23/07/2023
پنجاب کابینہ کا ہنگامی اجلاس، پنجاب میں ریڈ الرٹ جاری کرنے کا فیصلہ
#سیلاب #
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )پنجاب کابینہ کے ہنگامی اجلاس میں پنجاب بھر میں سیلابی صورتحال کے باعث ریڈ الرٹ جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ بات وزیر اطلاعا...