ زندگی بیچ کر خرید لیتے۔۔مگر محبوب قیمت سے نہیں۔۔ قسمت سے ملا کرتے ہیں
17/08/2025

خرید نا ہوتا تمہیں تو اپنی۔۔ زندگی بیچ کر خرید لیتے۔۔

مگر محبوب قیمت سے نہیں۔۔ قسمت سے ملا کرتے ہیں

اگر دنیا سکون کی جگہ ہوتیتو خدا کبھی جنت نہ بناتا
17/08/2025

اگر دنیا سکون کی جگہ ہوتی

تو خدا کبھی جنت نہ بناتا

کہاں سے لاؤں میں اتنا صبرتھوڑا سامل کیوں نہیں جاتے آپ❣️🌺❣️🌺❣️🌺❣️🌺
10/08/2025

کہاں سے لاؤں میں اتنا صبر

تھوڑا سامل کیوں نہیں جاتے آپ

❣️🌺❣️🌺❣️🌺❣️🌺

کبھی ایسا بھی ہوتا ہے کہ سکون کیلئے دوا کی نہیں بلکہ کسی کے لفظوں کی ضرورت ہوتی ہے
10/08/2025

کبھی ایسا بھی ہوتا ہے کہ سکون کیلئے دوا کی نہیں بلکہ کسی کے لفظوں کی ضرورت ہوتی ہے

🎉 I earned the emerging talent badge this week, recognizing me for creating engaging content that sparks an interest amo...
22/07/2025

🎉 I earned the emerging talent badge this week, recognizing me for creating engaging content that sparks an interest among my fans!

زندگی میں کچھ ایسے لوگ بھی ہوتے ہیں جو آپ کے جیتے جی آپ کی کسی بات کو اہمیت نہیں دیتے۔ آپکی ذات سے انہیں کوئی دلچسپی نہی...
19/07/2025

زندگی میں کچھ ایسے لوگ بھی ہوتے ہیں جو آپ کے جیتے جی آپ کی کسی بات کو اہمیت نہیں دیتے۔ آپکی ذات سے انہیں کوئی دلچسپی نہیں ہوتی۔ بس ان کے منہ سے اپنے لیۓ کچھ سننے کے لیۓ آپ کو مرنا پڑتا ہے۔

محبت میں ناراضگی نہیں ہوتی ناراضگی کے نام پر لاڈ  ہوتے ہیں
10/07/2025

محبت میں ناراضگی نہیں ہوتی ناراضگی کے نام پر لاڈ ہوتے ہیں

محبت میں ایک پرواہ ہی تو ہوتی ہے جو محبت کو انمول بنا دیتی ہے۔.......    ❣️🌹❣️🌹❣️🌹❣️
01/07/2025

محبت میں ایک پرواہ ہی تو ہوتی ہے جو محبت کو انمول بنا دیتی ہے۔....... ❣️🌹❣️🌹❣️🌹❣️

Address

Punjab Housing Society ( PGECHS) Lahore
Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when My World posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share